Advertisement

صحافتی باورچیوں کی کھچڑی، شاہین صہبائی

ایک جانے پہچانے اینکر محمد مالک نےپچھلے ہفتے اپنا ٹاک شو اس جملے سے شروع کیا کہ آج میں نے اسلام آباد کے تین بڑے باورچیوں کو بلایا ہے جو اسلام آباد میں پکنے والی کھچڑیوں کا تجزیہ کرنے میں کافی تیز ہیں اور انہوں نے تین معروف اینکرز کو بٹھا کر اپنی قیمے آلو اور پیاز ٹماٹر کی سیاسی کھچڑی پکانا شروع کر دی ۔چاروں مشہور سیاسی باورچی بیٹھ کر کچھڑی پکاتے رہے کہ کب نواز شریف لندن سے واپس آ رہے ہیں اور کیوں - سب کا بھیجا کھا کر نتیجہ یہ نکالا کے نا وہ آ رہے ہیں نا انھیں بھیجنے والے بلا رہے ہیں مگر پلاؤ تو پکانا ہے۔ ہم میڈیا والے اپنی اپنی دکان چمکانے کے لئے نئے نئے مسالے لاتے رہیں گے - یہ بات اب نہ صرف پاکستانی بلکہ غیر ملکی تجزیہ نگاروں کو بھی سمجھ میں آنے لگی ہے

مولانا صاحب کے خلاف زمینوں اور آمدن سے زیادہ اثاثاجات کے کیس تو پہلے ہی کھل چکے ہیں - عمران خان اب کھل کل کھیلنے کو تیار ہیں - اگر وہ جہانگیر ترین اور بزدار کو بچانے کے لئے تیار نہیں تو مولانا اور باقی سارے چور ڈاکوکیا بیچتے ہیں - میری پکّی خبر ہے کے خان صاحب نے ٹی وی پر تو بیان دے دیے جہانگیر ترین کے حق میں اور افسوس کا بھی اظہار کیا مگر انکو شاید بہت خطرہ ہے کے ترین صاحب برے پھنس گئے ہیں اور انکا اب بچنا مشکل ہے - وہ بھی ترین صاحب کو کسی مصیبت سے نکالنے کے لئے زیادہ پرجوش نہیں - تو اگر انکے پکّے ساتھی احتساب کی چکی میں رگڑے جائیں گے تو نواز شریف , زرداری , شہباز شریف , مولانا یا انکے چیلے چانٹے کیا بیچتے ہیں - رگڑا تو سب کو لگے گا - میڈیا والوں کو بھی تیار رہنا چاہیے -
​
P08-SGD-006.jpg
 
ان حرام خور باورچیوں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے عوامی مطالبہ؟؟؟ تاکہ عوام کو انصاف مل سکے کیونکہ گزشتہ 40 سالوں کی کرپشن میں یہ باورچی اپنا حصہ وصول کرتے رھے ھیں
 
ہر حرام خور چور فراڈی لعنتی کو کتے کی موت مرنا چاہیے چاہے وہ کرپٹ ۔۔۔زادہ کوئی مولوی نما شیطان ہو یا کوئی کرپٹ سیاسی لیڈر یا کوئی کرپٹ صحافی نما طوائف اور طوائف زادہ یا کوئی لعنتی کرپٹ جج یا کوئی کرپٹ جنرل ۔کیونکہ کرپشن ملک دشمنی ہے اورہر ملک دشمن کی سزا کتے اور خنزیر کی موت ہے کسی بھی کرپٹ بندے کے مردود باپ نے یہ ملک اپنی بے بے کے جہیز میں نہیں لیا یہ ملک با ئیس کروڑ لوگوں کا ہے اور کرپٹ بندہ کسی خنزیر ور طوائف کی نسل سے ہوتا ہے
 
Advertisement
Our medias anchors work like prostitute..Both work for do waqt ki Roti... Believe me some times I wonder..how these anchors trying to make peoples fools in very simple and clear matters..I long time stay away to watch them..only see the main news and rest read in social medias...But still these low level journalists who wants per show money..able sell Thiers choran..