Advertisement

صحافی حامد میر کی ٹاک شوز میں تیزیاں

تجربہ کار صحافی حامد میر کی ٹاک شوز میں تیزیاں

Zero_Tolerance._PNG.png

By Syed Haider Imam
​

آجکل جو سب سے زیادہ صحافی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے وہ تجربہ کار اور شیانہ حامد میر صاحب ہیں . موصوف کی نیٹ ورکنگ اتنی زبردست ہے کے انکے ایک ہی وقت میں وہ نواز شریف ، زرداری اور عمران خان کے ساتھ ہم پیالہ اور ہم نوالہ نظر اتے ہیں . یہ انکی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے . بظاھر حامد میر صاحب ایک معتبر صحافی ہیں مگر بطور قاری اور ناظر میں چند پہلیاں آجتک سلجھا نہیں سکا

١- ہم دیکھتے ہیں کچھ پیشہ ور صحافی جب میڈیا مالکان کی رکھیل بننے سے انکار کرتے ہیں تو وہ میڈیا گروپ تبدیل کر لیتے ہیں مگر حامد میر کا جیو گروپ کی تمام تر پاکستان اور جمہوریت دشمنی کے باوجود چمٹے رہنا ، ایک بہت بڑا معمہ ہے . جیو گروپ سے بہت نامور صحافی کب کا یہ گروپ چھوڑ چکے ہیں . کیا حامد میر کے جیو گروپ میں حصہ داری ہے آخر ایسا کیا ہے جو اتنے بڑے صحافی کو اس گروپ کا وفادار رہنے پر مجبور کرتا ہے ؟

سازشوں کے گڑھ میں بیٹھ کر کوئی کیسے صحافت اور جمہوریت کا الم اٹھا کر چل سکتا ہے ؟

٢- آجکل موصوف ہر چھوٹے بڑے ٹاک شوز میں جلوہ افروز ہو رہیں ہیں ، یہ ایک انہونی بات ہے ، مگرانکا موقف بہت ہی تکرار کے ساتھ ایک جیسا ہی ہے اور اپ آسانی کے قبل از وقت پیش گوئی کر سکتے ہیں کے موصوف کیا کہنے والے ہیں . ایسا جیسے عمران خان کے تمام انٹرویوز یکسانیت سے بھر پور ہوتے ہیں

​
Imran Khan’s interviews are predictable so is Hamid Mir these days.
Once a journalist becomes predictable, this reveals that he is on an” Agenda “ like most of the talk shows jugglers who just juggle with their words, more or less they say same thing every day.
​

وہ چند لائنز کیا ہیں ؟
١- اگر نواز زرداری لیگ کوئی بھی آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پاس کرواتی ہے ، وہ جمہوری اور قانونی طریقہ ہے .

بندہ پوچھے کے ایک سیاسی لیڈر تمام پاکستانی قوانین کی دھجیاں اڑاتا ہے اور قانون شکنی کر کے اداروں کو تباہ کرتا ہے ، عدالتی فیصلوں کو عوامی ریلی میں ٹھٹہ اڑاتا ہے ، وہ کیسے آئینی ترمیم کر کے ملکی قانون کے پیچھے چھپ سکتا ہے جنکی دھجیاں وہ روز اڑاتا ہے ؟

کیا یہ پاکستانی نظام کا دیوالیہ پن نہیں ظاہر کرتا ؟

بجاے حامد میر جیسا صحافی ایسی آئینی ترامیم کو ادھیڑ کر رکھے ، اتنا تجربہ رکھ کر صحافی یہ کہتا آپکو کیسے لگے گا .... وہ اسمبلی کے توسط سے آئینی طریقوں سے ہو رہیں ہیں
اسمبلی کو استعمال کر کے بیشک وہ ترامیم ہو رہیں مگر کیا وہ مفاد عامہ کے لئے ہیں یا ان رہبروں کے لئے ہیں جو رہزنی کے الزام میں وزرات عظمیٰ سے محروم ہو چکے ہیں؟

٢- موصوف اپنے شوز اور تمام دوسرے شوز میں بظاھر معقول باتیں کرتے ہیں . مگر اسکے ساتھ ایسی متضاد باتیں بھی کر رہیں ہیں جس سے ایک عام ذھن با آسانی بھٹک رہا ہے بلکے شکوک شبھات پیدا کر کے مخصوس مقصد حاصل کے جا رہیں ہیں . مثال کے طور پر آپکو موصوف یہ پروپوگنڈا کرتے نظر آئین گے

