- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
شیر شاہ بھی میرا ویسے ہی بیٹا ہے۔ میں کور کمانڈرز ہاؤس گئی تھی علیمہ خان نہیں گئین مگر ان پر مقدمہ بن گیا میرے خلاف نہیں بنا۔ میں شیر افضل مروت کی بات کا جواب نہیں دینا چاہتی کیونکہ میرے نزدیک اسکی کوئی اہمیت نہیں، نورین خان نیازی
Loading X post…
Open original post on X





