Advertisement

شیر افضل مروت خود پٹری سے اترے ہیں، بیرسٹر گوہر

Loading X post…
Open original post on X

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کے درمیان گفتگو۔

ہم نے شیر افضل کو پارٹی سے نہیں نکالا لیکن شیر افضل نے پٹڑی سے چھلانگ لایا۔گوہر علی خان

ان کی ٹریک ٹیڑھی ہے، میں نے چھلانگ نہیں لگائی، ٹریک میں زیادہ زگ زیگ ہے، بیرسٹر گوہر علی میرے دل میں رہتے ہیں، مجھے پارٹی سے نکالا جائے یا نہ نکالا جائے، ہم نے ان سے پیار کیا ہے۔
شیر افضل مروت

اس میں کوئی دو رائے نہیں، ہم شیر افضل کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں، انہوں نے بڑی قربانیاں اور سختیاں برداشت کیے ہیں پارٹی کے لیے کام کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان

میں نے بیرسٹر گوہر سے بھی کہا ہے، کہ اگر کوئی میرے خلاف بیان دے گا تو ڈسپلن ادھر ہی "وڑے" گا۔شیر افضل مروت
​