َالف - اگر نواز شریف کو ہتھکڑی لگتی ہے تو کیا جنرل مشرف کو بھی لگے گی ؟
ب – اگر جسٹس باقر کی رپورٹ شایع ہوتی ہے تو کیا باقی رپورٹس بھی شائع ہوں گی ؟
پ – اگر نواز شریف کا احتساب ہو گا تو کیا فوجیوں کا بھی ہو گا ؟

اتنا بڑا صحافی جب یہ سوالات اٹھا دے لا تو لامحالہ آپکے ذھن میں اندیشے اور شکوک ابھریں گے . اسکا جواب تو بہت آسان ہے . یہ تو حکومت وقت کا کام تھا اور ابھی بھی انکی پارٹی حکومت وقت ہے . مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے نواز شریف طیب اردگان جیسی ساکھ کہاں سے لاتا . ترکی میں امریکہ کی مدد سے جب ملٹری نے حکومت پر قبضہ کا منصوبہ بنایا تھا تو لیڈر سے پہلے عوام نکلی تھی . غلام پاکستان کے غلام شہری تمام تماشہ دیکھ رہیں ہیں مگر گھر میں دبک کر بیٹھے ہیں

نہ طیب اردگان جیسا لیڈر اور نہ ترکی جیسی عوام.......... تو نواز شریف اپنی آرمی کے سامنے کیسے کھڑا ہو سکتا ہے جو بہت ہی زیادہ اتحاد ، نظم اور ضبط کے ساتھ کھڑی ہے .

حامد میر صاحب ، اس ملک میں ہماری بزدل عدلیہ نے بندر اپنے کندھے سے اتار مفلوج اداروں کے کندھے پر چڑھا دیا ہے اور اگر کوئی طاقت انکے پیچھے کھڑی ہوتی ہے تو اپ کیوں مضطرب اتے ہیں اور آپکو کیوں جمہوریت خطرے میں نظر اتی ہے . نواز زرداری اور اس قبیلے کے دوسرے سیاستدانوں کی جمہورت دوستی پر اپ کوئی مضمون لکھ سکتے ہیں یا اپنے پروگرام کا پلیٹ فارم استعمال کر کے پورے ٤٠ منٹ کا پروگرام کر کے عوام کو کیا قائل کر سکتے ہیں کے.......... اس جمہوری گینگ نے جمہور یا جمہوریت کے لئے خوں اور قربانیاں دیں ہیں ؟

یا د رہے کے جمہورت کےلئے مرنے اور عوامی جلسوں میں قتل ہونے میں بڑا فرق ہے
یاد رہے کے کوئی لفٹر پر جمہوریت بچانے کے لئے نہیں بلکے خاوند بچانے کے لئے چند منٹ کے لئے چڑھا تھا اور با حفاظت اترا تھا
یاد رہے کے این ار و جمہوریت بچانے کے لئے نہیں بلکے سیاسی رہزنوں کی رہزنی کو قانونی رستہ دینے کے لئے ہوا تھا

سمجھ میں نہیں اتا کے ہمارے دانشور اپنی تمام دانش کو رہزنوں کی رہزنی کے لئے کیوں استعمال کرتے ہیں ؟

اگر فوج اس تمام عمل کے پیچھےبطور نگران کھڑی ہے تو آپکو کیا تکلیف ہے . وہ مارشل لاء تو نہیں لگا رہی . کم از کم کسی ایک طبقہ کو اگر کوئی منطقی انجام پر پونھچا دے تو اس میں پاکستان کا فائدہ ہے .

اگر کوئی پاکستانی رہبر طیب اردگان جیسی ساکھ بنا کر پاکستان کو آزاد کر دے اور پھر ذاتی فوائد لینے والے فوجیوں کو لٹکا دے تو کون اسے ایسا کرنے سے روک سکتا ہے . ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ہے .اس انہونی کو ہونے کے لئے عشرے درکار ہیں مگر جو ہونے جا رہا ہے کم از لوگوں میں ابہام تو پیدا نہ کریں .

یہ تو ایک سازش ہے اور جیو پر بیٹھ کر کریں تو زیادہ محسوس ہوتی ہے

​
 
Last edited:
Advertisement
Yaani jamhooriat voh chahyeh jis mein apna uncle PM ho, verna sab bekaar ha, vah r tumhaaree danishwarian.
اپنے جملے کی ذرا وضاحت کریں اور کھل کر لکھیں
اس فورم پر لکھنا بڑ ی بات نہیں بلکے اصل چیلنج اپنی لکھے ھوے کو دفاع کرنا ہوتا ہے

​
 
Advertisement
اپنے جملے کی ذرا وضاحت کریں اور کھل کر لکھیں
اس فورم پر لکھنا بڑ ی بات نہیں بلکے اصل چیلنج اپنی لکھے ھوے کو دفاع کرنا ہوتا ہے

