وزیر اعظم عمران خان پر شیطانی طاقتوں نے چاروں اطراف سے انتہائی مہلک اور جان لیوا حملے کئے ہیں جس نے عمران خان کو بے بس کر دیا ہے . پرائڈ آف پرفارمنس صحافی ارشد شریف کی ویڈیو اسکا مونہ بولتا ثبوت ہے . ان تمام شیطانی حملوں میں عوامی فیکٹر کو مکمل نظر انداز کیا گیا گویا انکا وجود اس ملک میں ہے ہی نہیں . بد قسمتی سے ، تاریخ شاہد ہے کہ انکا اندازہپاکستانی عوام کو لے کرتاریخی حوالوں سے ٹھیک ہے . یہی وجہ ہے کہ عمران خان شائد تاریخ کا یہ کالا دھبہ اس مرتبہ عوام کی مدد سے دھو ڈالیں . عمران خان نے عوام کو اعتماد میں لینے کی جو مہم شروع کی تھی اسکے نتائج خیبر پختونخوا میں نظر ا چکے ہیں .اگر تحریک انصاف یہ معرکہ پھر ہار جاتی تو میڈیا کی مدد سے اپوزیشن پارٹیزنے آج آسماں سر پارٹ اٹھایا ہونا تھا مگر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے یہ انتخابات کبھی ہوئے ہی نہیں . تمام شیطانی قوتوں نے صرف شیطانی قوتوں پر انحصار کیا ہے ، عوام کو یہ لوگ بلکل مائنس کر چکے ہیں .
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
عمران خان بھر پور طریقے سے میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں . جب جب وہ بولیں گے عوام میں زیادہ تحریک پیدا ہوتی ہے شریف خاندان کے افراد جب جب صحافیوں کا سامنا کریں گے ، تب تب یہ لوگ اپنے گندی ذہنیت دنیا کے سامنے عیاں کریں گے
١- ہر گز نہیں کہنے کی کیا ضرورت تھی ( شہباز شریف )
٢- اللہ کے فضل سے ہم نے کرپشن کے خاتمے کا کبھی ڈھنڈورا نہیں پیٹا ۔ یہ ہے انکی قومی ترجیحات
Beggars are not choosers
٤- ہم جنرلوں کے خیر خواہ ہے . ( ایک سو اسی کےزاویہ سے ٹرن – کبھی عمران خان سلیکٹڈ تھا ) اب چلتیں ییں ان تمام شیطانی قوتوں کی طرف جنہوں نے عمران خان کوگھیرا ہے
نیٹو ممالک سے تعلق رکھنے والے طاقتور ملکوں نے پاکستانی اثاثوں کو اپنے پاس رکھا اور انکی مدد سے ایک طویل مدتی سازش تیار کی
١- اس تمام شیطانی چالوں کا محرک آرمی چیف جنرل باجوہ ہے جس نے اپنی ایکسٹینشن لے کر عالمی طاقتوں کے تمام پاکستانی اثاثوں کو پہلے محفوظ کیا اور پھر انہیں متحرک کر دیا . عمران خان کی ٢٢ سالہ سیاسی جدوجہد کو تباہ و برباد کر دیا
٢- عمران خان نے جہاں جہاں اپنے نظریات سے انحراف کیا ، وہاں وہاں سے انھیں مار پڑی . ماضی میں عمران خان آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے خلاف تھے مگر انہوں نے خود اپنی پیٹھ پربٹھا کر موصوف کو گھوڑی پر چڑھایا . عمران خان نے لٹیروں اور الیکٹ ایبلز کی بنیاد پر الیکشن لڑے . انہوں نے وقت انے پر عمران خان کی پشت پر کاری وار کیا ہے . یہی وجہ ہے کہ عمران خان، آرمی چیف اور تمام سیاسی پارٹیوں کے خلاف انتہائی کمزور ہو گئے اور انکی ڈیلنگ پاور ختم ہو گئی تھی
٣- کریمنل بیک گراؤنڈ کے حامل سیاستدان جنھیں اس سسٹم نے بچا کر رکھا . غداروں نے اپنی سرشت کے مطابق موقع ملنے پر عمران خان پر حملہ کیا ہے . یہ تمام ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ رہے ہیں . جنھیں جیلوں میں ہونا چاہئے تھا ، وہ کل کو پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالیں گے اور آرمی چیف انہیں سلیوٹ کرتا پھرے گا
٤- پاکستان کی عدلیہ – حکومت نے آرٹیکل ٦٣ اے کی تشریح کے لیے عدلیہ سے رجوع کیا مگر وہ بینگ پھنسا کر بیٹھ گئے . اس عدلیہ نے تمام قومی رہزنوں کو مکمل شیلٹر کیا ہوا ہے . جج کھل کر نا انصافی پر مبنی فیصلے کرتے ہیں
