Advertisement

شہباز گِل کو مستعفی ہونے سے پہلے ہٹایا گیا، روزنامہ جنگ

679215_1874720_shahbaz-gill_updates.jpg

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گِل کو مستعفی ہونے سے پہلے ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل پر مختلف محکموں میں چھاپے مارنے کا نوٹیفکیشن سیکریٹری سے جاری کرانے کا الزام ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سیکریٹریٹ نے شہباز گل کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لیٹر جاری کیا جس کے بعد وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے اپنے عہدے سے تحریری استعفیٰ دیا۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل نے استدعا کی کہ انہیں باعزت طریقے سے جانے کا موقع دیتے ہوئے استعفیٰ منظور کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق اس استدعا پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے پرنسپل سیکریٹری کو ہدایت دی کہ شہباز گل جیسا چاہیں ویسا کر دیا جائے۔

شہباز گل پر مختلف محکموں میں چھاپے مارنے کا نوٹیفکیشن سیکریٹری سے جاری کرانے کا الزام ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنے سیکریٹری ڈاکٹر راحیل کو بھی اسی وجہ سے عہدے سے تبدیل کر دیا ہے۔
​

https://jang.com.pk/news/679215-shahbaz-gill-removed-before-he-resigned
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
‏وزیر اعظم بنتے ہی خان نے پی ایم ہاوس میں موجود بھینسیں نیلام کردی۔لیکن کیاآپ کو پتہ ہےآجکل پی ایم ہاوس کادودھ کاماہانہ بل کتناہے؟
"94000"روپے۔
جی ہاں خان صاحب مہینے میں 94000 کا دودھ پی رہےہیں عوام کےٹیکس کےپیسوں سے۔مطلب جتنےکی بھینسیں بیچی اتنےپیسوں کااب تک خان صاحب دودھ پی چکے۔

Please share an authentic link to prove this 94000 per month ****. Otherwise Laaaanut on your jhooot and laaanut on your parents who gave you birth.