Advertisement

شہبازگل کیس کے دوران لوڈشیڈنگ:یوپی ایس بھی جواب دے گیا

شہباز گل کیس کی سماعت شروع

شہباز گل کو تاحال کمرہ عدالت میں نہ لایا جا سکا

شہباز گل کیس کا ریکارڈ کمرہ عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا

ڈاکٹر بابر اعوان اور فیصل چوہدری ایڈووکیٹ شہباز گل کی طرف سے دلائل دے رہے ہیں

فیصل چوہدری ایڈووکیٹ ،شہباز گل کیس کا بیک گراؤنڈ بتا رہے ہیں، کب کیا ہوا؟ کس عدالت اور جج نے کیا فیصلہ دیا؟ اس وقت کیس کس اسٹیج پر ہے؟

کمرہ عدالت میں اندھیرا، یوپی ایس بند ہوگیا

صبح سے مجھے شہباز گل کیس کی فائل ہی نہیں مل رہی، جوڈیشل مجسٹریٹ
آپ کو ملے گی بھی نہیں، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ

فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کو اندھیرے میں فائل پڑھنے میں مشکلات، موبائل ٹارچ آن کردی گئیں

Loading X post…
Open original post on X

یو پی ایس کو جگاڑ لگا کر آن کرنے کی کوششیں جاری
بالکل اسی طرح جیسے جگاڑ سے اس امپورٹڈ حکومت کو زبردستی چلانے کی کوشش کی جارہی ہے

Loading X post…
Open original post on X

ملزم شہباز گل کہاں ہے؟ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سرکار کے وکیل سے سوال

گرفتاری کے بعد شہباز گل دس گھنٹے تک تھانے میں نہیں تھے، کچھ معلوم نہیں کہ ان کو کس نامعلوم مقام پر رکھا گیا، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
​