Advertisement

شیر افضل مروت کی دھرنے میں آمد، سہیل آفریدی اٹھ کر چلے گئے

Loading X post…
Open original post on X

آج جب پختونخوا ہاوس کے باہر دھرنے میں شیر افضل مروت آئے تو وزیرِاعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی فوراً اُٹھ کر چلے گئے۔ انہوں نے واضح پیغام دے دیا کہ جو شخص عمران خان اور اُن کے اہلِ خانہ کے ساتھ مخلص نہیں، اُس کے ساتھ بیٹھنا بھی قبول نہیں۔اصولوں اور وفاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوتا۔ اگر خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو مکمل اخلاص، جرات اور استقامت کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے۔
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: