صحافی وحید مراد کے خلاف درج ایف آئی آر سامنے آگئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


صحافی وحید مراد کے خلاف پیکا ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیاہے!!

وحید مراد پر اداروں کے خلاف اشتعال پھیلانے کا الزام لگایا گیا!!

وحید مراد نےسوشل میڈیا پر اشتعال پھیلانے والا مواد شئیر کیا، وحید مراد کے مواد سے عوام میں اداروں کے خلاف نفرت پیداہوئی!!

وحید مراد نے آرمی چیف کے اہلِ خانہ کے حوالے سے متعلق احمد نورانی کی رپورٹ بھی شئیر کی!! ایف آئی آر کا متن
https://twitter.com/x/status/1904853817767989497
وحید مراد کے خلاف ایف آئی آر میں بلوچستان کے حوالے سے جس تحریر کا ذکر ہے وہ دراصل سردار اختر مینگل کی کی 12 مارچ کی ٹویٹ ہے۔ وحید نے اپنی پوسٹ کے آخر میں بھی مینگل صاحب کا نام دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1904851561672851567 https://twitter.com/x/status/1904871750233432154
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
sddefault.jpg
 

Back
Top