Advertisement

شہباز شریف کو وزارت اعظمیٰ میں مزا آنے لگ گیا تھا: جنرل باجوہ

خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ عمران خان حکومت گرانے کے بعد فوری الیکشن کا فیصلہ ہوا، لیکن مولانا فضل الرحمان اس حق میں نہیں تھے، وہ کہتے تھے ہم نے سال میٹر چلانے ہیں، انہوں نے میٹر چلائے، جبکہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے صحافی شاہد میتلا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'شہباز شریف کو وزارت اعظمیٰ میں مزا آنے لگا تھا۔ عمران خان نے مجھے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت گرادیں اور الیکشن کروادیں تو میں نے انہیں کہا کہ ہم کیسے حکومت گراسکتے ہیں، اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
Loading X post…
Open original post on X
​