barca
Prime Minister (20k+ posts)
[TABLE="width: 670, align: center"]
[TR]
[TD][TABLE="width: 665, align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]صدرزرداری الطاف حسین کوٹیلیفون، عرصہ صدارت میں تعاون پراظہارتشکر[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: news_update_time, align: right"] اتوار, 8 ستمبر 2013[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری نے ایم کیوایم کےقائد الطاف حسین کو عرصہ صدارت کے دوران ایم کیوایم کے بھر پور تعاون پر الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا۔
صدر آصف علی زرداری نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ
آج میران ایوان صدر میں آخرددن ہے،ایم کیوایم کے بھرپور تعاون پر شکر گزار ہوں،مستقبل میں بھی ایم کیوایم سے رابطے جاری رہیں گے۔
اس موقع پر الطا ف حسین نے صدر آصف علی زرداری کوانہیں ان کے عہدہ صدارت کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی،
انہوں نےکہاکہ ملک کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان کی چیھاسٹھ سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ جمہوری حکومت اورصدارتی منصب نے اپنی مدت پوری کی۔
سماء