- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس لے لیا
چیف سیکریٹری آزاد جموں و کشمیر اور آئی جی پولیس ذمہ داروں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچائیں، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا انتخابی عمل کے دوران سیکیورٹی کی ناقص صورت حال پر شدید برہمی کا اظہار
صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست پر ایک طمانچہ ہے، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور
مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے شرپسند عناصر نے صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کرکے ناقابل برداشت حرکت کی ہے، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

Loading X post…
Open original post on X