Advertisement

شہباز شریف اور حمزہ پرویز الہی کی عیادت کریں

حمزہ شہباز اور دیگر مسلم لیگی لیڈرز بشمول مریم نواز فوری طور پر پرویز الہی کی عیادت کرنے ان کے گھر جائیں۔ اگر ایسا ہوجاے تو دونوں اطراف میں زہرناک تلخی کی شدت میں کافی حد تک کمی آجاے گی۔ اگر وزیراعظم اور وزیراعلی اپنے قریبی اہم ساتھیوں کے ساتھ پرویز الہی کی عیادت کو جائیں اور جس نے بھی ان کو چوٹ لگای ہے اس کی مذمت کریں اسے بھی معافی مانگنے کا کہاجاے تو یہ ان کے سیاسی قد میں اضافے کا باعث بنے گا
پرویز الہی جو بھی ہے ایک بزرگ بندہ ہے جس کو کوی نوجوان ایک دھکا بھی مارے تو وہ گر جاے گا غصے میں ہم ایسے بزرگ بندوں کا بھی لحاظ چھوڑ دیں تو پھر لعنت ہے ایسی سیاست پر کہ جس میں ہٹے کٹے نوجوان اپنے سے دوگنی عمر کے بزرگوں پر ہاتھ اٹھانے لگیں، انہیں گالیاں دی جائیں اور انکے بہتے آنسو پونچھنے والا کوی نہ ہو۔
اگر رانا مشہود نے یہ حرکت کی ہے تو اس کو بھی پارٹی سے نکال دیا جاے اسی طرح پی ٹی آی اور ق لیگ اپنے ان ممبران کے خلاف کاروای شروع کریں جنہوں نے اسپیکر کو مکے مارے اور ان کے بال کھینچے۔
اس نوجوان سپیکر نے تو پہلے ہی رواداری دکھاتے ہوے ان سب کو معاف کردیا ہے۔ حالانکہ اس بے چارے نے صرف مار کھای ہے کسی کو ایک انگلی بھی نہیں ماری۔
دونوں متحارب پارٹیاں یہ بات یاد رکھیں کہ ان کے پاس ڈھای تین کروڑ ووٹر ہے یعنی اتنی بھاری عوامی اکثریت کے ساتھ اگر وہ زہر پھیلانے سے نہیں رکتیں تو خانہ جنگی کا امکان بہت زیادہ ہوجاے گا لہذا چودھری پرویز الہی کی عیادت کرکے ان سے معافی مانگ کے امن کی طرف پہلا قدم بڑھایا جاے ورنہ اس سائیڈ پر بھی اشتعال انگیزی میں اضافہ ہوجاےگا اور لیڈروں کی لڑائیاں کارکنوں میں شروع ہوگئیں تو قتل و غارت کا ایک نا رکنے والا سلسلہ شروع ہوجاے گا۔ آپ پہلے بھی تو پرویز الہی کو وزارت اعلی دے رہے تھے ایکبار پھر ان کی ناراضی ختم کروانے کیلئے انہیں سپیکر کے عہدے پر برقرار رہنے دیں
عمران خان اور شہباز شریف کو ملاقات کرنی چاہئے مگر اس کا امکان ابھی بہت کم ہے پھر بھی آپشن موجود ہے کیونکہ اس سے ہی دلوں کے اندر پیدا ہونے والی نفرت ختم ہوسکے گی

ببرشیر

​
 
شریف ہار بیچنے والے کی اولاد کوئی سیاستدان نہیں ہے
سب انپڑھ جاہل بیکار بیروزگار دلے ہیں
سیاست کے سپیلنگ بھی انہیں نہیں اتے
یہ اس قوم کے بھکاری ہیں
 
