Advertisement

شہباز شریف فوری طور پر مستفی ہوں

سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلہ کےبعد، شہباز شریف اور اسکے خاندان کا پنجاب انتظامیہ پر عمل دخل جاری رہنا نہ صرف جمہوری اورسیاسی اخلاقیات کے منافی ہے بلکہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ بھی ہےاب پنجاب کے عوام اورصوبایَ انتظامیہ کے اہلکاروں کا موجودہ وزیرِاعلیَ پر اعتماد ختم ہو چکا ہے اور شہباز شریف کے زیرِنگرانی انتظامیہ کو با احسن چلاناممکن نہیں،اب اس انتظامیہ کا جاری رہنا پنجاب کے عوام پرظلم اور بےجا سزا سےسواکچھ نہیں۔


[FONT=&amp]۔ ہم، پنجاب کے عوام ، مطالبہ کرتے ہیں کہ[/FONT]

[FONT=&amp]شہباز شریف فوری طور پر مستفی ہوں اور اپنے خاندان کوا نتظامیہ سے الگ کریں[/FONT]

ہم، پنجاب کے عوام ، اپنےصوبایَ اسمبلی کے اراکان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گر شہبازخاندان اگراس مطالبے کو نہیں تسلیم کرتااتو وہ جمہوری ساکھ کو برقرار رکھنے،انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے اور اپنےاپنےحلقےکےعوام کےحقوق کی ادایگی کے لیے،
فوری طور پر نو کانفیڈنس موشن اسمبلی میں جمع کروایں
اورحقیقی انصاف اور جمہوریت کا ساتھ دیں

​
 
Last edited:
Advertisement
فرشتہ شہباز شریف بھی ای سی ایل پر ہونا چاہئے

وزیر اعلی پنجاب بھی اتنا ہی بڑا ڈاکو ہے،کہیں بچ نہ جائے اسکا نام بمعہ ساتھیوں کے ای سی ایل پر ڈال دین
 
Advertisement
Shareef Family has lost all right to remain in the administration,
and all opposition parties and parliament members should immediately announce their policy.