koi dictator,foji hukumat hi yeh rasta hamwar kar sakti he,,, ab to mumken naheen, agar yeh system ho to, phir,,, phir zardari farigh, altaf farigh,maulana farigh,asfandyaarwali farigh,
reh gaye nawaz aur imran,
ab nawaz ka formula kia he, keh lahore pe sare pakistan ka paisa lagao, ,election system mein bhi janibdar log lagao,lahore jeto,aur baqi pakistan mein ilaqai ba-asar jeetne wale umeedvar ko pakro, kisi bhi bhi qeemat par use khareedo, sirf lahore khud jeeto aur baqi jeetne wale khareedo, kisi bi qeemat par.
yeh formula kamyab he,
imran nakam he, imran ka formula he, masses ko moblize karo, imran ka formula he hi presidencial system wala,
aap masses moblise kar bhi lein, leken agar dihat mein umeedwar tagra naheen he to masses imran ki vajah se to use vote naheen dein ge, kiunkeh nazar aa raha hota he, keh yeh haarne wala banda he,
masses haarne wale umeedwar ko khali imran ki vajah se vote naheen karte, har halqe mein jeetne wale gande logun ko haddi dalna, unhein sath milana, un ki har baat man lena, yeh kam imran naheen kar sakta,,,
isi liye imran ka formula nakam he,
sirf imran khan chahe ga keh sadarti nizam aaye,, leken eik imran, eik tarf, baqi sab dosri trarf,
daal galne wali naheen he,
but imran should come out with this idea, he will be the president, if there is a direct election of president from voter of each area. Imran has direct voters from all over the country, and nawaz has best winning candidates from all over the country.
yeh jo har halqe mein banda khara karna hota he, is ki apni science he,
har illaqe ke 2, 3 eise bande hote hain, jo jeet sakte hain, un ko nawaz haddi daal deta he, voh imran ke pas bhi jana chahte hain,leken haddi har sorat mein chahte hain,
imran haddi kam dalta he, imran ise liye nakaam he, keh baasar logun ko sath milana parta he, un ko haddi dalni parti he, varna voh sath naheen dete,aur imran se yeh kam naheen ho sakta,
is tarah log jo imran khan ko vote dena bhi chahte hain, leken jab dekhte hain, umeedvar to jeetne wala naheen he, vote dal ke waste karna he, is liye voh vote naheen dalte,
leken jab direct president ko awam vote dalein ge, phir koi bhi voter yeh naheen soche ga keh vote waste ho raha he, voh jise ko vote dalna chahte he, use vote dale ga, tab awam ke theek mandate ka pata chale ga,,
sadarti nizam hi waid hal he, tab public ko mobilize karne wale leader aage aain ge,
yeh jor tor wale moulana, lisani mafia altaf, qaumiat parasti wale baluch sardar ya achakzai type log nazar hi naheen aayein ge,
ilaqai mafiaz,vadeere,peer, gaddi nasheen, sardar, sab khatam ho jain ge,
phir haddiyaan dalne wale shatir zardari ya dimagh, iq se farigh, duffer nawaz type leader bhi nakam ho jain ge.
عقل سے کام لو،مہوش باجی کے چکر میں نہ آؤ آپ صدارتی نظام کو بھی آزما چکے ہیں،،،ایوب خان،اور یحیٰ خان،،صدر تھے اور جو کچھ کرکے گئے، آپکے سامنے ہے،اب تو مشرقی پاکستان بھی ہاتھ نہیں کسے توڑو گے؟
