arshadsalim
Politcal Worker (100+ posts)
- Joined
- Sep 23, 2019
- Posts
- 206
- Reaction score
- 79
- Points
- 28
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
بہت خوبصورت بات آپ نے کیبہادروں کی مثالیں بہادر ہی قائم کر سکتے ہیں
(1157ءسے 1193ئ)
جب صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو معلوم ہوا کہ رچرڈ کا ذاتی گھوڑا جنگ میں زخمی ہو گیا ہے تو انہوں نے دو بہترین گھوڑے
اور کچھ تحائف رچرڈ کو روانہ کئے۔ رچرڈ کے زخمی ہونے پر صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے ذاتی معالج کو رچرڈ کے علاج کے لئے بھیجا۔
میاں صاحب بیمار ہو یا بن کر یہ اور ان کے بچے دنیا بھر سے علاج کی بھیک مانگ رہے تھے تو عمران خان نے بھی بہادروں کی طرح اجازت دی جاو جہاں مرضی علاج کروا لو میں رکاوٹ نہیں ڈالوں گا
لیکن تمھارے الزام نہ لوٹا ہوا مال معاف کروں گا کیونکہ یہ میری قوم کا پیسہ ہے نہ کہہ میرے باپ کا
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|