Advertisement
784F93DF-5805-4566-87B0-C98108CFC56A.jpeg
 
حمزہ شہباز اور دیگر مسلم لیگی لیڈرز بشمول مریم نواز فوری طور پر پرویز الہی کی عیادت کرنے ان کے گھر جائیں۔ اگر ایسا ہوجاے تو دونوں اطراف میں زہرناک تلخی کی شدت میں کافی حد تک کمی آجاے گی۔ اگر وزیراعظم اور وزیراعلی اپنے قریبی اہم ساتھیوں کے ساتھ پرویز الہی کی عیادت کو جائیں اور جس نے بھی ان کو چوٹ لگای ہے اس کی مذمت کریں اسے بھی معافی مانگنے کا کہاجاے تو یہ ان کے سیاسی قد میں اضافے کا باعث بنے گا
پرویز الہی جو بھی ہے ایک بزرگ بندہ ہے جس کو کوی نوجوان ایک دھکا بھی مارے تو وہ گر جاے گا غصے میں ہم ایسے بزرگ بندوں کا بھی لحاظ چھوڑ دیں تو پھر لعنت ہے ایسی سیاست پر کہ جس میں ہٹے کٹے نوجوان اپنے سے دوگنی عمر کے بزرگوں پر ہاتھ اٹھانے لگیں، انہیں گالیاں دی جائیں اور انکے بہتے آنسو پونچھنے والا کوی نہ ہو۔
اگر رانا مشہود نے یہ حرکت کی ہے تو اس کو بھی پارٹی سے نکال دیا جاے اسی طرح پی ٹی آی اور ق لیگ اپنے ان ممبران کے خلاف کاروای شروع کریں جنہوں نے اسپیکر کو مکے مارے اور ان کے بال کھینچے۔
اس نوجوان سپیکر نے تو پہلے ہی رواداری دکھاتے ہوے ان سب کو معاف کردیا ہے۔ حالانکہ اس بے چارے نے صرف مار کھای ہے کسی کو ایک انگلی بھی نہیں ماری۔
دونوں متحارب پارٹیاں یہ بات یاد رکھیں کہ ان کے پاس ڈھای تین کروڑ ووٹر ہے یعنی اتنی بھاری عوامی اکثریت کے ساتھ اگر وہ زہر پھیلانے سے نہیں رکتیں تو خانہ جنگی کا امکان بہت زیادہ ہوجاے گا لہذا چودھری پرویز الہی کی عیادت کرکے ان سے معافی مانگ کے امن کی طرف پہلا قدم بڑھایا جاے ورنہ اس سائیڈ پر بھی اشتعال انگیزی میں اضافہ ہوجاےگا اور لیڈروں کی لڑائیاں کارکنوں میں شروع ہوگئیں تو قتل و غارت کا ایک نا رکنے والا سلسلہ شروع ہوجاے گا۔ آپ پہلے بھی تو پرویز الہی کو وزارت اعلی دے رہے تھے ایکبار پھر ان کی ناراضی ختم کروانے کیلئے انہیں سپیکر کے عہدے پر برقرار رہنے دیں
عمران خان اور شہباز شریف کو ملاقات کرنی چاہئے مگر اس کا امکان ابھی بہت کم ہے پھر بھی آپشن موجود ہے کیونکہ اس سے ہی دلوں کے اندر پیدا ہونے والی نفرت ختم ہوسکے گی

ببرشیر

​
تم لوگوں کی جو عوامی چھترول ہونے والی ہے اسکی عیادت کی فکر کرو
 
Advertisement
Buhat daer kar dee phuppui jaan..,
Even if Showbaaz tries to visit Perwaiz Elahi, nobody will let him in… game is over for Noonis, as now they r being called khoonis… bye bye patwaris… enjoy the couple of weeks and get ready for oblivion…
 
یہ سارے یوتھئیے آج کہاں مر گئے ہیں؟؟؟
اتنی مایوسی؟؟
?
​

شیر ببر وہ تو ٹھیک ہے آخر عمر رسیدہ بندہ ہے ، کاش کہ میں اسکو بزرگ کہہ سکتا ، بزرگ تو بردبار ہوتے ہیں لوگوں کو پٹوا کر تھم اپ کا نشان نہیں بناتے ۔