٥- پاکستان کے میڈیا ہاؤسز اور پنجاب کے صحافی – ان میں سے بیشتر کو اس ویڈیو میں دیکھا کا سکتا ہے . ایک طرف یہ لوگ جنرل مخالف بیانیہ لے کر پروپوگنڈا کرتے رہے اور ساتھ اسٹیبلشمنٹ سے ڈیلیں لینے والوں کے ساتھ بھی کھڑے رہے
وزیر اعظم عمران خان پر شیطانی طاقتوں نے چاروں اطراف سے انتہائی مہلک اور جان لیوا حملے کئے ہیں جس نے عمران خان کو بے بس کر دیا ہے . پرائڈ آف پرفارمنس صحافی ارشد شریف کی ویڈیو اسکا مونہ بولتا ثبوت ہے . ان تمام شیطانی حملوں میں عوامی فیکٹر کو مکمل نظر انداز کیا گیا گویا انکا وجود اس ملک میں ہے ہی نہیں . بد قسمتی سے ، تاریخ شاہد ہے کہ انکا اندازہ پاکستانی عوام کو لے کر تاریخی حوالوں سے ٹھیک ہے . یہی وجہ ہے کہ عمران خان شائد تاریخ کا یہ کالا دھبہ اس مرتبہ عوام کی مدد سے دھو ڈالیں . عمران خان نے عوام کو اعتماد میں لینے کی جو مہم شروع کی تھی اسکے نتائج خیبر پختونخوا میں نظر ا چکے ہیں .اگر تحریک انصاف یہ معرکہ پھر ہار جاتی تو میڈیا کی مدد سے اپوزیشن پارٹیزنے آج آسماں سر پارٹ اٹھایا ہونا تھا مگر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے یہ انتخابات کبھی ہوئے ہی نہیں . تمام شیطانی قوتوں نے صرف شیطانی قوتوں پر انحصار کیا ہے ، عوام کو یہ لوگ بلکل مائنس کر چکے ہیں .
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
عمران خان بھر پور طریقے سے میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں . جب جب وہ بولیں گے عوام میں زیادہ تحریک پیدا ہوتی ہے شریف خاندان کے افراد جب جب صحافیوں کا سامنا کریں گے ، تب تب یہ لوگ اپنے گندی ذہنیت دنیا کے سامنے عیاں کریں گے
١- ہر گز نہیں کہنے کی کیا ضرورت تھی ( شہباز شریف )
٢- اللہ کے فضل سے ہم نے کرپشن کے خاتمے کا کبھی ڈھنڈورا نہیں پیٹا ۔ یہ ہے انکی قومی ترجیحات
Beggars are not choosers
٤- ہم جنرلوں کے خیر خواہ ہے . ( ایک سو اسی کےزاویہ سے ٹرن – کبھی عمران خان سلیکٹڈ تھا )
اب چلتیں ییں ان تمام شیطانی قوتوں کی طرف جنہوں نے عمران خان کوگھیرا ہے
نیٹو ممالک سے تعلق رکھنے والے طاقتور ملکوں نے پاکستانی اثاثوں کو اپنے پاس رکھا اور انکی مدد سے ایک طویل مدتی سازش تیار کی
١- اس تمام شیطانی چالوں کا محرک آرمی چیف جنرل باجوہ ہے جس نے اپنی ایکسٹینشن لے کر عالمی طاقتوں کے تمام پاکستانی اثاثوں کو پہلے محفوظ کیا اور پھر انہیں متحرک کر دیا . عمران خان کی ٢٢ سالہ سیاسی جدوجہد کو تباہ و برباد کر دیا
٢- عمران خان نے جہاں جہاں اپنے نظریات سے انحراف کیا ، وہاں وہاں سے انھیں مار پڑی . ماضی میں عمران خان آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے خلاف تھے مگر انہوں نے خود اپنی پیٹھ پربٹھا کر موصوف کو گھوڑی پر چڑھایا . عمران خان نے لٹیروں اور الیکٹ ایبلز کی بنیاد پر الیکشن لڑے . انہوں نے وقت انے پر عمران خان کی پشت پر کاری وار کیا ہے . یہی وجہ ہے کہ عمران خان، آرمی چیف اور تمام سیاسی پارٹیوں کے خلاف انتہائی کمزور ہو گئے اور انکی ڈیلنگ پاور ختم ہو گئی تھی
٣- کریمنل بیک گراؤنڈ کے حامل سیاستدان جنھیں اس سسٹم نے بچا کر رکھا . غداروں نے اپنی سرشت کے مطابق موقع ملنے پر عمران خان پر حملہ کیا ہے . یہ تمام ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ رہے ہیں . جنھیں جیلوں میں ہونا چاہئے تھا ، وہ کل کو پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالیں گے اور آرمی چیف انہیں سلیوٹ کرتا پھرے گا
