Advertisement

شہد اور شراب کی بوتل

شہد اور شراب
برا ہو میرے کم علمی کا ٹاٹ کے پڑھے کا ٹھاٹ کے رہنے والوں کی زبان کہاں سمجھ میں آتی ہیں. اب دیکھوں جن "کرپٹ" پولیس افسران نے گنڈاپوری کی گاڑی سے "شہد" اور کچھ "کھلونے" برامد کئے تھے ان کے چہرے پڑھنے کی ضرورت نہیں ان کے "جلے" ہوئے چمڑے بتا رہے ہیں کہ کہاں کے پڑھے ہوئے ہیں. مجھے تو یہ سب ایک* گھناونا "سازش" لگتا ہیں اب دیکھو نا قائداعظم کے موت سے لیکر بنگالیوں کا مچھلیوں اور گھٹیا چاولوں سمیت جدا ہونے تک‛ بھٹو کے پھانسی سے لیکر* ضیاء کے آموں کے پٹیوں سمیت جنت جانے تک*پانامہ والے شریف کی جلاوطنی سے لیکر* کارگل کے "ہیرو" کی فوجی ہسپتال چھپنے اور بھاگ جانے تک یہ سب "ڈرامے" اوہ سوری سوری* "یہود و ہنود" کی سازشیں نہیں تو اور کیا ہیں. اس میں تو کوئی شک نہیں کہ حکومت نے دھرنے والوں کے جذبے سے "ہوا" نکالنے کے لئے کئی سازشیں کی ہوگی اور کرے گے لیکن گنڈاپوری صاحب کی پہلے "حرام پانی"* کے بوتلوں سے انکار کے بعد شہد والے بوتلوں کا اقرار سمجھ سے بالاتر ہیں. انصافی غصہ نہ ہو تو یہاں ایک سوال ضرور بنتا ہیں کہ گنڈاپوری صاحب کو کیا یہ علم نہیں تھا کہ شہد اسلام اباد میں بھی ملتا ہیں ہاں البتہ "اعلی برانڈ" کی "شہد" جو موصوف سے برامد ہوئے ہیں شاید اسانی سے نہ ملتا اور پھر اسلام اباد شہر ہیں اور ایک گاؤں والے شاعر نے شہر* والوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے* کہ "میں نے جس ہاتھ کو چھوما وہی خنجر نکلا" یقین کرو مجھے تو پریشانی سے ہونی لگی ہیں کہ پاکستان واپسی پر اور بھی "الفاظ" اپنی معنی بدل چکے ہونگے ایسا نہ ہو کہ اج کے بعد دوکاندار شہد مانگنے پر گنڈاپوری " شہد"* پکڑا دیا کرے کے چل بیٹا موج کر. ویسے ایک بات تو یقینی ہے کہ انصافیوں کو پورا پورا یقین ہے کہ وہ میدان مارینگے اور اس کا واضح ثبوت گنڈاپوری صاحب کی گاڑی سے "پٹاخوں اور شہد" کی بوتلوں کی برامدگی ہیں. آخر میں افرین بھیجتا ہوں گنڈاپوری مکھیوں پر کہ وہ کس طرح اپنے چھتوں پر یہ برانڈیڈ" شہد" تیار کرتی ہیں اور اسمیں خود نہیں ڈوبتی اور مجھ جیسے شرم سے ڈوب مرتے ہیں

مصنف...... حیدر علی شاہ
نوٹ....... کوئی صاحب مہربانی کرکے گنڈاپوری مکھیوں اور چھتوں کے تصاویر ارسال کردے مجھے بھی گوروں کو "متاثر" کرنا ہیں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
[FONT=&amp]مصنف...... حیدر علی شاہ[/FONT]
نوٹ....... کوئی صاحب مہربانی کرکے گنڈاپوری مکھیوں اور چھتوں کے تصاویر ارسال کردے مجھے بھی گوروں کو "متاثر" کرنا ہیں

