Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- May 18, 2015
- Posts
- 10,622
- Reaction score
- 9,147
- Points
- 113
شعیب ملک ایک بے غیرت جواریا ہمارے ینگ کھلاڑیوں کو اکٹھا کرکے ایک بہت ہی صحت افزا مقام شیشہ کلب لے گیا ، شیشہ کلب میں صرف تمباکو کے رسیا جاتے ہیں، اس کی فضا میں دھواں چھایا رہتا ہے جو سانس کے ساتھ اندر جاکر نقصان پنہچانے کے علاوہ ایک انتہای فضول ایکٹویویٹی ہے جس کا فقط نقصان ہی نقصان ہے
جب ہمارے کھلاڑی شیشہ کلب میں بیٹھے دھواں اندر کھینچ رہے تھے تب انڈین کھلاڑی دھونی کی قیادت میں ہائکنگ کررہے تھے جو کہ ایک صحتمند ترین ایکٹیویٹی ہے
جب پوری قوم انڈیا سے ذلت آمیز ہارکے بعد ایک کرب کی کیفیت میں مبتلا تھی، بہت سارے گھروں میں کھانا نہیں بنایا گیا، انڈینز کی طنز آمیز میڈیا کوریج اور کوہلی کی شرارت آمیز ہنسی دلوں کو عجیب انداز میں گویا مسل رہی تھی تو شیشہ کلب میں بیٹھے شعیب ملک کی فوٹو منظر عام پر آگئی کیسے بے غیرتی سے ہنس رہا تھا، کوی غیرت مند وہاں ہونا چاہئے تھا جو اس بے غیرت کو پکڑ کر جوتے مارتا، یہ لعنتی تین میچز میں زیرو پر آوٹ ہوا ہے، مجھے تو اس کی ہنسی سمجھ میں نہیں آتی
جہاں تک کل کےمیچ کی بات ہے تو میں سمجھتا ہون کہ عمران خان کی ہدایت کے مطابق ریگولر باولرز اور بیٹسمین کھلاے جائیں ہمارے پاس موجود آل راونڈرز اس قابل نہیں کہ وہ میچ وننگ کہلوا سکیں، شاہین آفریدی اور حسنین کے پاس نوے میل کی سپیڈ ہے، عامر اور وہاب کے ساتھ ایک باولر ان میں سے بھی ہونا چاہئے، حفیظ اور شعیب کی ورلڈ کپ سے مکمل چھٹی کروا دی جاے