یار اس نے پیسے کھرے کرنے ہیں کہ میں گیا تھا پاکستان ، جلسہ کیا نکالو اتنے لاکھ ڈالر اس کا میٹر چل رہا ہے ، چلنے دو کیوں کسی کی کمائی میں ٹانگ اڑاتے ہو
یار اس نے پیسے کھرے کرنے ہیں کہ میں گیا تھا پاکستان ، جلسہ کیا نکالو اتنے لاکھ ڈالر اس کا میٹر چل رہا ہے ، چلنے دو کیوں کسی کی کمائی میں ٹانگ اڑاتے ہو
Qadri chahta hai que ise without elections Shoukat Aziz and Moin Quewshi ki terha PM bana diya jai thats why he is screaming SIASAT NAHI RIASAT, foolish man.
Definetely all the benficiaries of this Corrupt Monopolist and Dirty Bloody Political system ,.will NEVER want to appreciate VOICE of Real CHANGE , which is being raised b Dr Tahir-ul-Qadri.. they will criticise and will launch a False and Fake Propoganda against Dr Tahir-ul-Qadri...Dr Tahir-ul-Qadri is fighting for empowering 19 Crore ,..he is pining for Nation ,.. he is our Sincere , Pious ,..and Competent National Pride,..we must be part of his VOICE without any bias and jealousy and hatard ,..
لعنت اللہ علی الکاذبین ۔ دین اسلام کے ایک بہت بڑے خادم اور اللہ کے ولی سے اسطرح کی عداوت کا مظاہرہ اللہ کے غضب کو دعوت دینے والی بات ہے ۔ من عاد لی ولیاً فقد آذنتہ لہ بالحرب ۔
لعنت اللہ علی الکاذبین ۔ دین اسلام کے ایک بہت بڑے خادم اور اللہ کے ولی سے اسطرح کی عداوت کا مظاہرہ اللہ کے غضب کو دعوت دینے والی بات ہے ۔ من عاد لی ولیاً فقد آذنتہ لہ بالحرب ۔
یار اس نے پیسے کھرے کرنے ہیں کہ میں گیا تھا پاکستان ، جلسہ کیا نکالو اتنے لاکھ ڈالر اس کا میٹر چل رہا ہے ، چلنے دو کیوں کسی کی کمائی میں ٹانگ اڑاتے ہو
kaa-lia aur pad-rei..
. دونوں کا تعلق مافیا سے ہے ایک سیاسی مافیا ایک دینی مافیا
دونوں کے چیلے اندھے مقلد ہیں دونوں کےاندھے مقلدصحیح کو غلط اور غلط کو صحیح ثابت کرنے کے لئے زمین آسمان ایک کردیتے ہیں مگر مجال ہے اپنے پیر کو غلط کہدیں

Everyone has the right to come into politics, let the people decide their fate
If we call ourselves civilised, then we MUST promote debate and start refuting claims of other party with arguments. We must not adhere to BASELESS allegations, after all Politics is NOT ABOVE ISLAM --- Death can come at any time without giving a chance of repentance, so we must prepare to face death all times.
اگر عمران خان پاکستانی سیاست میں نہ ہوتا تو ، پھر مولانا کی بات " سیاست نہیں ریاست بچاؤ " میں ضرور وزن ہوتا ، مگر الله کا شکر ہے ابھی ہم نا امید نہیں ہیں.....ڈاکٹر قدیر / طاہر قادری جسسے لوگ عمران کی مدد کریں تو نتائج اچھے نکل سکتے ہیں ،،،مگر یہ حضرات اپنی الگ ١/٢ اینٹ کی مسجد بنانا چاہتے ہیں .... کیا یہ لوگ عمران خان کو بھی دوسرے سیاستدانوں کی طرح ہی سمجتھے ہیں ؟؟؟ اگر ایسا ہے تو مجھے ان کی عقل پر افسوس ہی ہوگا.
اس دفعہ موسم سرما میں پاکستان کے دو موسمی پھل بہتات سے نظر آتے ہیں - ایک مالٹے، دوسرا طاہرالقادری۔انہیں دوموسمی پھلوں کے حوالے سے مزید عرض ہے کہ مالٹے پاکستان سے کینیڈا بھجوادیں تو واپس نہیں آتے البتہ دوسرے موسمی پھل کامعاملہ مختلف ہے۔
ہارون صاحب کے مطابق طاہر القادری سمیت ہر سیاستدان نفس کا مارا ہوا ہے لیکن عمران خان صاحب نفس سے آزاد فنا فی الله ہیں . یہ ون وے کالم آوروں کو عیب دار تو دکھا سکتے ہیں لیکن ان سے ان کا کپتان ولی الله نہیں بن سکتا