بھائی یاد ہے آپکو۔۔۔گورے آپکو دیکھ کر ایسے متاثر ہوئے تھے کہ بغیر تولے ،ابامہ کو صدر بنالیا تھا
میرے خیال میں فی الوقت مزید لوڈ ڈالنا مناسب نہیں
 
Last edited:
آپ میں سے کون شراب نہیں پیتا

الیکشن کمیشن ان ********* کو لگام کیوں نہیں ڈال رہی ہے؟ ان کی خون کا ٹیسٹ کیوں نہیں کیا جاتا؟؟ ان کے حلالی و ***** کو کیوں نہیں جانچا جاتا؟؟؟ یہ جدید اسلامی فلاحی ریاست المعروف بہ خیبر پختونخوا کا وزیر موصوف ہے؛ جو کہ فدائے ذلت کا دست راست بھی ہے
مجھے ےعجب ڈیرہ اسماعیل خان والوں پر بھی ہو رہا ہے کہ وہ ایسے غلیظوں کو اپنا قیمتی ووٹ کیسے دیتے ہیں؟؟

<a href="https://www.facebook.com/100008519262336/videos/1609410086019618/" target="_blank">[video]https://www.facebook.com/100008519262336/videos/1609410086019618/[/video]
 
Last edited:
Advertisement
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی&#160

Oeey lantiiii jhoooti baaat na karo

he said i have family

aur ap loog sharab ki bottle dikha kar mujay badnaam kar rahay hain
 
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی&#160

الله کے بندے وہ شراب کو فیملی نہیں کہہ رہا. اسکا مطلب ہے کہ میری فیملی ہے اور تم شراب کی بوتل کی باتیں کر رہے ہو
 
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی*


یار کیا ہو گیا ہے؟؟
بھٹو نے بھی اعلانیہ کہا تھا کہ میں شراب پیتا ہوں
کر لو جو کرنا ہے

نہیں یقین آتا تو نواب سہراب سے پوچھ لیں۔
 
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی&

الله کے بندے وہ شراب کو فیملی نہیں کہہ رہا. اسکا مطلب ہے کہ میری فیملی ہے اور تم شراب کی بوتل کی باتیں کر رہے ہو

Sharab peeny se inkar to nae kr rha na? uper se sb ko ilzam de rha ha k ap main se kon nae peeta.. Lannnnat ha
 
Advertisement
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی&#160

ان کی خون کا ٹیسٹ کیوں نہیں کیا جاتا؟؟

bilkul sahi baat hai, sab assemblies k sab MNA/MPA k blood test karwa lo... Report dekh kar aqal thekane a jaye gi. Kon kon dodh ka dhola hay sab maloom ho jaye ga.
 
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی&#160

Not to worry this guy evidently has got very poor English to understand what is being said ...
Aqal na hoey to maujaan hi maujaan ....
 
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی&

Oeey lantiiii jhoooti baaat na karo

he said i have family

aur ap loog sharab ki bottle dikha kar mujay badnaam kar rahay hain

Apni zuban snbhalo, tm apni partuy ke kisi goon se nae baat kr rhe. Wo admit kr rha ha, uper se sb ko ilzam de rha ha k ap main se kon sharab nae peeta... Tm Hallaf uthate ho k sharab iski nae thi?
 
Advertisement
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی&

Sharab peeny se inkar to nae kr rha na? uper se sb ko ilzam de rha ha k ap main se kon nae peeta.. Lannnnat ha

جناب اب بیان نہ بدلیں. پہلے آپ نے جھوٹ بول کر اسکی بات کا غلط مطلب نکالا. اپنی غلطی تو مانیں. اگر آپ اسکو غلطی نہ ماننے کا کہہ رہے ہیں تو یہی کام آپ کر رہے ہیں
دوسری بات یہ کہ اسکے شراب پینے سے نواز شریف بے گناہ نہیں ہو جائیگا
 