٤- پاکستان کی عدلیہ – حکومت نے آرٹیکل ٦٣ اے کی تشریح کے لیے عدلیہ سے رجوع کیا مگر وہ بینگ پھنسا کر بیٹھ گئے . اس عدلیہ نے تمام قومی رہزنوں کو مکمل شیلٹر کیا ہوا ہے . جج کھل کر نا انصافی پر مبنی فیصلے کرتے ہیں
٥- پاکستان کے میڈیا ہاؤسز اور پنجاب کے صحافی – ان میں سے بیشتر کو اس ویڈیو میں دیکھا کا سکتا ہے . ایک طرف یہ لوگ جنرل مخالف بیانیہ لے کر پروپوگنڈا کرتے رہے اور ساتھ اسٹیبلشمنٹ سے ڈیلیں لینے والوں کے ساتھ بھی کھڑے رہے
جیت ہمیشہ سچائی اور نظریہ کی ہوتی ہے . طویل لڑائی خلوص نیت سے لڑی جاتی ہے جس میں گیم آف نروز انتہائی اہم حصہ ہوتی ہے . لوگ آپکی شخصیت پر حملے کرتے ہیں ، آپکو ہر طرح سے زچ کرتے ہیں . سچائی کی طاقت آپکو کھڑا رکھتی ہے میں ہمیشہ تحریک انصاف سے اگے رہا ہوں ، تحریک انصاف اور اسکے سپپورٹر ہمیشہ ڈینائل میں رہے میں اگلا بلاگ بھی ذرا مختلف لکھ رہا ہوں
چاہے ساری دنیا عمران خان کو ووٹ ڈال دے جب گننے ہی انھوں نے ہیں اور نکالنے ہی دوسرے ڈبوں سے ہیں تو کیا ووٹ کی طاقت۔۔۔؟؟؟
یہ سارا نظام ایک فرد کے خلاف یکجا ہے یہ ووٹوں سے نہی سوٹوں سے حل نکلے گا، یہاں حق چھین کے لینا پڑے گا کوئی پر امن طریقہ اس نظام میں کامیاب نہی ہو سکتا اور نہ ہی نظام اسے کامیاب ہونے دے گا اور ہم کتنی جانیں دینے کی استطاعت رکھتے ہیں۔۔۔؟؟؟
کس پاس جائیں گے فریاد لے کے۔۔۔؟؟؟ عدلیہ جس نے اگلی تاریخ ہی ووٹنگ کے بعد کی رکھ دی۔۔۔
یہاں اشرافیہ گدھوں سے بھی بری ہے نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں۔۔۔ کون سا ایسا اعلی افسر ہے جس کا اس ملک میں سٹیک ہے۔۔۔ نوکری یہاں کرتے ہیں یہ ملک ان کی اوقات بناتا ہے اور اس ملک کی غداری کر کے دوسرے ملکوں میں جا بستے ہیں تو یہ کن کی چاکری کریں گے اس ملک کی یا جس ملک میں انھوں نے جا کے بسنا ہے اپنی اولادیں تو حاضر سروس میں وہاں سیٹ کر دیتے ہیں خود جب تک یہ ملک پیسے دیتا ہے اس کا کھاتے ہیں اور نوکری سے فارغ ہو کے اگلے دن بیرون ملک
این آر او کس بلا کا نام ہے، آسان الفاظ میں پچھلے سات خون معاف۔۔۔ پی پی کو بھی کم از کم تین بار این آر او ملا مگر شریفوں کو تو بے حساب۔۔ جیسے ان کی پہلی حکومت میں ڈاکوں کے بعد انہیں کچھ نہیں کہا گیا، پہلا این آر او، پھر دوسری بار مشرف نے جانے دیا دوسرا، پھر تیسرا مشرف نے پی پی و نون کو ایک ساتھ دیا، پھر ڈان لیکس، پھر سات سال سزا ہونے کے باوجود لندن بھیجنا، اور سپوتری جو ابے کی تیمار داری کے بہانے باہر آی تھی، وہ ابھی تک باہر پھر رہی ہے، جبکہ میدان میں ابا ہے بھی نہیں، ۔۔ اس کمبخت چُڑیل کو تو اندر ڈالو۔۔ یہ حرامخور تو مجرمہ ہے۔۔
خیر۔۔ لاتعداد این آر اوز کے بعد۔ اب جبکہ سارے مجرم اس سازش میں پارٹنر ہیں، ۔۔۔ تو کیا پھر ان کو چھوڑ دیا جائے گا، مٹی پاو والی پالیسی کے تحت۔۔ یا ان کے مین گیدڑان کی گردنوں کو لمبا بھی کیا جائے گا۔۔ تاکہ اپنی غداری کی سزا تو پاسکیں۔
یاد رہے ان ساروں کو اس بار چھوڑ دینے کا مطلب ہوگا ایک اور این آر او، اور ایک اور این آر او کا مطلب ان مجرموں کا سینہ چھوڑا ہونا۔۔ اگلی بار یہ اس سے بھی بڑی سازش کریں گے، کہ قانون کا ڈر جو نہیں ہوگا۔۔
Stand Vindicated ? Get real. The todays IK interview was a cry of a hypocrite who lost his last gamble . He cried a lot and expressed how difficult it was for him to Govern. Yet, he forgot his own words that if such a situation even occurred, he would kick the power seat and go back to people.