بیشک صدارتی نظام لانے سے یہ امید کی جاسکتی ہے کہ ملک کے وسائل ایک شخص یا اسکا خاندان ہڑپ کرے گا،اور اسطرح وزارتی نظام میں در آنے والے ہزاروں لٹیروں سے جان بچ جائیگی،لوگوں کو کھانے کو چند لقمے بچ جائینگے مگر ایسا ہوگا نہیں، کیونکہ 4 سال یا پانچ سال بعد الیکشن،حاکم کو مجبور رکھے گا کہ وہ اپنے ارد گرد،چمچوں کو قائم رکھے ، اور جب چمچے رکھے جائینگے تو انکے لئے طباق بھر بھر کھانے کا بھی انتظام کرنا ہوگا،مال اسی طرح کھایا جاتا رہے گا،،،اور آپ اسی طرح بھوکے رہینگے، مال ایسے ہی لٹتا رہے گا، اور قوم ایسے ہی خوار رہے گی،، بھٹو ایسے ہی زندہ رےگا اسلئے بھائیو،،ملک کیلئے ایک مستقل حاکم ، مستقل ڈکٹیٹر کا انتظام کرو،اب ظاہر ہے امیرالمومینیں، یا مسلمیں، سلطان، وغیرہ کے نام سے تو ہمیں موت پڑجائیگی،لہذا اسے بادشاہ کہہ لو،شہنشاہ کہہ لو،مگر رکھو اسے پرمیننٹ،،وہ اسکے بعداسکا بیٹا،اسکے بعد اسکا،،انگریز 1200 سال سے ملکہ کے خاندان کوبٹھا کر روٹی کھلارہا ہے ،تو کیا بےوقوف ہے وہ؟، میری مانوکسی کو بھی اس ملک کا بادشاہ بنادو،،،،،،اس سے کہہ دو،،کھا ،،تو اورتیرا خاندان جتنا کھا سکتا ہے کھالے،،مگر تیرے اور تیرے خاندان کے علاوہ ، کسی کو ایک لقمہ حرام کھانے کی اجازت نہیں،اگر کسی اور نے کھایا تو تیری خیر نہیں، اگر کچھ عقل ہے تو یہ کام کرلو،،ورنہ قبر کے کیڑوں سے بھی زیادہ بے دردی سے کھا جائینگے تمہیں یہ تمہارے جمہوری لیڈر

شکریہ بھائی صاحب۔ فوجی صدر اور "جمہوری صدر" میں فرق فرمائیے ایوب خان، یحییٰ خان اور صدر ضیاء وغیرہ سب کے سب "فوجی صدور" تھے، اور فوجی صدر اور "جمہوری صدر" میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ فوجی صدور فقط فوج کی قوت کے بل بوتے پر آتے ہیں/تھے، اور فوج کی طاقت کے بل بوتے پر ہمیشہ اقتدار مین رہتے ہیں/تھے۔ جبکہ جمہوری صدر عوام کی قوت کے بل بوتے پر آتے ہیں اور ہر 4 یا 5 سال کےبعد انہیں پھر عوام کے سامنے جانا پڑتا ہےا ور اپنا حساب کتاب دینا پڑتا ہے۔ اس لحاظ سے "جمہوری صدارتی نظام" اور "جمہوری پارلیمانی نظام" میں کوئی فرق نہیں کیونکہ دونوں ہی عوام کے سامنے جوابدہ ہیں۔بلکہ "جمہوری صدارتی نظام" میں عوام کی طاقت میں زیادہ اضافہ ہوتا ہے کیونکہ عوام کو 2 مرتبہ اپنے ووٹ کی طاقت کے استعمال کا حق ہوتا ہے ( ایک مرتبہ پارلیمان کے لیے اور ایک مرتبہ صدر کے چناؤ کے وقت)۔

میرے خیال میں ہمیں صدارتی نظام کی پہلے مزید سٹڈی کرنی چاہیے۔ آپ نے جو اوپر لکھا ہے، اس حوالے سے میری گذارشات یہ ہیں کہ:۔
٭ کوئی بھی نظام (بشمول صدارتی نطام) 100 فیصد خامیوں سے پاک نہیں ہو سکتا۔ مگر پاکستان کے حالات کے حوالے سے بلا شک و شبہ جمہوری صدارتی نظام میں کہیں کم "لوٹا کریسی" ہو گی، کہیں کم چھوٹی پارٹیوں کی بلیک میلنگ ہو گی۔
٭صدر اپنی طاقت ان چھوٹی پارٹیوں اور جاگیرداروں سے نہیں لے رہا ہو گا، بلکہ براہ راست عوام سے یہ طاقت حاصل کرتا ہے۔ چنانچہ اسے اپنے ساتھ چمچوں کی فوج ظفر موج رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
٭ مثلاً ایران میں احمدی نژاد ایک غریب شخص تھا۔ پارلیمانی نظام میں ایک غریب شخص کبھی بھی طاقتور گروہوں/پارٹیوں کی طاقت کے بغیر اقتدار میں نہیں آ سکتا۔ مگر صدارتی نظام حکومت میں فقط اپنے کردار کو عوام کے سامنے پیش کر کے ایک غریب شخص بھی اقتدار میں آ سکتا ہے اور اسے کسی بھی طاقتور گروہوں/پارٹیوں کی فوج کی ضرورت نہیں ہوتی۔
چنانچہ اگر 100 فیصد آئیڈیل نہیں، تب بھی جمہوری صدارتی نظام ہر صورت میں جمہوری پارلیمانی نظام سے بہتر ہے۔
First Time I agree with Mehwish Thread Title. I am all for any form of Govt. where President/PM is directly elected by masses instead of Parliament or Govt. is formed based on votes casted to parties instead of candidates.
