Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JgkEMFc.jpg
LOL what a click baity title
ہاں ملتے ہیں...کیا آپ بتا سکتے ہیں آپ نے ابھی تک کتنی پوسٹ کی ہیں یا پڑھی ہیں؟:D
waisay kia siasat pk py post k paisy milty hain on ever view :D
صحافی نے پوچھا تھا شیخ صاحب ہر روز آپ کے بال ایک ہی طرح کے کیوں
ہاں ملتے ہیں...کیا آپ بتا سکتے ہیں آپ نے ابھی تک کتنی پوسٹ کی ہیں یا پڑھی ہیں؟
تاکہ آپ نے جو کچھ بھی کمایا ہے آپکو بھیجا جا سکے…. ? ?
ہاہاہا….ہو نہ پکے پاکستانی؟….ابھی ریکارڈ بننا شروع بھی نہیں ہوا اور ابھی سےیہ ریکارڈ تو اوٹومیٹک ہونا چاہے نہ ورنہ تو میں تو اپنی مرضی کا بل بنا دو گا :
:D
ہاہاہا….ہو نہ پکے پاکستانی؟….ابھی ریکارڈ بننا شروع بھی نہیں ہوا اور ابھی سے
تمہیں ہیرا پھیری کرنے کی سوجھ رہی ہے….نام ہے الله کا بندہ اور کرتوت کافراں .
شرم تم کو مگر نہیں آتی.
ہاہاہا….جو ہیرا پھیری کی پہلے نشان دہی کرتے ہیں ووہی بعد میںBhai Allah ka Bunda ho Wali nai .:(
Waisay bhi main to haira phairi honay k chances ki nishan dahi ki hy
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|