- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لائیو پروگرام میں خرم اقبال کی رہائی کی خبر ملکی ،،، پوری کمیونٹی کا ساتھ دینے پر شکریہ۔ پنجاب حکومت کو خرم اقبال سے معافی مانگنی چاہئے اور عظمی بخاری جھوٹے بیان کے بعد وزرات اطلاعات پنجاب کے منصب کے اہل نہیں ایک غیر سنجیدہ شخصیت ہیں
Loading X post…
Open original post on Xاللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، ابھی گھر کی طرف جا رہا ہوں، جس جس نے میرے لئے آواز اٹھائی ان سب کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں، آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں، بہت شکریہ۔
Loading X post…
Open original post on Xمجھے فخر ہے کہ میں ایسے ادارے کے ساتھ منسلک ہوں جو مشکل وقت میں میرے ساتھ برابر کھڑا ہوا، میں اور میری پوری فیملی ہم نیوز کی پوری ٹیم کے تہہ دل سے مشکور ہیں، بالخصوص سی ای او درید قریشی صاحب اور ڈائریکٹر نیوز ریحان احمد صاحب کے جنہوں نے میرے لئے مکمل اسٹینڈ لیا۔۔!
Loading X post…
Open original post on Xخرم اقبال کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ شرمناک اور قابل مزمت ہے۔ ابھی چند دن پہلے سلطانہ آپا نے ہم ٹی وی سے مریم نواز کو ایوارڈ دیا تھا۔ مریم نے ایوارڈ کے بدلے ہم نیوز کے صحافی پر ہی تشدد کروایا۔
Loading X post…
Open original post on Xجس ویڈیو کو فیک بتا کر صحافی خرم اقبال کو اٹھایا گیا ہے ۔ وہ ویڈیو اصلی ہے اور اب بھی جیو اور مختلف چینلز کے یوٹیوب چینلز پر پڑی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ یعنی مریم بی بی کی زبان پھسل جائے اور اسکی کوئی صحافی خبر دے تو اسکو بھی اٹھا لیا جائے گا ۔ نئی ریڈ لائن ۔۔
Loading X post…
Open original post on Xجھوٹ۔۔۔ خرم اقبال صاحب کو وزیر اعلی پنجاب آفس کی براہ راست مداخلت پر اغواء کرایا گیا اور عوام کے سوشل میڈیا پر احتجاج کے دبائو پر رہا کیا گیا ہے
Loading X post…
Open original post on Xمیڈیا چیخ رہا تھا کہ لاہور میں خاتون بچے سمیت گری ہے، وزیراطلاعات پنجاب نے کہا فیک نیوز ہے۔
وزیراعلیٰ کی میانوالی میں تقریر میں زبان پھسیلی، سب نے نشاندہی کی، صحافی خرم اقبال کو اٹھا لیا گیا پھر وزیراطلاعات نے کہا فیک نیوز کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔
حکومتوں سے غلطیاں ہوجاتی ہیں مگر جو انہیں بار بار دہراتی ہیں وہ غلطیاں تباہ کن بن ہوجاتی ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xپنجاب کی انفارمیشن منسٹر عظمیٰ بخاری ایک دفعہ پھر ڈس انفارمیشن منسٹر ثابت ہوئیں موصوفہ نےصحافی خرم اقبال کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ فیک ویڈیو پھیلانے کے جرم میں زیر حراست ہے حالانکہ اس نے کوئی فیک ویڈیو نہیں پھیلائی اسے پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا گیا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





