اسلام آباد(فخر درانی) حال ہی میں ملک میں صدارتی نظام کے لئے چلنے والی سوشل میڈیا مہم نہیں بلکہ اصل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے کیا جانے والا ایک پروپیگنڈا تھا، جس کا مقصدصدارتی نظام کی راہ ہموارکرنا یا عوامی تاثر دیکھنا تھا۔ ماہر انسانیات و ثقافت رضوان سعید جو کہ آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کین بیرا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور بقائے پاکستان صدارتی نظام نامی ٹویٹر پر اس شناخت سے سوشل میڈیا پر آنے والے تمام مواد کا تجزیہ کررہے ہیں،
ان کا کہنا ہے کہ اس مہم کا مقصد عوامی رائے کو صدارتی نظام کے لئے راہ ہموار کرنا تھا۔ دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری انفارمیشن عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ جماعت کی حیثیت سے تحریک انصاف نے حکومت کی صدارتی صورت پر سوشل میڈیا مہم کی حمایت نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی انفرادی طور پر سوشل میڈیا پر اس مہم کو فروغ دے رہا ہے تو پی ٹی آئی اس کی ذمہ دار نہیں، جمہوری حکومت میں ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ
ہم پاکستان میں حکومت کی کسی بھی شکل کے بارے میں بات کرسکتے ہیں لیکن بحیثیت جماعت ہم نے اس طرح کی کسی بھی پالیسی کا اعلان نہیں کیا یا سوشل میڈیا پر حکومت کی صدارتی صورت پر کسی بھی گفتگو کا آغاز نہیں کیا، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری باضابطہ سوشل میڈیا ٹیم نے اس طرح کی کسی بھی بحث یا گفتگو میں حصہ نہیں لیا، ہماری سوشل میڈیا ٹیم نے چند افراد کی شناخت کی ہے اور خود کو ان سے لاتعلق کرلیا ہے جو ٹرولنگ میں ملوث ہیں، حال ہی میں ہم نے ایک فرد کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ اس کا پی ٹی آئی کی باضابطہ سوشل میڈیا ٹیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
رضوان سعید کا کہنا تھا کہ اس جارہانہ مہم میں دس ٹویٹر اکاؤنٹس میں سے نصف سے زیا دہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے تھے اور یہ تمام اکاؤنٹس گزشتہ چھ ماہ کے عرصے میں بنائے گئے۔ ان کے تجزیے کے مطابق 18 اپریل 2019 کو اکٹھے کئے گئے نمونوں میں چھ ہزار دو سو چورانوے (6294) ٹویٹرز ہینڈل کئے گئے جس کے سولہ ہزار تین سو پچانوے (16395) ٹائز تھیں جن کے مابین ایک باہمی تعلق پایا گیا ۔
Writer n deegar tatoos say ek sawal, app log isko propaganda kaisay keh saktay ho? Propaganda means a hidden compaign, use of falsified material n promoting a certain thing without directly saying it.
But presidential system compaign is none of these. Some ppl think presidential system is good for us, they r running compaigns without hiding their identities n pti has yet no official position on it. So on wat basis u call it propaganda?
Aap agree karo ya disagree but ek open thought n open compaign propaganda kab say ho gayi
How do you know they're PTI Workers and not supporters? Do you even know the difference? For instance I back PTI, I wouldn't call myself a PTI worker though.
Easy to dismiss someone as worker when there is a disagreement.

دنیا جہان کے بد کردار، قادیانی، اسلام دشمن، جمہوریت دشمن اور یہودی ایجنٹ تحریک انصاف کے سائے میں جمع ہوگئے ہیں۔ حمزہ عباسی جیسا قادیانی ایجنٹ، سلمان احمد جیسا یہودی ایجنٹ، زلفی بخاری جیسا ایم آئی فائیو ایجنٹ۔۔۔کون انسان کا بچہ ہے پی ٹی آئی میں؟ اکثریت ********** کی ہے۔
ہمیں تو لگتا ہے کہ پی پی اور نون لیگ خود اس پروپیگنڈے کے پیچھے ہے۔ صدارتی نظام صرف اور صرف آئینی ترمیم سے آسکتا ہے اور پی ٹی آئی کے پاس اتنی اکثریت نہیں۔ ہاں اگر نون اور پی پی والے ساتھ مل جائیں تودوسری بات ہے۔ دراصل نون اور پی پی کے پاس کوئی ایسا ایشو نہیں کہ جس پر تنقید کی جا سکے اسی لیے کبھی’’ صاحبہ‘‘ تو عمران کے کھانے اور کبھی اس کے کپڑوں پر تنقید کرتے ہیں۔۔
jamhooriat aur pakistan ku sahih raat ay pr chla na yeh do mukhtalif cheezain hain
misaal kay tor pr imran khan ka moaqaf kay departmental cricket nahin honi chahyay balkay regional cricket honi chahyay.
