اب اپوزیشن کا چیخنا چلانا ماتم کرنا واویلہ کرنا گلے پھارنا اپنے اندر بھٹو کی روح آ جانے کی اداکاریاں کرنا تو بنتا ہے سال ہا سال سے حکمران رہنے والے یہ مولانا ڈیزل اچکزائی اسفند قومی اسمبلی سے باہر مریم نا اہل نواز شریف نااہل اسحاق ڈار مفرور نواز شریف کے بچے مفرور شہباز کی بیٹیاں داماد بیوی بیٹا مفرور اور اب وہ اشتہاری بھی ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حمزہ اور اس کا ابا شہباز شریف جیل میں اور تفیش جاری جو لاکھوں صفحات پر مشتمل ہے ان کی کرپشن پر والیم بن چکے ہیں یعنی یہ نام کے شریف نکلے ورنہ پورے دنوں کے ٹھگ ثابت ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف ملک سے مفرور یعنی بھاگا ہوا بھگوڑا عدالتیں اسے اشتہاری قرار دے رہی ہیں بلاول کا ابا زرداری کہیں چھپا بیٹھا ہے شاید چکر میں ہے کہ یہ سب مر جائیں اور میں ا جاؤ بلاول کبھی ٹھمکے لگاتا کمپین کرتا ہے کبھی پاؤں پلستر لگا کر مسخریاں کرتا ہے اور کبھی کرونا ہو جانے کے بہانے لگاتا پھرتا ہے اب یہ لو گ اپنی عورتیں تک جلسے جلوسوں لے کر نکل پڑیں ہیں شاید عوام ہمارے پیچھے لگ جائیں اب اس کے بعد کیا کریں احتجاج ان کا حق ہے انہیں کرنے دیں ورنہ اتنی تزلیل کے بعد یہ مر جائیں گیں بیچارے چند ضمیر فروش اینکر خرید کر اور میڈیا کی خبروں میں زندہ رہ کر زندگی گزار رہے ہیں اور اب کیا ان کے پلے رہ گیا ہے