- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
القادر کیس کا فیصلہ ملتوی کرنے سے صاف نظر آرہا ہے کہ فیصلے کو کوئی اور کنٹرول کر رہا ہے۔ فیصلہ سنانے کی تاریخ دینے کے بعد صرف اس وجہ سے فیصلہ ملتوی کیا جاسکتا ہے اگر جج کو لگے کہ تحریری فیصلے میں کوئی قانونی نکتہ رہ گیا ہے تو وہ دونوں وکلاء کو بلا کر انکی موجودگی میں تصیح کرسکتا ہے۔ ماہر قانون جہانگیر جدون
یہ بات بھی ہو رہی ہے کہ القادرٹرسٹ کیس میں فیصلہ اس لئے نہیں آرہا کیونکہ یہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے جج لگا کر اپنی مرضی کا بینچ بنانا چاہتے ہیں،انھیں پتہ ہے یہ کیس بھی ہائیکورٹ میں اڑ جائے گا۔بات ہماری ابھی بھی طاقتوروں سے ہی ہو رہی ہے، حکومت کی اتنی حیثیت نہیں۔ رؤف حسن۔
Loading X post…
Open original post on Xیہ بات بھی ہو رہی ہے کہ القادرٹرسٹ کیس میں فیصلہ اس لئے نہیں آرہا کیونکہ یہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے جج لگا کر اپنی مرضی کا بینچ بنانا چاہتے ہیں،انھیں پتہ ہے یہ کیس بھی ہائیکورٹ میں اڑ جائے گا۔بات ہماری ابھی بھی طاقتوروں سے ہی ہو رہی ہے، حکومت کی اتنی حیثیت نہیں۔ رؤف حسن۔
Loading X post…
Open original post on X