بحرحال ، اور تو سب ٹھیک ہے مگر اس کی ناک پہ یہ کافور والا کپ کس نے لٹکا دیا تھا ? ؟ اینج لگدا سی کسے پرانی دیگ وچ نوا چمچہ پایا اے ۔
​
 
فورم کے تمام میمبران سے گذارش ہے کہ بھکاریوں اور لنڈے کی جعلی لنگڑے بادشاہوں کی ٹویٹس کو بالکل جوتے کی نوک پے رکھیں ،ان کے لیئے یہی عذاب بہت ہے کہ "اگنور لسٹیڈ" اورغلاظت پے پلنے والے حرامخور کیڑے ہیں ابھی ابھی دو کو نالی میں ڈال چکا ہوں

They even don't deserve a Dislike
 
حمزہ شہباز اور دیگر مسلم لیگی لیڈرز بشمول مریم نواز فوری طور پر پرویز الہی کی عیادت کرنے ان کے گھر جائیں۔ اگر ایسا ہوجاے تو دونوں اطراف میں زہرناک تلخی کی شدت میں کافی حد تک کمی آجاے گی۔ اگر وزیراعظم اور وزیراعلی اپنے قریبی اہم ساتھیوں کے ساتھ پرویز الہی کی عیادت کو جائیں اور جس نے بھی ان کو چوٹ لگای ہے اس کی مذمت کریں اسے بھی معافی مانگنے کا کہاجاے تو یہ ان کے سیاسی قد میں اضافے کا باعث بنے گا
پرویز الہی جو بھی ہے ایک بزرگ بندہ ہے جس کو کوی نوجوان ایک دھکا بھی مارے تو وہ گر جاے گا غصے میں ہم ایسے بزرگ بندوں کا بھی لحاظ چھوڑ دیں تو پھر لعنت ہے ایسی سیاست پر کہ جس میں ہٹے کٹے نوجوان اپنے سے دوگنی عمر کے بزرگوں پر ہاتھ اٹھانے لگیں، انہیں گالیاں دی جائیں اور انکے بہتے آنسو پونچھنے والا کوی نہ ہو۔
اگر رانا مشہود نے یہ حرکت کی ہے تو اس کو بھی پارٹی سے نکال دیا جاے اسی طرح پی ٹی آی اور ق لیگ اپنے ان ممبران کے خلاف کاروای شروع کریں جنہوں نے اسپیکر کو مکے مارے اور ان کے بال کھینچے۔
اس نوجوان سپیکر نے تو پہلے ہی رواداری دکھاتے ہوے ان سب کو معاف کردیا ہے۔ حالانکہ اس بے چارے نے صرف مار کھای ہے کسی کو ایک انگلی بھی نہیں ماری۔
دونوں متحارب پارٹیاں یہ بات یاد رکھیں کہ ان کے پاس ڈھای تین کروڑ ووٹر ہے یعنی اتنی بھاری عوامی اکثریت کے ساتھ اگر وہ زہر پھیلانے سے نہیں رکتیں تو خانہ جنگی کا امکان بہت زیادہ ہوجاے گا لہذا چودھری پرویز الہی کی عیادت کرکے ان سے معافی مانگ کے امن کی طرف پہلا قدم بڑھایا جاے ورنہ اس سائیڈ پر بھی اشتعال انگیزی میں اضافہ ہوجاےگا اور لیڈروں کی لڑائیاں کارکنوں میں شروع ہوگئیں تو قتل و غارت کا ایک نا رکنے والا سلسلہ شروع ہوجاے گا۔ آپ پہلے بھی تو پرویز الہی کو وزارت اعلی دے رہے تھے ایکبار پھر ان کی ناراضی ختم کروانے کیلئے انہیں سپیکر کے عہدے پر برقرار رہنے دیں
عمران خان اور شہباز شریف کو ملاقات کرنی چاہئے مگر اس کا امکان ابھی بہت کم ہے پھر بھی آپشن موجود ہے کیونکہ اس سے ہی دلوں کے اندر پیدا ہونے والی نفرت ختم ہوسکے گی

ببرشیر

​
جا وے جا، جھوٹیا