His acts do not match his words. His attempt to cling to power at the last day shows how desperate he has become for the PM seat. ... This IK stogie also making lots of noises here. Too bad that he has left with empty bag at the last .
چاہے ساری دنیا عمران خان کو ووٹ ڈال دے جب گننے ہی انھوں نے ہیں اور نکالنے ہی دوسرے ڈبوں سے ہیں تو کیا ووٹ کی طاقت۔۔۔؟؟؟
یہ سارا نظام ایک فرد کے خلاف یکجا ہے یہ ووٹوں سے نہی سوٹوں سے حل نکلے گا، یہاں حق چھین کے لینا پڑے گا کوئی پر امن طریقہ اس نظام میں کامیاب نہی ہو سکتا اور نہ ہی نظام اسے کامیاب ہونے دے گا اور ہم کتنی جانیں دینے کی استطاعت رکھتے ہیں۔۔۔؟؟؟
کس پاس جائیں گے فریاد لے کے۔۔۔؟؟؟ عدلیہ جس نے اگلی تاریخ ہی ووٹنگ کے بعد کی رکھ دی۔۔۔
یہاں اشرافیہ گدھوں سے بھی بری ہے نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں۔۔۔ کون سا ایسا اعلی افسر ہے جس کا اس ملک میں سٹیک ہے۔۔۔ نوکری یہاں کرتے ہیں یہ ملک ان کی اوقات بناتا ہے اور اس ملک کی غداری کر کے دوسرے ملکوں میں جا بستے ہیں تو یہ کن کی چاکری کریں گے اس ملک کی یا جس ملک میں انھوں نے جا کے بسنا ہے اپنی اولادیں تو حاضر سروس میں وہاں سیٹ کر دیتے ہیں خود جب تک یہ ملک پیسے دیتا ہے اس کا کھاتے ہیں اور نوکری سے فارغ ہو کے اگلے دن بیرون ملک
یہاں کسی معمولی پولیس کانسٹیبل کو گالیاں دیں اپ کی پوری زندگی جیل میں گزرے گی لیکن اپ فوج کے سربراہ کو گالیاں دیں اپ کو پورے پروٹوکول کے ساتھ وزیراعظم بنا دیا جاۓ گا۰ اپوزیشن کے تمام لیڑرز کی ایک ایک گالی یادہے جو وہ ہماری پاک افواج کو دوشمن کے ایجنڑےکو کامیاب کرنے کے لیے دیتے رہے ہیں انہوں نےپاک افواج کو بدنام کرنے کےلیےکیاکیا کچھ نہں کہا کیا کیا کچھ نہں کیا اب ان ہی وطن فروشوں کو اس ملک پے حکمرانی کی اجازت کیسے رے سکتے ہیں کیا یہ سب اس وطن کے اتنے خیرحواہ ہیں یہ اتنے قابل اور ایماندار ہیں کے ان کے بغیر ملک چل ہی نہی سکتا اس لیے انہں سب گناہ معاف ہیں اس وطن کے تمام محب وطن قابل بیٹے مر گے ہیں جو ان ہی کو بار بار ہم پر مسلط کر دیا جاتا ہے کیا انہیں دوبارہ اقتدار کی راہ دیکھانے والے ان کی کرپشن کی داستانیں بھول گے ہیں کیا ان کی افواج پاکستان کو گالیاں دینا ان کا کرپشن کرنا ان کا وطن فروشی کرنا سب معاف ہے؟
قوموں کی زندگی میں فیصلہ کن موڑ آتے ہیں تو خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو حق کیساتھ کھڑے ہو جاتے. اسلام میں غزوہ حندق ایک ایسا ہی موقع تھا جب اللہ نے خاتم النبین (ص) کو مخلصین چن کر دیئے.
آج آپ (ص) کے غلاموں پر ایسا وقت آیا ہے تو بھی اللہ نے ایسی ہی صورتحال پیدا کر دی ہے. اب جبکہ امت خاتم النبین (ص) ایک انتہائی فیصلہ کہ دور سے گزر رہی ہے تو ہر گزرتے لمحے کیساتھ تمام منافقین، ننگ دین و وطن ،غدار، اور آستین کے سانپوں کے چہرے بےنقاب ہو رہے ہیں تا کہ قوم انکو اچھی طرح پہچان لے. کل جب کوئی حق و باطل کا بڑا معرکہ درپیش ہو تو پیٹھ میں خنجر گھونپنے والا کوئی بدبخت نہ ہو. کیا پاکستان کی موجودہ صورتحال ایسی ہی نہیں ہے؟ کیا یہ بہت بڑی نعمت و خوش قسمتی نئیں ہے؟
باجوے اینڈ کمپنی گوجر خانی ندیم انجم یہ امریکئ پاُلتو بن کر جو کچھ ہو رہا ہے وہ کھل کر کرو اور جنرل فیض کو شو کاز اور نوٹس بازی عدم
اعتماد کے یہ سارے ڈرامے بند کرو اور اچھے وفادار امریکی پالتو بن کر کم از کم پالتو کا کردار تو خوش اصلوبی سے نبھاؤ اور عمران خان جنرل فیض جو بھی جنرل امریکہ کا پاکتو نہیں بننا چاہتا صرف
پاکستانی صرف مسلمان صرف اللہ پر بھروسہ کرنے والا بننا چاہتا ہے عمران خان جنرل فیض اور ان سب کے کے ساتھ
ساتھ امریکہ کے ہر مخالف کو پھانسی دو اور سزایافتہ چوروں فراڈیوں حرام خوروں دہشت گردوں لوطیوں منڈے بازوں کو
حکومت دے کر آرام سے اپنی ریٹائرمٹ کے بعد امریکہ یا کسی اور مغربی ملک میں باقی زندگی گزارو۔ کیونکہ اگر امریکہ کی غلامی کا کوئی بھی مخالف یا غیرت مند زندہ رہا
عمران خان یا کوئی جنرل یا کوئی بھی اللہ پر بھروسہ کرنے والا تو نہ تو ان چوروں ڈاکوؤں لٹیروں منی لانڈروں مقصود
چپراسیوں اور منڈے باز لوطیوں کو چین لوٹ مار ختم کرنے دے گا نہ تم جیسے جرنیلوں کو جو پاکستان کو امریکہ کئ غلامی میں دے کے بے غیرتی کے ساتھ جینا چاہتے
ہیں۔ اس لئے پہلی فرصت میں عمران خان سمیت تمام غیرت مند پاکستانیوں تمام غیرت مند جرنیلوں اور خاص طور پر جونئیر افسروں اور جوانوں سب کو پھانسی کی سزا دیدو
کیونکہ ہوسکتا ہے کوئی غیرت مند ممتاز قادری نہ بن جائے اور لوٹ مار کا سلسلہ امریکی وفاداری کا سلسلہ نہ ٹوٹے اسر اگر یہ قائم رکھنا ہے تو اگر ان چوروں ڈاکوؤں لٹیروں کے ساتھ مل کر لوٹ مار میں حصہ داری کرکے ان چوری فراڈ منی
لانڈرنگ لوٹ مار کے کیسز نیب کے کیسز عدالتوں کے کیسز ختم کراکے عدالتوں کے ذریعے ہی انکو کلین چٹ دلا کر اپنی
ریٹائرمنٹ کے بعد اگر زندہ رہے تو کمُ ازکم آرام سے زندگی گزار سکو اگر کوئی بھی محب وطن جرنیل کوئی لیڈر کوئی فوجی افسر یا جوان
یا عوام میں یا کوئی حاظر ڈیوٹی یا ریٹائرڈ زندہ رہا تو نہ وہ کسی کرپٹ چور منی لانڈر سزا یا
فتہ یا منڈے باز لوطی کی صحت کے واسطے اچھا ہوگا ان کے اور امریکہ کے پالتو جرنیلوں کے لیے اس لئے ان سب کی صحت کے لئے کروڑوں پھانسیاں ضروری ہیں
باجوے اینڈ کمپنی گوجر خانی ندیم انجم یہ امریکئ پاُلتو بن کر جو کچھ ہو رہا ہے وہ کھل کر کرو اور این آر او جنرل فیض کو شو کاز اور نوٹس بازی عدم
اعتماد کا ڈرامہ بند کرو اور اچھے وفادار امریکی پالتو بن کر کم از کم پالتو کا کردار تو خوش اصلوبی سے نبھاؤ اور عمران خان جنرل فیض جو بھی جنرل امریکہ کا پاکتو نہیں بننا چاہتا صرف
پاکستانی صرف مسلمان صرف اللہ پر بھروسہ کرنے والا بننا چاہتا ہے عمران خان جنرل فیض اور ان سب کے کے ساتھ
ساتھ امریکہ کے ہر مخالف کو پھانسی دو اور سزایافتہ چوروں فراڈیوں حرام خوروں دہشت گردوں لوطیوں منڈے بازوں کو
حکومت دے کر آرام سے اپنی ریٹائرمٹ کے بعد امریکہ یا کسی اور مغربی ملک میں باقی زندگی گزارو۔ کیونکہ اگر امریکہ کی غلامی کا کوئی بھی مخالف یا غیرت مند زندہ رہا
عمران خان یا کوئی جنرل یا کوئی بھی اللہ پر بھروسہ کرنے والا تو نہ تو ان چوروں ڈاکوؤں لٹیروں منی لانڈروں مقصود
