Listen to the end...
Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PjqwLB0/3.jpg
Last edited:
وہ آ ئے اور کالوں کو پکڑ کر لے گئے میں چپ رہا ہنستا رہا کوئی مداخلت نہیں کی وہ پھر آئے اور جاپانیوں کو پکڑ کر لے گئے میں چپ رہا ہنستا رہا کوئی مداخلت نہیں کی پھر وہ آئے اور یہودیوں کو پکڑ کر لے گئے اب کی بار بھی میں چپ رہا ہنستا رہا کوئی مداخلت نہیں کی چوتھی بار وہ آئے اور میرا دروازہ کھٹکھٹایا میں نے باہر جھانک کر دیکھا آس پاس دیکھا مگر وہاں کوئی تھا ہی نہیں جو میرے لئے بولتا اور وہ مجھے پکڑ کر گاڑی میں ڈالنے لگے بہت عرصہ پہلے ایک امریکی میگزین میں پڑ ھا تھا سوچا تجھے بھی سنا دوں ظلم نا انصافی فسطائیت اور کرپشن کے خلاف سب کی آواز میں آواز ملا کے جیو جو ہو سکے تو سوچنا?????????????
اگر کوئ بغیر ورنٹ میرے میں داخل ہوا تو میں پھاٹک بند رکھنے کا خاندانی حق رکھتا ہوں ۔ شیدا ٹلی ۔
jee bilkul, IK dhood peata bacha jo be jo kuch bolta hai wo maan leata haiThis moron is a snake. He always gave a wrong advice to IK and will backstab him as he is the biggest mole of GHQ.
Dude don’t find conspiracy in every shit. You guys are mentally retarded seriouslyThis moron is a snake. He always gave a wrong advice to IK and will backstab him as he is the biggest mole of GHQ.
وہ آ ئے اور کالوں کو پکڑ کر لے گئے میں چپ رہا ہنستا رہا کوئی مداخلت نہیں کی وہ پھر آئے اور جاپانیوں کو پکڑ کر لے گئے میں چپ رہا ہنستا رہا کوئی مداخلت نہیں کی پھر وہ آئے اور یہودیوں کو پکڑ کر لے گئے اب کی بار بھی میں چپ رہا ہنستا رہا کوئی مداخلت نہیں کی چوتھی بار وہ آئے اور میرا دروازہ کھٹکھٹایا میں نے باہر جھانک کر دیکھا آس پاس دیکھا مگر وہاں کوئی تھا ہی نہیں جو میرے لئے بولتا اور وہ مجھے پکڑ کر گاڑی میں ڈالنے لگے بہت عرصہ پہلے ایک امریکی میگزین میں پڑ ھا تھا سوچا تجھے بھی سنا دوں ظلم نا انصافی فسطائیت اور کرپشن کے خلاف سب کی آواز میں آواز ملا کے جیو جو ہو سکے تو سوچنا
ٹھیک ہے تیری بات سے بہت کچھ واضح ہو گیا
یار تابان ، اس کے پھاٹک کا سائز دیکھ اور اس پر برسوں سے پڑنے والے پانے ، پلائر اور پیچ کسوں کے نشان تجھے بتادینگے کہ یہ پھاٹک ھر قسم کی ٹریفک کے لیے ھمیشہ کھلا رھا ہے ۔
برسوں بعد، زنگ لگے پھاٹک کو بند کرنا اتنا آسان نہیں ھے ، واپس اپنے مدار پر چلچلاتا اور کر کراتا پہنچ جائے گا ۔ اس سائز کے پچھواڑے کے لیے سر کٹانا مدھوشی ھے ، عقل مندی نہیں ۔
جو ہو سکے تو سوچنا
He is not a snake, he is one of the best Pakistani politicians I believe. And he always gave sincere advice to IK.This moron is a snake. He always gave a wrong advice to IK and will backstab him as he is the biggest mole of GHQ.
Chup Kat CHOTia
حرام خورChup Kat CHOTia