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی&


جناب اب بیان نہ بدلیں. پہلے آپ نے جھوٹ بول کر اسکی بات کا غلط مطلب نکالا. اپنی غلطی تو مانیں. اگر آپ اسکو غلطی نہ ماننے کا کہہ رہے ہیں تو یہی کام آپ کر رہے ہیں
دوسری بات یہ کہ اسکے شراب پینے سے نواز شریف بے گناہ نہیں ہو جائیگا

Sir g main ap se bhi pehle yeh kahun ga k Nawaz sharif khud ko clear kre, mgr main atleast aise sharabion ko apna leader nae maan skta. ap educated bnde hen, dil pe hath rkh k btaen k yeh bnda kya keh rha ha, family wali baat apki thik. mgr kya yeh sharab ko admit nae kr rha? likh lijye meri bat, kal documented proof bhi aye ga.
 


گنڈاپور کی گاڑی سے ملنے والی آٹھ دس ہزار کی مبینہ بلیک لیبل شراب اب پاناما لیکس میں پکڑے جانے والے اربوں روپے پر بھاری ہو گئی ہے۔ ریاست پاکستان کی اسلام پسندی کو دور سے سلام !


یہ ہمارے منافقانہ رویوں کا اظہار ہے کہ شرابی کو دشمن اسلام اور دشمن انسانیت سمجھ لیتے ہیں اور اربوں روپے حرام ڈکارنے والے بدستور حاجی اور مومن رہتے ہیں۔ اسلام سمجھا سمجھا کر تھک گیا کہ حقوق العباد کو حقوق اللہ پر فضیلت ہے، لیکن اسلام کے نام پر کی جانے والی منافقت میں کوئی کمی نہ آئی۔۔


اور اس طرح اسلام آباد میں سٹیٹ کی رٹ قائم ہو گئی۔ یاد رہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی شرعی پولیس نے سرینا، میریٹ، بیسٹ ویسٹرن اور فلیش مین ہوٹلز سے شراب کے کاروبار کا مکمل خاتمہ کردیا ہے اور وہاں اب واقعی اسلامک مرکز شہد کھول دیے گئے ہیں۔ مری بریوری کا کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے اور بھنڈارہ خاندان اسلام قبول کرکے مری بریوری کی عمارت میں عطریات کا کارخانہ کھولنے پر غور کررہا ہے۔


جی ہم سور نہیں کهاتے- لیکن رشوت بڑے آرام سے لیتے ہیں- اور پهر اسی سے حج کرتے ہیں - صدقہ خیرات بھی دیتے ہیں- اللہ اکبر ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔



​
 
[FONT=&amp]مصنف...... حیدر علی شاہ[/FONT]
نوٹ....... کوئی صاحب مہربانی کرکے گنڈاپوری مکھیوں اور چھتوں کے تصاویر ارسال کردے مجھے بھی گوروں کو "متاثر" کرنا ہیں

بھائی یاد ہے آپکو۔۔۔گورے آپکو دیکھ کر ایسے متاثر ہوئے تھے کہ بغیر تولے ،ابامہ کو صدر بنالیا تھا
میرے خیال میں فی الوقت مزید لوڈ ڈالنا مناسب نہیں

بھائی صاحب بدقسمتی کہیں یا خوش قسمتی امریکہ میں نہیں انگلستان میں ہوں اس لئے مہربانی ہوگی اگر کوئی مکھیوں کے ساتھ سیلفی بنا کر بھیج دے
 
Advertisement
Only in Pakistan, ek sharab ki bottle pe Supreme Court Suo motto ley leti hai, Ek sharab ke bottle ki waja se pura Islamabad lockdown ker diya, KPK ki roads block ker di, raaton ko logo ke gharon mein beghair warrant chapay maar ke political workers ko arrest kiya jaa raha hai. Shelling or laati charge kiya ja raha hai