چپراسیوں اور منڈے باز لوطیوں کو چین لوٹ مار ختم کرنے دے گا نہ تم جیسے جرنیلوں کو جو پاکستان کو امریکہ کئ غلامی میں دے کے بے غیرتی کے ساتھ جینا چاہتے
ہیں۔ اس لئے پہلی فرصت میں عمران خان سمیت تمام غیرت مند پاکستانیوں تمام غیرت مند جرنیلوں اور خاص طور پر جونئیر افسروں اور جوانوں سب کو پھانسی کی سزا دیدو
کیونکہ ہوسکتا ہے کوئی غیرت مند ممتاز قادری نہ بن جائے اور لوٹ مار کا سلسلہ امریکی وفاداری کا سلسلہ نہ ٹوٹے اسر اگر یہ قائم رکھنا ہے تو اگر ان چوروں ڈاکوؤں لٹیروں کے ساتھ مل کر لوٹ مار میں حصہ داری کرکے ان چوری فراڈ منی
لانڈرنگ لوٹ مار کے کیسز نیب کے کیسز عدالتوں کے کیسز ختم کراکے عدالتوں کے ذریعے ہی انکو کلین چٹ دلا کر اپنی
ریٹائرمنٹ کے بعد اگر زندہ رہے تو کمُ ازکم آرام سے زندگی گزار سکو اگر کوئی بھی محب وطن جرنیل کوئی لیڈر کوئی فوجی افسر یا جوان
یا عوام میں یا کوئی حاظر ڈیوٹی یا ریٹائرڈ زندہ رہا تو نہ وہ کسی کرپٹ چور منی لانڈر سزا یا
فتہ یا منڈے باز لوطی کی صحت کے واسطے اچھا ہوگا ان کے اور امریکہ کے پالتو جرنیلوں کے لیے اس لئے ان سب کی صحت کے لئے کروڑوں پھانسیاں ضروری ہیں
Baat tu sach ha ap ki..Current situations m gha.dar.corrupt..sab samnay aa jayain gein..Koi pardah nahi rehay ga..Kuch arsay baad ye sab choor aik dosray ki G bhi maray gein..Kafi log bahir bhaag jaya gein..
جنرل باجوہ کو اگر کوئی برا بھلا کہے تو میں بلکل برداشت نہیں کروں گا – عمران خان
١- یہ ٨٠ کی دہائی نہیں ہے ( نواز شریف کی متوقع آمد اور عدلیہ سے متوقع رہائی )
اس موضوع پر ابھی تک بات شروع نہیں ہوئی پاکستان میں پاکستانی سیاست سے جڑے مافیاز ہمیشہ بھول جاتے ہیں کہ یہ ٨٠ کی دہائی نہیں ہے . پہلے زمانے میں درجن بھر زہن سازوں کی مدد سے لوگوں کے ذہنوں کو کنٹرول کیا جاتا تھا . ماڈرن زمانے میں میڈیا پروپوگنڈا کا مسلمہ کردار ہے مگر سوشل میڈیا کے دور میں پروپوگنڈا کا توڑ فوری طور پر مارکیٹ میں ا جاتا ہے . بالفرض ، عمران خان کی حکومت جاتی ہے اور قسمت گھیر کرشہباز شریف کو اقتدار میں بٹھاتی ہے اور نواز شریف کو پاکستان لا کر چھوڑتی ہے تو انلوگوں کی دوبارہ واپسی ممکن نہیں . فوج خود آرمی چیف کے خلاف ہو جائے گی . عمران خان شریف / زرداری خاندان کے کریمنل کیسز کو لے کر تمام اسٹیبلشمنٹ کا جینا حرام کر دیں گے . عدلیہ بری طرح سے بدنام ہو گی اور اسکا وقار مزید تنزلی کا شکار ہو گا . یہ وہ فیول ہو گا جسے عمران خان بھر پور طریقے سے استعمال کریں گے . اس مہم کو ڈیفینڈ کرنے کا اخلاقی جواز کسی کے پاس بھی نہیں ہو گا . عمران خان اپنے آپکو خطرناک ثابت کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے . اس شدید ترین ٹکراؤ میں یا عمران خان اپنی جان سے جائیں گے یا شریف خاندان کے افراد . تخت یا تختہ
عمران خان کی روانگی کے ساتھ جنرل باجوہ مظبوط ہوں گے یا کمزور ؟
جنرل باجوہ کو لے کر عمران خان ایک ایسی سیاست کر رہے جو فلحال کسی کو سمجھ میں نہیں ا رہی ہے . شریف خاندان کے حواری یہ بات کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ ریٹائر فوجی افسر اور فوج میں اختلافات پیدا کرنے سے گریز کیا جائے . جنرل باجوہ کی اخلاقی طاقت بہت کمزور ہو گئی ہے . تاریخ سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ایک طرف نواز شریف کے خلاف تمام مقدمات ختم کر کے اسے سنگھاسن پر بٹھایا جاتا ہے تو چند سالوں بعد دھکے مار کر اسٹیبلشمنٹ اسے نکال باہر کرتی ہے . یہ تین مرتبہ ہو چکا ہے اس کھلے تضاد کو زیر بحث لانا چاہئے کہ اگر دھکے مار کر کسی کو نکالنا مقصود ہوتا ہے تو وقتی طور پر لانے کا مقصد کیا ہے ؟
