Advertisement

شہباز حکومت کےہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں ان سےمعاشی فیصلےنہیں ہورہے۔مزمل اسلم

Advertisement

John Goodman Lol GIF by Roseanne

 
دور جانے کی ضرورت نہیں مریم کی سچائی کی گواہی اور اس حکومت کی اچھی کارکردگی کی گواہی ڈی جی آئی ایس پی آر دے دیگا آخر میجر جنرل بابر اس امپورٹڈ چور حکومت کا ترجمان ہے وہ بتا دے گا کہ سازش اور مداخلت کے نتیجے میں بنی اس حکومت میں اکانومی کتنی مستحکم ہوئی ہے اور ڈالر کتنا نیچے گیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر۔ حاظر ہو