Advertisement

شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنیوالوں کے خلاف مقدمہ درج

shahi11b11h.jpg

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والے 95 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے شہباز شریف نے اپنے حلقے کاہنے کا دورہ کیا تھا۔ جب وہ پانڈو نامی گاوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرکے پرانا کاہنہ پہنچے تو روہی نالہ بحالی تحریک کے عہدے داران نے انہیں روک لیا۔

شہباز شریف کی گاڑی روکنے والوں میں اہل علاقہ بھی شامل تھے جنہوں نے فیروز پور روڈ کو بلاک کرکے سابق وزیراعظم کی گاڑی کو روکا اور شدیدنعرے بازی کی جبکہ بعض افراد نے نازیبا الفاظ کا بھی استعمال کیا۔


ذرائع کے مطابق احتجاج کرنے والے 4 نامزد اور 90 معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

خیال رہے کہ کچھ روز پہلے شہبازشریف نے احتجاج کرنیوالوں کو مدعو بھی کیا تھا اور انکے نہ صرف مسائل سنے بلکہ انہیں چائے بھی پلائی۔اس حوالے سے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں نے میری گاڑی روک کر اپنے مسائل بیان کیے، آج انکے نمائندوں کو مدعو کیا، مسائل کو سنا اور حل کی یقین دہانی کرائی
Loading X post…
Open original post on X

مریم اورنگزیب کے مطابق کے لوگ اپنے مسائل کیلئے درخواست دینا چاہتے تھے۔ مقامی افراد سے درخواست لے لی گئی ہے، علاقے کے لوگوں کی شہباز شریف سے ملاقات بھی ہو گئی ہے اور وہ مطمئن ہو کر چلے گئے ہیں۔
 
Last edited:
اب اس گٹھے ********* چور فراڈئے **** منی لانڈر کی توہین ہوئی ہے یا اسکو لانے والے ****** زانیوں شرابیوں ******* مثلیوں میراثیوں کرپٹ غداروں چوڑوں کی توہین ہوئی ہے پہلے یہ فیصلہ تو کرلو
 
Advertisement
پاکستان کے جرنیلوں نے ابھی تک بے گناہ معصوم فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ کشمیریوں گلگت بلتستان والوں پر نو مئی اور سائفر کیس نہیں بنایا ویسے تو انیس سو ستر کی دھائی میں ملک توڑنے انڈیا سے مار کھانے پتلونیں اتروانے ہتھیار پھینکنے جیسی سازش کا الزام بھی نو مئی کی طرح پی ٹی آئی پر اب تک کیوں نہیں لگایا آرمی کے جرنیلوں نے
 
Advertisement
Excuse me. It means people of Pakistan have NO right to call them for account of their misdeeds against the people while occupying big offices????
Is this the message these criminals are conveying to the people???????