- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
شہباز گل جہاز والی خبر کے ذریعے جس گھٹیا مہم کو لے کر چل رہے ہیں، وہ انتہائی شرمناک ہے۔ شہباز گل کی باتوں اور کہانیوں میں پورن اسٹار رائٹر جھلکتا ہے۔ ایسی کہانیوں اور ذو معنی جملوں سے لاکھوں ویوز تو ضرور ملتے ہیں، مگر یہ کسی بھی طرح سیاسی جدوجہد نہیں، اور یہ حرکتیں تحریک انصاف کے لیے مزید مشکلات کا سبب بنتی ہیں۔ پارٹی کے بڑوں کو ایسی واہیات پر کھل کر بولنا چاہیے۔ محمد عمیر
Loading X post…
Open original post on X
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/ydtpsm35/Muhammad-Umair.jpg
Last edited:





