مجھے تو ڈر ہے کہ مسخرہ اعلیٰ اب یہ بہانہ نہ بنالیں کہ کورونا کے بعد اب وہ اپنا پلازمہ بیچنے کا کاروبار شروع کر چکا ہے
،،، اور نئے اثاثے اُسی سے بن رہے ہیں
اسکی شادی کرا دو بلکل ٹھيک ہو جائے گا ، يہ شير پنجاب تو اپنے بيمار بھائی کو سہارا دے کر دوائی دلوانے باہر گيا تھا ، بڑے بھائی نے وہاں پہنچ کر اسکو واپس بھيج ديا۔ اس شير پنجاب نے نيب ميں جب سے اپنے اکاؤنٹ کی تفصيل اپنے ہاتھ سے لکھی اور باہر آيا اُس وقت سے بيمار ہے ورنہ يہ سمجھ رہا تھا کے بھائی اور جج عيسیٰ کی طرح يہ بھی سب بچوں پر ڈال کر بچ جائے گا۔
مجھے تو ڈر ہے کہ مسخرہ اعلیٰ اب یہ بہانہ نہ بنالیں کہ کورونا کے بعد اب وہ اپناپلازمہ بیچنے کا کاروبارشروع کر چکا ہے
،،، اور نئے اثاثے اُسی سے بن رہے ہیں