جنرل باجوہ شروع سے لے کر ابتک انتہائی متنازعہ ہو گئے ہیں .بطور وزیراعظم ، جنرل باجوہ کو لے کر عمران خان جتنی مرضی سیاست کریں. کیا اس منصب کا تقاضہ نہیں کہ موصوف خود استعفیٰ دے کر اپنی سیاسی پارٹی بنا لیں ؟ آخر پاک فوج میں کوئی ایسی روایت کیوں نہیں ہے ؟ آخر پاک فوج میں ہر آرمی چیف اتنا متنازعہ کیوں ہو جاتا ہے ؟
ہمیں امریکی پریشر بلکل برداشت نہیں کرنا چاہئے
دنیا انتہائی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے . چین نے خاموشی سے " ایسٹ انڈیا کمپنی " طرز پر دنیا کے بیشمار ملکوں میں اپنے پنجے گاڑ چکے ہیں . روس طاقتور ہو چکا ہے . یورپین یونین امریکہ سے متنفر ہو چکی ہے . یاد رہے کہ ہمیں امریکا سے خوف کھانے کی بلکل ضرورت نہیں کیونکے امریکا ایک متوقع معاشی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے . جسطرح یونین آف سوویت سوشلسٹ ریپبلک افغانستان کی جنگ کے بعد محض روس رہ گئی تھی ، اسی طرز پر روس نے امریکہ کو افغانستان میں عشروں تک تھکا کر مارا ہے. روس نے افغانوں کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں پھنسایا اور اسکو دیوالیہ کر دیا ہے . تاریخ شاہد ہے کہ امریکہ صرف سازشیں کر سکتا ہے ، پابندیوں کا ہتھیار استعمال کر سکتا ہے مگر جنگ نہیں جیت سکتا
موجودہ امریکی صدر اور نائب صدر کی عوام میں مقبولیت انتہائی تیزی سے ختم ہو چکی ہے . امریکی صدر کی مقبولیت ١٦ فیصد گر کر محض چالیس فیصد رہ گئی ہے . امریکی صدر میں کسی بھی بحران سے نبٹنے کی کوئی صلاحیت نہیں ہے . امریکی صدر میڈیا پر بہت کم نظر نہیں اتا . امریکی صدر کی مقبولیت میں کمی نے انکا ذہنی توازن خراب کر دیا ہے . امریکہ کا قومی قرض تاریخ کے انتہائی اونچی سطح پر ہے . مہنگائی میں ہوش ربا اضافہ ہو چکا ہے جسکا کوئی توڑ حکومت کے پاس نہیں ہے . امریکی عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے . امیر اور غریب میں خلیج بڑھتی جا رہی ہے . رئیل اسٹیٹ ، اسٹاک مارکیٹ ، کموڈٹی مارکیٹ اور کرپٹو مارکیٹ میں ببل ہے .شرح سود کا بڑھنا نا گزیز ہے . جیسے ہی شرح سود بڑھتا ہے ، یہ ببل برسٹ ہو جاۓ گا . کریڈٹ مارکیٹ اتنی اونچی سطح پر ہے کہ دنیا ٢٠٠٨ کے کریش کو بھول جائے گی . قصہ مختصر ، دنیا کی اس نا اہل اور کمزور ترین امریکی صدر کی جان آئندہ دو سالوں یا اس سے بہت پہلے چھوٹ جائے گی . یہ ویسے بھی قریب المرگ ہے اس فورم پر پاکستانی امریکی ضرور ہوں گے ، وہ اپنی آراء دے سکتے ہیں . ہمیں ایک دو سال سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لھذا انکے سامنے جھکنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے
جنرل باجوہ کو اگر کوئی برا بھلا کہے تو میں بلکل برداشت نہیں کروں گا – عمران خان
وزیراعظم نے ٢٧ مارچ اور ٣١ مارچ کی تقاریر میں وہ کچھ نہیں کہا جسکی توقع کی جار رہی تھی . بطور وزیر اعظم ، عمران خان اپنی قوم کو کسی بڑی متوقع جنگ کے لئے ذہنی طور پر تیار کرتے نظر اتے ہیں . اسکا فوری فائدہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخاب جیت کر حاصل کر چکے ہیں . عمران خان کے غیر مقبول بونے کر پروپوگنڈا ختم ہو گیا ہے .اس تناظر میں ، عمران خان کی تقاریر میں دو ہم اعلانات کا انتظار کیا جا رہا تھا مگر عمران خان اپنی سیاست کرتے نظر آئے. ایک طرف شکوے بھی کر رہے ہیں اور دوسری طرف بوٹ پالش بھی کرتے نظر اتے ہیں
١- آرمی چیف کے جرائم کو لے کر توقع کی جا رہی تھی کہ انہیں ڈی نوٹی فائی کر دیا جائے گا مگر اسے حزب اختلاف کا پروپوگنڈا قرار دے کر رد کر دیا گیا
٢- ایک نئے الیکشن کا اعلان - میں اس بابت ایک بلاگ لکھ چکا ہوں کہ تحریک انصاف نے یہ آپشن کیوں نہ استعمال کی