Mujhe nahi pata tha ke Pakistan mein Sharaab ki itni power thi
 
اگر گنڈا پور سچا ہے تو کھل کہ کیوں نہیں کہتا کہ شراب نہیں نکلی۔ دوسروں کو شراب پینے کا الزام کیوں دے رہا؟ آپ سب بھی جانتے ہیں کہ کیا سچ ہے
 


گنڈاپور کی گاڑی سے ملنے والی آٹھ دس ہزار کی مبینہ بلیک لیبل شراب اب پاناما لیکس میں پکڑے جانے والے اربوں روپے پر بھاری ہو گئی ہے۔ ریاست پاکستان کی اسلام پسندی کو دور سے سلام !


یہ ہمارے منافقانہ رویوں کا اظہار ہے کہ شرابی کو دشمن اسلام اور دشمن انسانیت سمجھ لیتے ہیں اور اربوں روپے حرام ڈکارنے والے بدستور حاجی اور مومن رہتے ہیں۔ اسلام سمجھا سمجھا کر تھک گیا کہ حقوق العباد کو حقوق اللہ پر فضیلت ہے، لیکن اسلام کے نام پر کی جانے والی منافقت میں کوئی کمی نہ آئی۔۔


اور اس طرح اسلام آباد میں سٹیٹ کی رٹ قائم ہو گئی۔ یاد رہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی شرعی پولیس نے سرینا، میریٹ، بیسٹ ویسٹرن اور فلیش مین ہوٹلز سے شراب کے کاروبار کا مکمل خاتمہ کردیا ہے اور وہاں اب واقعی اسلامک مرکز شہد کھول دیے گئے ہیں۔ مری بریوری کا کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے اور بھنڈارہ خاندان اسلام قبول کرکے مری بریوری کی عمارت میں عطریات کا کارخانہ کھولنے پر غور کررہا ہے۔


جی ہم سور نہیں کهاتے- لیکن رشوت بڑے آرام سے لیتے ہیں- اور پهر اسی سے حج کرتے ہیں - صدقہ خیرات بھی دیتے ہیں- اللہ اکبر ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔



​

سائنٹیسٹ آپ نے تو بات دل پر لے لی. اگر کوئی چوری کر رہا ہے تو اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ میں شراب پی کر اسکے خلاف نکلو فرق کیا رہ جائےگا. یہاں پر صرف گنڈاپوری کا ذکر ہیں شکریہ
 
Re: شراب میری فیملی ہے... ؟؟؟ استغفر الله العظی*


یار کیا ہو گیا ہے؟؟
بھٹو نے بھی اعلانیہ کہا تھا کہ میں شراب پیتا ہوں
کر لو جو کرنا ہے

نہیں یقین آتا تو نواب سہراب سے پوچھ لیں۔

بھٹو نے یہ بات ضرور کی تھی اور اس کے خلاف تحریک میں یہ بات خاصی اچھالی گئی تھی
 
Re: آپ میں سے کون شراب نہیں پیتا

الیکشن کمیشن ان ********* کو لگام کیوں نہیں ڈال رہی ہے؟ ان کی خون کا ٹیسٹ کیوں نہیں کیا جاتا؟؟ ان کے حلالی و ***** کو کیوں نہیں جانچا جاتا؟؟؟ یہ جدید اسلامی فلاحی ریاست المعروف بہ خیبر پختونخوا کا وزیر موصوف ہے؛ جو کہ فدائے ذلت کا دست راست بھی ہے
مجھے ےعجب ڈیرہ اسماعیل خان والوں پر بھی ہو رہا ہے کہ وہ ایسے غلیظوں کو اپنا قیمتی ووٹ کیسے دیتے ہیں؟؟

<a href="https://www.facebook.com/100008519262336/videos/1609410086019618/" target="_blank">[video]https://www.facebook.com/100008519262336/videos/1609410086019618/[/video]

آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ یہ خاص"شہد" صرف گنڈاپوری پیتے ہیں الیکشن کمیشن والے "کمیشن" نہیں لیتے