​

[FONT=&quot]
Aap k mandarja zel points k tau yahee matlab banta ha:
وہ چند لائنز کیا ہیں ؟[/FONT]

[FONT=&quot]١- اگر نواز زرداری لیگ کوئی بھی آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پاس کرواتی ہے ، وہ جمہوری اور قانونی طریقہ ہے .[/FONT]

[FONT=&quot]بندہ پوچھے کے ایک سیاسی لیڈر تمام پاکستانی قوانین قوانین کی دھجیاں اڑاتا ہے اور قانون شکنی کر کے اداروں کو تباہ کرتا ہے ، عدالتی فیصلوں کو عوامی ریلی میں ٹھٹہ اڑاتا ہے ، وہ کیسے آئینی ترمیم کر کے ملکی قانون کے پیچھے چھپ سکتا ہے جنکی دھجیاں وہ روز اڑاتا ہے ؟[/FONT]​
 
[FONT=&amp]
Aap k mandarja zel points k tau yahee matlab banta ha:
وہ چند لائنز کیا ہیں ؟[/FONT]

[FONT=&amp]١- اگر نواز زرداری لیگ کوئی بھی آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پاس کرواتی ہے ، وہ جمہوری اور قانونی طریقہ ہے .[/FONT]

[FONT=&amp]بندہ پوچھے کے ایک سیاسی لیڈر تمام پاکستانی قوانین قوانین کی دھجیاں اڑاتا ہے اور قانون شکنی کر کے اداروں کو تباہ کرتا ہے ، عدالتی فیصلوں کو عوامی ریلی میں ٹھٹہ اڑاتا ہے ، وہ کیسے آئینی ترمیم کر کے ملکی قانون کے پیچھے چھپ سکتا ہے جنکی دھجیاں وہ روز اڑاتا ہے ؟[/FONT]​

چلیں جو بھی اپ نے سمجھا ہے ، اسکی وضاحت کھل کر دیں
 
Advertisement
Aur kia vazahat karoon, aap yahee kehna chahtay hein k agar aap k muxalif k majority ha tau voh Parliament se jo b qanoon banwaey voh galat hau ga, aur agar aap k uncle k majority hau tau sab sahi hau ga.
یہ میرا انکل کون ہے ، کم از کم مجھے تو پتا ہونا چاہیے

میں نے اپنے کالم پر واضح انداز میں لکھا ہے کے یہ تمام آئینی ترامیم رہبروں کی رہزنی پر پردہ پوشی کی لئے قانون کا سہارا لے رہیں ہیں ، اسی قانون کو جسے وہ خود روزانہ روند رہیں ہیں
کیا یہ پاکستانی نظام کا دیوالیہ پن نہیں ہے ؟

ایک معتبر صحافی ایسا کیوں نہیں سمجھ رہا ، وہ تو اسے قانونی مان رہا ہے جو اسمبلی مفاد عامہ کے لئے قانون سازی کی بجاے مفاد شریفہ کے لئے کر رہی ہے
کیا عوامی مینڈیٹ اس لئے دیا جاتا ہے کے وہ اسسمبلی کو رکھیل بنا کر اپنے لئے قوانین چوری چھپے اور لیں دیں کر کے بنوائیں ؟
کیا یہ اس متعبر صحافی کا کام نہیں کے وہ اس سازش سے پردہ اٹھائے ؟
کیا اسکا صحافتی سبق یہ سکھلاتا ہے کے جمہوریت کی ا ڑ میں وہ انکا اعلی کار بنے اور عوام کو گمراہ کرے ؟
کیا یہ راکٹ سائنس ہے جو آپکو صرف اپکا انکل ہی سمجھا سکتا ہے ؟
آپلوگ تو بات بھی آجکل اشاروں کیناؤں میں کرتے ہیں ،

Uncle is euphemism for your favorite politician. In democracy, Parliament is sovereign. It is up to the masses to decide who gets a majority, but once elections are held, it is a moot point to say who got the majority or what laws are passed.
 
Hamid mir is one of those journaliats who side with the corrupt under the pretense that they're fighting for democracy.
 
Advertisement
Hamid Mir ratings are at his lowest as everyone know that he is a lier and not reliable. Some journalist to get publicity are siding with Imran khan for example Hasan Nisar and Hamid mir are among them
 
Uncle is euphemism for your favorite politician. In democracy, Parliament is sovereign. It is up to the masses to decide who gets a majority, but once elections are held, it is a moot point to say who got the majority or what laws are passed.

