- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"شیر افضل مروت نے اپنی درخواست میں جو موقف اپنایا اسی موقف کے تحت سب سے پہلے وہ نا اہل ہوتے ہیں، کیونکہ اس نے عمران خان کے نام پر ٹکٹ اور ووٹ لیا ہے۔ ایک سیکنڈ کے لیے سوچ لیں کہ سہیل آفریدی کو عدالت ہٹاتی ہے تو ہماری پولیٹیکل کمیٹی پھر سہیل آفریدی کو نامزد کر دے گی۔ علی امین گنڈاپور کو بھی عمران خان نے ہی نامزد کیا تھا۔ اس قسم کے ہتھکنڈوں میں وہ کامیاب نہیں ہونگے، شیر افضل مروت استعمال ہورہے ہیں جو استعمال کررہا ہے سب کو پتہ ہے "۔ شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X





