Advertisement

شہبازشریف 4مہینے لندن میں مکھیاں مارتے رہے وہ پاکستان پہلےبھی آسکتے تھے

Advertisement
کیونکہ یہاں مکھیاں تقریبن نا ہونے کے برابر اس واسطے شہباز شریف بٹ کو مکھیاں بھی ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر مارنی پڑتی تھیں
 
وہ کیا ہے کہ شہباز اپنے کام کے کچھو کمھے ہیں اور جو کام بھی شروع کرتے ہیں
وہ پورا کرتے ہیں...اب لندن میں اتنی تو مکھیاں تھیں؟..جب تک ساری نہ مار لیتے
کیسے واپس اتے؟... ?
BTW stop promoting this ******* Nizaami.
 
Advertisement
آؤ بھائی وہ بڑے بٹ صاحب کے لئيے کرونا کی ويکسين ڈونڈھ رہا تھا۔اُنکو اتنی بيمارياں ہيں تو انکو کرونا سے بھی بہت خطرہ ہے۔​
 
کیونکہ یہاں مکھیاں تقریبن نا ہونے کے برابر اس واسطے شہباز شریف بٹ کو مکھیاں بھی ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر مارنی پڑتی تھیں
اور دوسرا یہ بھی کہ مکھیاں پڑھی لکھی تھیں جو بات بات پر تو
جرح کرتی تھیں؟ وہ بھی انگریزی میں؟...اور شہباز انگریزی نمی دانم ...?