Oh, Democracy.....Do we have one ?
یہ تو انجمن مشترکہ مفادات کی کونسل ہے جو پاکستانی الیکشن کمیشن میں اپنا پپپٹ بھرتی کرتی ہے اور جعلی مینڈیٹ کو عوامی مینڈیٹ کہتی ہے
فوج سمیت ہر ادارے میں تو نواز شریف کو اپنا وفادار آدمی چاھئے ، آخر کیوں؟
ظاہر ہے آپکو پتا ہے مگر اپنے ماننا تھوڑی ہے
ہٹ دھرمی . قانون شکنی اور اور جہالت کی حد ہوتی ہے ، آخر ان تمام آئینی ترامیم کا عوام سے کیا تعلق ؟
یہ بات "میر خاندان "کا چشم چراغ سمجھ کربھی لوگوں کو مختلف پروپوگنڈا سمجھا رہا ہے تو اپ ٹہرے ....لیگی پروپوگنڈا سیل کے ایک ادنا سے کارکن
آپکی اتنی وقعت کہاں جو اپنےانٹرنیٹ ا ی ڈی کو بھی مغفی رکھتا ہے
​
 
Last edited:
Hamid Mir ratings are at his lowest as everyone know that he is a lier and not reliable. Some journalist to get publicity are siding with Imran khan for example Hasan Nisar and Hamid mir are among them

Without a doubt , Hamid Mir is a great Journalist. Somehow, he is acting strange. His timing, appearance on different talk show and repetition of same stance is at question. Once a journalist of Hamid Mir stature stand beside criminals for protecting democracy, raises many eye brows. I have questioned his intentions which is bothering me. He has invited Talal Ch and let him speak freely but never cross question him, leaves a question mark.

A talk show host never give a free ride unless the program has been sponsored.
Before its too late, Hamid Mir must think about his stance.
He is no one to save democracy.
Has he revived his own institution ( Media ) ?
He must stay at one side. He is enjoying the ride of both sides but making people confuse.
Mr.Hamid Mir , please do not play this lethal mind game. It suck*s

Last edited:
Advertisement
اِس تھریڈ پر موجود تمام ڈھیٹ،بے شرم، اور بے غیرت پٹواریوں کو میرا کھلا چیلنج
​

  1. [*=right]صرف حلفاً اتنا بتا دے کی نواجے لوہار نے کوئی ڈکیتی نہیں ماری
    [*=right]اور سوا سال تک سپریم کورٹ جو کاغذ کا ٹکڑا لوہار ٹبّر سے مانگتا رہا، وہ یہاں دکھا دیں

    [*=right]اور یہ کہ پٹواریوں کی باجی کے اپنے چوکیدار کیساتھ ناجائز تعلق نہیں تھا
 
Syed Haider Imam said:

َالف - اگر نواز شریف کو ہتھکڑی لگتی ہے تو کیا جنرل مشرف کو بھی لگے گی ؟
ب – اگر جسٹس باقر کی رپورٹ شایع ہوتی ہے تو کیا باقی رپورٹس بھی شائع ہوں گی ؟
پ – اگر نواز شریف کا احتساب ہو گا تو کیا فوجیوں کا بھی ہو گا ؟
​
میرے خیال میں حامد میرپاکستانیوں کی ایک بڑے طبقے کے جذبات کے مطابق بات کر رہے ہیں جو یہ سمجھ رہا ہے کہ کرپٹ ساستدانوں کی طرح اس ملک کے جرنیل بھی اس ملک کی زبوں حالی کے ذمّے دار ہیں ۔ ۔ ۔ کون نہیں جانتا کہ نواز شریف، ایم کیو ایم، لسانی اور مذہبی جماعتیں، اور طالبان کی ایجادات فوج کی ہیں، اور فوج کی اِن تمام ایجادات نے اِس ملک کو اِس مقام تک پہنچانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا۔۔شاید اِسی لئے مجھ سمیت ایک بہت بڑا طبقہ سیاستدانوں سمیت فوجی جرنیلوں کا بھی احتساب چاہتے ہیں
 
اس فورم پر موجود تمام بےغیرت پوٹینس کو میرا چیلنج صرف کلمہ پڑھ کر اتنا بتا دیں

کیا عمران خان نےسیتا وائٹ سے زنا نہیں کیا
کیا Tyrian عمران خان کی ناجائز اولاد نہیں ہے
کیا عمران خان نے جوا نہیں کھیلا
کیا اس کے باپ کو کو کرپشن کے الزام میں بھٹو نے نوکری سے نہیں نکالا تھا
xjemima.jpg.pagespeed.ic.IWq--4FZ76.webp