Advertisement

شہبازشریف کے وزیراعظم پر ذاتی حملے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

shah111h.jpg

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر نجی حملے کےبعدحکومتی صفوں سے ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے ایک انٹرویو کے دوران الزام عائد کیا کہ بنی گالہ میں جادو ٹونے کیلئے منوں کے حساب سے مرغی اوردیگر جانوروں کے گوشت کو جلایا جاتا ہے۔

شہباز شریف کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹرارسلان خالد نے ٹویٹر پرایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی وزیراعظم بننے کی خواہش میں سلوائی گئی "اچکن" ضائع ہوگئی ہے اس لیے اب وہ فرسٹریشن میں دوسروں کے گھر والوں پر جھوٹے الزام اور نیچ درجے کی گفتگو کر رہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے مزید کہا کہ اصل فرسٹریشن یہ ہے کہ عوام وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور انکی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔

شہباز گل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے اپنی خاندانی روایات کا تسلسل برقرار رکھا-جس میں وہ مخالفین کی گھر کی خواتین پر الزام تراشی بہتان بازی کرتے آ رہے ہیں۔یہ ان کا نسل در نسل کام ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی چند دن پہلے یہ حضرت فرما رہے تھے کہ یہ سٹیٹ کرافٹ کرتے ہیں۔ ایسی گندی سوچ ہے اور سٹیٹ کرافٹ

حماداظہر کا کہنا تھا کہ اگر آپ وزیراعظم کی فیملی پر ذاتی حملوں اور پروپیگنڈا پر اتر آئے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ جنگ ہارچکے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کپتان کا مقابلہ آپ سیاسی میدان میں تو کر نہیں سکتے اسلیئے ذاتیات پر اتر آئے۔
Loading X post…
Open original post on X

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ معیار رہ گیا ہے ہماری سیاست اور صحافت کا,شہباز شریف کے الفاظ پر حیرت نہیں، ایک اخلاق باختہ ڈاکو، قاتل اور نفسیاتی مریض سے اچھے اخلاق کی امید نہیں

عالیہ حمزہ نے مزید کہا کہ ہمیں اخلاقیات اورشائستگی کاسبق پڑھانے والے خونی لبرلز اس پر کیا کہیں گے جن کے شر سے بیوروکریٹس کی بیویاں محفوظ نہیں تھیں جنکو آج تک یہ پتہ نہیں چلا کہ انکی بیوی بیٹی کے اکاؤنٹ میں پیسے کون ڈالتا ہے دوسروں کے گھروں کے معاملات بڑی ذمہ داری سے بتاتے ہیں
Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ عوام کا"میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میں آپ کو بلاخوف و تردید یہ بتارہا ہوں کہ امر بالمعروف کی بات کرنےوالے بنی گالہ میں منوں کے حساب سے مرغی کے گوشت کو جلایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا یہاں لوگوں کو کھانے کیلئے کچھ نہیں ملتا،شیر خوار بچے دودھ کو ترستے ہیں مگر بنی گالہ میں جادو ٹونے کیلئے مرغی،بکرے اور بڑے جانوروں کے گوشت کو آگ لگاکر جلادیا جاتا ہے۔
 
Indeed Shahbaz Shareef is grand son of his grand father who was a great businessman dealing in flower garland for the Tanzeem Saaz people.
 
ایک تو شہباز شریف نے کسی کا نام نہیں لیا ، یہ خود ہی پیرنی پیرنی کرنا شروع ہوگئے ، دوسرے اگر کوئی آپ پر کالا جادو کروا رہا ہو تو یہ اس کا ذاتی فعل کیسے ہوگیا ؟؟​
 
Advertisement
ایک تو شہباز شریف نے کسی کا نام نہیں لیا ، یہ خود ہی پیرنی پیرنی کرنا شروع ہوگئے ، دوسرے اگر کوئی آپ پر کالا جادو کروا رہا ہو تو یہ اس کا ذاتی فعل کیسے ہوگیا ؟؟​
I digress
 
شہباز شریف تو عمران خان پر ذاتی حملے نہ کرے
لیکن
پوٹئین نہ زندہ مریم کو چھوڑیں نہ مرحومہ کلثوم کو بلاول کو بخشیں نہ فضل الرحمان کو

لعنت ہے کپتان پر جس نے تمہارے اندر یہ سافٹ وئیر انسٹال کیا
​
 
Farari tou chala lay pehlay
 
Ulta Chor kotwaaal ko dantay. PTI started it. Imran openly make fun of them by imitating their voices. They been calling names to Bilawal and Moulana openly now if somebody has started targeting Imran why are u crying?
Jesi kerni wesi bharni. To every action there is equal and opposite reaction!

Ub waqat nahi hay roonay kaaa! pehlay kiyuon na roye theee jab.................

5a547f1b41407.jpg
 
شہباز شریف تو عمران خان پر ذاتی حملے نہ کرے
لیکن
پوٹئین نہ زندہ مریم کو چھوڑیں نہ مرحومہ کلثوم کو بلاول کو بخشیں نہ فضل الرحمان کو

لعنت ہے کپتان پر جس نے تمہارے اندر یہ سافٹ وئیر انسٹال کیا
​
Blkul sahi farmaya, i concur.

Bs ek baat ka jawab deden, sanjeeda sawal he. Fazlur rehman aur Maryam ko kuch kahay tau apko waqai bura lagta he?

Matlb dard hota he? Aur agar han tau us k pechay wajah kya he?

Me ek research kr rha hun. Please do provide feedback
 
These people are source of my bread and butter