Advertisement

شہباز شریف نے 3 بار مجھ سے پوچھا کہ یہ آپکی والدہ ہیں؟نہال ہاشمی

"وزیراعظم شہبازشریف ایک بار میری والدہ کو دیکھنے ہسپتال آئے تو تین بار مجھ سے پوچھا کہ یہ آپ کی والدہ ہیں؟ میری والدہ بہت Pinkishخاتون تھیں۔میں سمجھ گیا، میں نے کہا کہ یہ میری اہلیہ ہیں، یہ میری بہن، یہ میری بیٹی اور یہ میرا بیٹا اور میں اپنے والد کی نمائندگی کرتا ہوں۔ میرے اندر ڈی این اے میرے والد کی طرف سے ہے، میں بہت شرارتی تھا، میں تبلیغی جماعت میں بھی گیا ہوں"۔ نہال ہاشمی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​