Advertisement

شیطانوں کے ساتھی ظالم لوگ ہیں

شیطان جنوں میں سے تھا اور اس نے اللّٰہ کے حکم کی نافرمانی کی ۔ جو ظالم لوگ ہونگے وہ بھی اللّٰہ کا حکم نہ مانیں گے اور یقیناً ظالم لوگ بھی شیطان کے ساتھی ہونگے اور ان سب کے لیئے دردناک عذاب ھے ایسی وجہ سے قرآن کی سورہ 18 آیت 50 (مفہوم) میں اللّٰہ فرماتے ہیں کہ ظالموں کا انجام بھی بہت برا ہوگا پھر نہ کہنا کہ ھمیں خبر نہ ہوئی ہمیں بتایا نہ تھا
القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف
آیت نمبر 50

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰۤئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ كَانَ مِنَ الۡجِنِّ فَفَسَقَ عَنۡ اَمۡرِ رَبِّهٖؕ اَفَتَـتَّخِذُوۡنَهٗ وَذُرِّيَّتَهٗۤ اَوۡلِيَآءَ مِنۡ دُوۡنِىۡ وَهُمۡ لَـكُمۡ عَدُوٌّ ؕ بِئۡسَ لِلظّٰلِمِيۡنَ بَدَلًا ۞

ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اور (وہ واقعہ یاد کرو) جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے اسے سجدہ کیا۔ وہ جنوں سے تھا اس لئے اپنے پروردگار کے حکم سے سرتابی کی۔ کیا تم مجھے چھوڑ کر اسے اور اس کی اولاد کو اپنا دوست بناتے ہو، حالانکہ وہ تمہارا دشمن ہے ؟ یہ کیسا برا بدل ہے جسے ظالم لوگ اختیار کر رہے ہیں۔
Saheeh International
And [mention] when We said to the angels, "Prostrate to Adam," and they prostrated, except for Iblees. He was of the jinn and departed from the command of his Lord. Then will you take him and his descendants as allies other than Me while they are enemies to you? Wretched it is for the wrongdoers as an exchange.
 
شیطان اور اس کے چیلوں کو اپنا دوست نہ بناؤ ورنہ ظالموں میں سے ہو جاؤ گے پھر کوئی یہ نہ کہے کہ ہمیں خبر نہ تھی ہمیں بتایا نہ گیا تھا ۔ سب ظالموں کا برا وقت آنے والا ھے ۔ ظالم لوگ بھی اللّٰہ کا حکم نہ مانیں گے اور شیطان کے چیلے بن جائیں گے۔ان لوگوں کا انجام بھی شیطان کے ساتھ ہوگا۔ آگر ظالم لوگوں نے توبہ نہ کی تو ظالم لوگ بھی شیطانوں کی صف میں شامل ہو جائیں گے لہذا ظالموں کے پاس چانس ھے کہ وہ لوگ سدھر جائیں اور آئین وقانون کی پابندی کریں اور اپنے حلف کی پاسداری کریں پھر نہ کہنا کہ ھمیں خبر نہ تھی ہمیں بتایا نہیں گیا تھا
 
Last edited:
شیطان جنوں میں سے تھا اور اس نے اللّٰہ کے حکم کی نافرمانی کی ۔ جو ظالم لوگ ہونگے وہ بھی اللّٰہ کا حکم نہ مانیں گے اور یقیناً ظالم لوگ بھی شیطان کے ساتھی ہونگے اور ان سب کے لیئے دردناک عذاب ھے ایسی وجہ سے قرآن کی سورہ 18 آیت 50 (مفہوم) میں اللّٰہ فرماتے ہیں کہ ظالموں کا انجام بھی بہت برا ہوگا پھر نہ کہنا کہ ھمیں خبر نہ ہوئی ہمیں بتایا نہ تھا
القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف
آیت نمبر 50

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰۤئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ كَانَ مِنَ الۡجِنِّ فَفَسَقَ عَنۡ اَمۡرِ رَبِّهٖؕ اَفَتَـتَّخِذُوۡنَهٗ وَذُرِّيَّتَهٗۤ اَوۡلِيَآءَ مِنۡ دُوۡنِىۡ وَهُمۡ لَـكُمۡ عَدُوٌّ ؕ بِئۡسَ لِلظّٰلِمِيۡنَ بَدَلًا ۞

ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اور (وہ واقعہ یاد کرو) جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے اسے سجدہ کیا۔ وہ جنوں سے تھا اس لئے اپنے پروردگار کے حکم سے سرتابی کی۔ کیا تم مجھے چھوڑ کر اسے اور اس کی اولاد کو اپنا دوست بناتے ہو، حالانکہ وہ تمہارا دشمن ہے ؟ یہ کیسا برا بدل ہے جسے ظالم لوگ اختیار کر رہے ہیں۔
Saheeh International
And [mention] when We said to the angels, "Prostrate to Adam," and they prostrated, except for Iblees. He was of the jinn and departed from the command of his Lord. Then will you take him and his descendants as allies other than Me while they are enemies to you? Wretched it is for the wrongdoers as an exchange.
جس طرح شیطان سجدے کا حکم نہ مان کر ظالموں میں شامل ہوگیا ایسی طرح انسان بھی اللّٰہ کا حکم / اللّٰہ کے احکامات نہ مان کر ظالموں میں شامل ہو جائے گا اور شیطان کا چیلا / ساتھی بن جائے گا اور برے انجام کی طرف گامزن ہو جائے گا