ab department main log noori kay liay jaatay hain aur cricket say ziada unki noori maqasad hota hay.
yahan ab Aksariat khilaf ion ki departmental cricket kay haq main hay.
laikin cricket ka faida regional cricket main hay
Ansari mian Talibani , Tanzeem Islami ko aur tum jaisay reluctant fundamentalists ko yeh lagta hay keh shayad ab Sadarati Nizaam kay ghubaray say woh Kaleefa baramad hojaaye jis Kay tum log sadion say muntazir ho
ہمیں تو لگتا ہے کہ پی پی اور نون لیگ خود اس پروپیگنڈے کے پیچھے ہے۔ صدارتی نظام صرف اور صرف آئینی ترمیم سے آسکتا ہے اور پی ٹی آئی کے پاس اتنی اکثریت نہیں۔ ہاں اگر نون اور پی پی والے ساتھ مل جائیں تودوسری بات ہے۔ دراصل نون اور پی پی کے پاس کوئی ایسا ایشو نہیں کہ جس پر تنقید کی جا سکے اسی لیے کبھی’’ صاحبہ‘‘ تو عمران کے کھانے اور کبھی اس کے کپڑوں پر تنقید کرتے ہیں۔۔
اگر نون لیگ اور پی پی پی اس پراپیگنڈے کے پیچھے ہے تو عمران خان کے چیلے اس فورم میں کیوں صدارتی نظام کا راگ الاپ رہے ہیں؟ کیا تحریک انصافی کھلاڑی اندرون خانہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے حامی ہیں؟
اگر نون لیگ اور پی پی پی اس پراپیگنڈے کے پیچھے ہے تو عمران خان کے چیلے اس فورم میں کیوں صدارتی نظام کا راگ الاپ رہے ہیں؟ کیا تحریک انصافی کھلاڑی اندرون خانہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے حامی ہیں؟
یہ لو، مجھے کیوں تکلیف ہونے لگی۔ مجھے تو عمران خان کے 'وژن' کی بربادی پر تکلیف ہورہی ہے۔ بے چارے نے 22 سال جدوجہد کی۔ اتنی مشکل سے اس بڑھاپے میں وزارت عظمیٰ ملی جب دودھ کے دانت بھی گرنے کے قریب ہیں۔ اور باباجی کو حکومت چلاتے ہوئے 9 مہینے بھی پورے نہیں ہوئے کہ لوگ ان کے 'وژن' کی ناکامی کی نوید سنا رہے ہیں۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ 22 سال کے بعد جو چیز ہاتھ آئی وہ مٹی ہے، کوئلہ ہے۔ اس کو پھینک کر نئے مشن کے لیے ایک بار پھر 22 سال جدوجہد کرنی پڑے گی۔

یہ بات کسی کہ پیچھے ہونے یا راگ الاپنے کی نہیں۔ یہ فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے کسی حامی یا سپورٹر نے نہیں۔ اور اگر پارلیمنٹ صدارتی نظام کے لیے ووٹ دیتی ہے تو وہ قانونی ہی ہوگا پھر آپ یا سیاست دان کا شور مچانا بھی اسی طرح بے کار ہوگا جیسے اس وقت صدرارتی نظام کا راگ الاپنا۔۔
مجھے ایک بات بتاؤ۔ ابھی تمہارے گرو جی کو آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں، اور لوگ کہیں کہ باباجی نے 22 سال میں جو مقام حاصل کیا، وہ بکواس ہے، اس مقام پر آنے کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ وزیراعظم بے اختیار ہے، اس کے ہاتھ پاؤں لوہار ہائی کورٹ نے باندھے دیے ہیں۔۔۔تو پھر تم کو تکلیف ہوگی کہ نہیں؟ سچ بولنا، جھوٹ نہیں۔