شہباز حکومت مشکل فیصلے کر رہی ہے،ہمیں حوصلہ بڑھاناچاہیے،شامی

17shaniimfasly.jpg

جو مشکل فیصلے لینے ضروری ہیں وہ اب نہ لیے گئے تو اس کی بھاری قیمت ملک کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی ادا کرنی پڑے گی! سینئر صحافی وتجزیہ نگار

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان ود شہزاد اقبال میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار مجیب الرحمن شامی کا کہنا تھا کہ انتخابات آئین وقانون کے مطابق ہونے ہیں اور سابق وزیراعظم عمران خان کے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے باعث انتخابی عمل کا آغاز ہو چکا ہے یا ہونے والا ہے جبکہ آئین میں بھی ایسی کوئی گنجائش نہیں کہ آئی ایم ایف کے تقاضے پر آپ کوئی سخت فیصلے کر رہے ہوں تو انتخابات ملتوی ہو جائیں!

انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہمیں حکومت کا حوصلہ بڑھانا چاہیے اور اس کو ڈرانا نہیں چاہیے کہ وہ ملک کیلئے مشکل فیصلے نہ کر سکیں! حکومت کو مشکل فیصلے لینے کے ساتھ ساتھ انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لینا چاہیے اور عوام کو اپنا نقطہ نظر سمجھانا چاہیے! جو مشکل فیصلے لینے ضروری ہیں وہ اب نہ لیے گئے تو اس کی بھاری قیمت ملک کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی ادا کرنی پڑے گی!


انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ شترمرغ کی طرح اپنا سر ریت میں چھپا لیں گے تو معاملات رک جائیں گے! اور آپ کا سر بھی محفوظ نہیں ہو گا! میرے خیال میں اگر حکومت مشکل فیصلے کرنے پر آمادہ ہو چکی ہے تو اسے یہ فیصلے کرنے دینے چاہئیں اور ان کو حوصلہ بڑھانا چاہیے، تھپکی دینی چاہیے خوفزدہ نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اگر انتخابات میں تاخیر چاہتی ہے تو اعلان کر دے اور الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لینا چاہیے تا کہ اس سارے معاملے میں شفافیت پیدا ہو اور کوئی اسے عدالت میں چیلنج نہ کر سکے! میرے خیال میں انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے سے حکومت مزید کمزور ہو گی! اور یہ راستہ حکومت کو اختیار بھی نہیں کرنا چاہیے! بہادر بن کر انتخابات لڑنا چاہئیں، ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے!
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Why?
They were more interested in having their cases cleared than anything else. Now they should leave.
 

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
ماں دی پھدی تیرے مشکل فیصلے دی۔ مادر چود جھوٹ کو بار بار دہرا رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کے عوام ہمیشہ کی طرح چوتیا بن جائے گی۔ کچھ جو پہلے سے بنے ہیں وہ بنے ہی رہیں گے لیکن اکثریت اب نہیں بنے گی۔ دلے بے غیرت
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Haramkhor lifafas don't speak about hyper inflation in Pakistan now.When PTI was in power the haramis were discussion inflation 24/7.The country has technically defaulted.Imagine if PTI had destroyed the economy like the PDM criminals.The lifafas would have gone made.
 

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
To manage the crises is difficult in term to relief for people, increasing the prices are easy decision not Mushkal faislay, please correct
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دنیا کے پسماندہ سے پسماندہ ملک میں بھی جہاں قوانین کمزور اور شخصی نوعیت کے ہوتے ہیں وہاں پر بزرگی کی عمر کو پہنچنے والے صحافی حضرات اپنے ملک کی حفاظت کے لیے سچ اور حق کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنا فرض ادا کرتے ہیں . لیکن ہمارے ہاں کے یہ چوروں کے پجاری اور سہولت کار نام نہاد صحافی اتنے بےغیرت اور بےشرم ہیں کہ ان کو ملک کی کوئی پرواہ نہیں یہ ملک کو صرف اپنے آقاؤں کے جرائم چھپانے کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Lifafas sharing the pain of the corrupt PDM beggars. They are taking the decisions not in their love for Pakistan but to keep their NRO safe. A difficult decision would have been to go into elections if they felt the pain of Pakistan.
 
Last edited: