Advertisement

شیخوپورہ میں ہجوم کے برے سلوک کا نشانہ بنے والے بچے کو92 نیوز نے ڈھونڈ لیا

Advertisement
He is the real face of Pakistan.

System should raise honest and hard-worker Pakistanis like him and Punish that haramkhor investor mafia class who sit back and keep raping our nation.

The day Army, Judiciary and Executive realize and create such system, Pakistan will automatically grow and prosper.
 
Advertisement
نیوز چینل والوں نے صحیح بچے کا سراغ لگایا ہے، مگر پھر بھی یہ پورا سچ نہیں۔اس کے ساتھ ایک اور لڑکا بھی موجود تھا۔
کیلے عوام میں تقسیم ہونے کے لئے تھے، مگر لوگوں نے لوٹ مچا دی، اور ایک دو کی بجائے پورے گچھے اٹھانا شروع کر دیئے۔ جس سے افراتفری پیدا ہوئی، اور لڑکا کھوتا ریڑھی تھوڑی دور لے گیا، اور پھرآگے جا کر رک گیا۔
یہ لٹنے والی کہانی نیوز چینل والوں نے مصالحے کے لئے رٹائی ہے۔،
مزید تفصیلات کے لئے

سچ کیا ہے، جھوٹا کون
 
News channel is just showing what the boy said himself.
 
Pakistan ka ghareeb Tabka sab sey zaalim hai, zardari aur NS in k samney massoom hain, i have personal experience of these so called poor people. And they are the one support zardari and Ns and all other corrupts. I am saying this out of my personal experiences
 
News channel is just showing what the boy said himself.
آپکو کیسے پتا کہ وہ اپنے دل کی آواز بول رہا ہے، یا کسی اور کے الفاظ کا سبق پڑھ رہا ہے۔
میں اگر یہ کہتا ہوں کہ لنگر تقسیم ہو رہا تھا، تو اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بیان دینے والا لڑکا خود کیلے بانٹ رہا تھا۔

دونوں مجھے تو بھائی لگتے ہیں۔
aaa.jpg
 
Pakistan ka ghareeb Tabka sab sey zaalim hai, zardari aur NS in k samney massoom hain, i have personal experience of these so called poor people. And they are the one support zardari and Ns and all other corrupts. I am saying this out of my personal experiences
سارے تو ایک جیسے نہیں، مگر ایک بہت بڑا طبقہ واقعی ایسا ہے، بس انہیں موقع نہیں ملا۔ اور جب بھی ملتا ہے، تو وہ لٹ مچا دیتے ہیں کہ اس کے سامنے نواز شریف زرداری واقعی شریف لگنے لگتے ہیں۔
آپکو وہ واقعہ یاد ہو گا جب لوگ تیل لوٹنے کے چکر میں، جل کر مارے گئے؟