آج آپ کراچی والوں کو انکے حقوق دلا کر انصاف کا معاشرہ قائم کر دیجئے، تو ایم کیو ایم خودبخود ختم ہو جائے گی۔
میری رائے کے مطابق مرکز میں "جمہوری صدارتی نظام" قائم ہونا چاہیے، جبکہ صوبائی سطح پر اختیارات صوبائی اسمبلیوں سے لے کر "شہری حکومتوں" کو دے دینے چاہیے ہیں، میرٹ کا سسٹم رائج ہونا چاہیے اور سفارش کے کلچر پر قابو پانا چاہیے۔ تمام ملک میں بچوں کا تعلیمی نظام ایک ہونا چاہیے اور سب کو تعلیم کے یکساں مواقع ملنے چاہیے ہیں۔
شکریہ بھائی صاحب۔ فوجی صدر اور "جمہوری صدر" میں فرق فرمائیے ایوب خان، یحییٰ خان اور صدر ضیاء وغیرہ سب کے سب "فوجی صدور" تھے، اور فوجی صدر اور "جمہوری صدر" میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ فوجی صدور فقط فوج کی قوت کے بل بوتے پر آتے ہیں/تھے، اور فوج کی طاقت کے بل بوتے پر ہمیشہ اقتدار مین رہتے ہیں/تھے۔ جبکہ جمہوری صدر عوام کی قوت کے بل بوتے پر آتے ہیں اور ہر 4 یا 5 سال کےبعد انہیں پھر عوام کے سامنے جانا پڑتا ہےا ور اپنا حساب کتاب دینا پڑتا ہے۔ اس لحاظ سے "جمہوری صدارتی نظام" اور "جمہوری پارلیمانی نظام" میں کوئی فرق نہیں کیونکہ دونوں ہی عوام کے سامنے جوابدہ ہیں۔بلکہ "جمہوری صدارتی نظام" میں عوام کی طاقت میں زیادہ اضافہ ہوتا ہے کیونکہ عوام کو 2 مرتبہ اپنے ووٹ کی طاقت کے استعمال کا حق ہوتا ہے ( ایک مرتبہ پارلیمان کے لیے اور ایک مرتبہ صدر کے چناؤ کے وقت)۔
میرے خیال میں ہمیں صدارتی نظام کی پہلے مزید سٹڈی کرنی چاہیے۔ آپ نے جو اوپر لکھا ہے، اس حوالے سے میری گذارشات یہ ہیں کہ:۔
٭ کوئی بھی نظام (بشمول صدارتی نطام) 100 فیصد خامیوں سے پاک نہیں ہو سکتا۔ مگر پاکستان کے حالات کے حوالے سے بلا شک و شبہ جمہوری صدارتی نظام میں کہیں کم "لوٹا کریسی" ہو گی، کہیں کم چھوٹی پارٹیوں کی بلیک میلنگ ہو گی۔
٭صدر اپنی طاقت ان چھوٹی پارٹیوں اور جاگیرداروں سے نہیں لے رہا ہو گا، بلکہ براہ راست عوام سے یہ طاقت حاصل کرتا ہے۔ چنانچہ اسے اپنے ساتھ چمچوں کی فوج ظفر موج رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
٭ مثلاً ایران میں احمدی نژاد ایک غریب شخص تھا۔ پارلیمانی نظام میں ایک غریب شخص کبھی بھی طاقتور گروہوں/پارٹیوں کی طاقت کے بغیر اقتدار میں نہیں آ سکتا۔ مگر صدارتی نظام حکومت میں فقط اپنے کردار کو عوام کے سامنے پیش کر کے ایک غریب شخص بھی اقتدار میں آ سکتا ہے اور اسے کسی بھی طاقتور گروہوں/پارٹیوں کی فوج کی ضرورت نہیں ہوتی۔
چنانچہ اگر 100 فیصد آئیڈیل نہیں، تب بھی جمہوری صدارتی نظام ہر صورت میں جمہوری پارلیمانی نظام سے بہتر ہے۔[/right]
آپ کی بے انتہاہ عزت کے ساتھ جو میرے دل میں ہے اور قومی مسائل کے حل تلاش کرنے اور اسے سمجھانے میں آپکی انتہائی عرق ریزی اور محنت کی ستائش کے ساتھ آپ سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ ، پلیز زمینی حقائق، اور قوم کی مجموعی صورت حال کو مد نظر رکھ کر کوئی نظام تجویز کریں جہالت ، تعصب، لسانیت اور فرقہ واریت پاکستان میں رہائش پذیر گروہوں کا قومی نشان بن چکا ہے،مایا دیوی کی پوجا،،اور زر کی تعظیم اس قوم کا مذہب بن چکا ہے ایسی صورت میں مجموعی بہبود کیلئے کوئی پروگرام کوئی نظام لانے سے پہلے ، ان تتر بتتر گروہوں کو، ایک قوم میں ڈھالنے کی ضرورت ہے آپ جانتی ہیں،قوم یا تو مذہبی بنیاد پر بنتی ہے، جیسے اسرائیل اور یا جس زمین پر رہتے ہیں اس سے محبت کی بنیاد پر،،،،،،،،،،،مذہب اور اپنی زمین سے محبت کا جو حال ہمارا ہے اس سے آپ خوب واقف ہونگی اس لئے میرے خیال میں ،فی الوقت ہمارے لئے ، ایک نہایت اعلیٰ قسم کے بدمعاش ڈکٹیٹر کی ضرورت ہے،جو قانون کے نفاذ اور اس پر عمل کرانے میں پاگل کی طرح سنجیدہ ہو ،زیادہ بڑے کاریگروں کی ترنت جوتا کاری کا ماہر،،،بلکہ جنت رسید کرنے کا شائق ہو،،،،اس یک شخصی نظام کے علاوہ میرے خیال میں تو یہ قوم سدھرنے سے رہی امید ہے میری عرضداشت پر سنجیدگی سے غور کرکے آپ کوئی ایسا راستہ قوم کے سامنے رکھیں گی کہ اسے کہیں سے ایک خمینی نہیں تو ایک صدام حسین مل جائے