Advertisement

صحافی شریف برادران کی لونڈیاں

صحافی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
صحافی پیمرا کا چیئرمین
صحافی پی ٹی وی کا چیئرمین
صحافی نواز شریف کا ایڈوائزر
صحافی مختلف ملکوں کے ایمبیسیڈر
صحافی ریلوے میں خواجہ سعد رفیق کا ڈی جی پبلک ریلیشنز
صحافی لاہور آرٹس کونسل کا چئیرمین
صحافی پنجاب حکومت کا میڈیا ایڈوائزر
صحافی آزاد کشمیر میں ن لیگ کا امید وار

صحافت تو نوازشریف کے گھر کی لونڈی بنی ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر سکینڈل صحافی دباجاتے ہیں۔
نوازشریف دور میں صحافیوں کی موجیں لگی ہوئی ہیں۔ ابھی طارق بٹ، انصارعباسی، جاوید چوہدری، مجیب الرحمان شامی، صالح ظافر جیسے لوگ لائن میں لگے ہوئے ہیں اپنی باری کیلئے
​
 
Advertisement
Aik izat waley pesahay ko in sahafiyoon nay TAWAEEF bana diya hey...aur jo TAWAEEF ki wajah say apna rozgar chalat hey ussay aam zuban mein kia kehtay hein yeh sub ko maloom hey..lihaza noora and party WOHI hey jo sub jaan tay hein...:lol:
 
یہ ********* نوکریوں کے ساتھ ساتھ نمک شریف بھی حلال کرتے ہے
جو صحافی کوئی حکومتی عھدہ لے اس کی صحافی سرگرمیاں بند کر دینی چاہئیے
 
Advertisement
شیریں مزاری ، شفقت محمود ، شوکت علی یوسفزئی ، سیمسن شرف وغیرہ بھی صحافی ہی تھے یا ہیں
 
شیریں مزاری ، شفقت محمود ، شوکت علی یوسفزئی ، سیمسن شرف وغیرہ بھی صحافی ہی تھے یا ہیں

شیریں مزاری صحافی ضرور تھی
خان صاحب کی فیورٹ ایسی ہی عورتیں ہوتی ہیں
فوزیہ قصوری کو ٹکٹ نہی دی ، حالانکہ وہ اس خبیث عورت سے بہت بہتر تھی
اب سب اچھے لوگ سائڈ پر ہو چکے ہیں

ہمارے خان کا **** پنا ہی اسکو لے بیٹھا
 
نوازشریف دور میں صحافیوں کی موجیں لگی ہوئی ہیں۔ ابھی طارق بٹ، انصارعباسی، جاوید چوہدری، مجیب الرحمان شامی، صالح ظافر جیسے لوگ لائن میں لگے ہوئے ہیں اپنی باری کیلئے
​



in logo k bank ballance ma izafa kiya ja rha ha..ghair mulki dourain kray ja rhe hain..