Advertisement

شیخ روحیل اصغر وسیم قادر سے ہارگئے، میاں اظہربھی جیت گئے

الحمدللہ۔ این اے 129 لاہور میں میاں محمد اظہر کی 32000 ووٹ کی برتری۔
این اے 129 لاہور سے حماد اظہر کے والد میاں اظہر ایک لاکھ 3 ہزار 718 ووٹ لے کر جیت گئے۔۔!!
Loading X post…
Open original post on X

لاہور این اے 121 سے تحریک انصاف کے امیدوار وسیم قادر 78 ہزار آٹھ سو تین ووٹ کامیاب قرار
مسلم لیگ ن کے روحیل اصغر 70 ہزار 5 سو 97 ووٹ لیکر دوسرے نمبر
Loading X post…
Open original post on X
​