Advertisement

صاف نظر آرہا ہے کہ القادرکیس کا فیصلہ کوئی اور کنٹرول کر رہا ہے۔جہانگیرجدون

القادر کیس کا فیصلہ ملتوی کرنے سے صاف نظر آرہا ہے کہ فیصلے کو کوئی اور کنٹرول کر رہا ہے۔ فیصلہ سنانے کی تاریخ دینے کے بعد صرف اس وجہ سے فیصلہ ملتوی کیا جاسکتا ہے اگر جج کو لگے کہ تحریری فیصلے میں کوئی قانونی نکتہ رہ گیا ہے تو وہ دونوں وکلاء کو بلا کر انکی موجودگی میں تصیح کرسکتا ہے۔ ماہر قانون جہانگیر جدون
Loading X post…
Open original post on X

یہ بات بھی ہو رہی ہے کہ القادرٹرسٹ کیس میں فیصلہ اس لئے نہیں آرہا کیونکہ یہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے جج لگا کر اپنی مرضی کا بینچ بنانا چاہتے ہیں،انھیں پتہ ہے یہ کیس بھی ہائیکورٹ میں اڑ جائے گا۔بات ہماری ابھی بھی طاقتوروں سے ہی ہو رہی ہے، حکومت کی اتنی حیثیت نہیں۔ رؤف حسن۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
tragic%20kingdom.jpg