عمران خان صاحب کے متضاد بیانات کا ذرا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں . وزیراعظم نے سیاسی میدان میں قدم رکھنے کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ سیاست شروع کی تو اپنے منشور میں 3 نکات رکھے سب سے پہلے
١- انصاف ! طاقتوروں کوقانون کی گرفت میں لانا انصاف ہے عمران خان نے اپنی ناکامی کا خود اقرارکیا ٢- انسانیت، اسلامی ریاست میں رحم ہوتا ہے ہم سب پاکستانیوں نے دیکھا کرعمران خان کی حکومت میں رحم صرف ایلیٹ کیپچر پرریاست نے دکھایا
٣- اور خودداری، میرےمنشور میں خودداری شامل تھی، غلامی شرک ہے،لاالہ اللہ انسان کو غلامی سے نجات دلاتی ہے 14سال میرا مذاق اڑایا گیا لیکن میں سیاست میں رہا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ایک بات کہی کہ میں کسی خود جھکوں گا نا قوم کو کسی کی غلامی کرنے دوں گا۔ جب مجھے اقتدار ملا تو فیصلہ کیا کہ آزاد خارجہ پالیسی ہو گی، ہمارے مفادات کے لیے ہو گی، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم کسی کے خلاف ہوں گے، یا اینٹی امریکہ یا اینٹی انڈیا ہوں گے۔
عمران خان عوام کو خوداری کا درس دیتے رہ گئے مگر اسٹبلشمنٹ کو مطمئن نہ کر سکے
انہوں نے کہا کہ میرصادق اور میرجعفر کون تھے؟" یہ وہ لوگ تھےجنہوں نے انگریزوں کیساتھ مل کراپنی قوم کو غلام بنایا یہ موجودہ میرصادق اورمیرجعفرہیں ساری زندگی آپ کوقوم معاف نہیں کرےگی جو سودا کر چکے ہیں انہیں کہوں گا ملک وقوم کیلئے واپس آجائیں اتوارکوجوغداری ہورہی ہے عوام کوبتاناچاہتاہوں انہیں یادرکھیں عوام سے کہتا ہوں، ایک ایک غدارکاچہرہ یاد رکھنا قوم بھولےگی نہ آپ کو بھولے اور جوآپ کے پیچھے ہیں انہیں بھی معاف نہیں کرے گی"۔
کوئی عمران خان سے پوچھے ، بھائی کیا سیاستدان ہی صرف غدار ہوتے ہیں ؟ ہر وہ ایلیٹ کیپچر جو اپنے حلف سے رو گردانی کرتا ہے ، وہ غدار ہے.. لھذا جج ، جنرل سمیت ہر طاقتور غدار ہے عمران خان کیوں بھول گئے تھے کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم تھے . سوشل میڈیا پر ہم غداروں کو غدار پہلے دن سے لکھ رہے تھے . بطور وزیراعظم اگر آپ وقت پر ایکشن نہ لے سکے اور اقتدار سے چمڑے رہے تو اب کیا ہوت ، جب چڑیاں چگ گئی کھیت
میں سوچتا رہا کہ عمران خان اتنی متضاد باتیں کر کے کیا حاصل کر سکتے ہیں . ایک طرف ہائبرڈ گورنمنٹ کے زیر اثر ایک درجن کے قریب ایم این ایز اتحادی تھے جنھیں آرمی چیف کنٹرول کر رہے تھے مگر موصوف اچانک نیوٹرل ہو گئے . عمران خان نے موصوف کو ایک طرف " جانور" کہا اور دوسری طرف ،" میرے آرمی چیف جنرل باجوہ کو اگر کوئی برا بھلا کہے تو میں بلکل برداشت نہیں کروں گا " کہا . آج ارشد شریف کو انٹرویو دیتے وقت احتساب کو بل ڈوز کرنے کا شکوہ کیا اور دوسری طرف تین آپشن کا ذکر کر دیا . کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے
میری دانست میں عمران خان کسی بھی بارگیننگ پوزیشن میں اسلئے نہیں ہیں کیونکے پارٹی کے اندر سے جہانگیر خان ترین ار علیم خان نے الم بغاوت بلند کر دیا تھا . عمران خان ایک طرف انکے خلاف انکوائری کروا رہے تھے اور دوسری طرف اپنی حکومت چلا رہے تھے . یقینی طور پر انہیں یقین دہانی کروائی گئی ہو گئی . مگر عمران خان کے تین فیصلے عمران خان کی حکومت کو لے کر آج بیٹھ گئے ہیں
١- تمام مخالفین کو چیک میٹ دے کر کریمنل بیک گراؤنڈ کے حامل سیاستدانوں کے ساتھ حکومت کرنا اور نئے الیکشن میں نا جانا
٢- جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا
٣- ریاستی طاقت استعمال کر کے الیکشن کمیشن پر قابو نہ پانا
٤- خطرے کی آہٹ سن کر ریت میں سر دبا لینا اور کسی بھی قسم کے سخت ایکشن سے مکمل اجتناب کرنا