جنگ گروپ کے صحافی انصار عباسی کے مطابق شہباز شریف نے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے ایسی کارکردگی دکھائی کہ لوگ آج تک یاد رکھتے ہیں،شہباز شریف ماضی میں اپنی حکمرانی اور انتظامی مہارتوں کے لیے مشہور تھے، لیکن بطور وزیراعظم ان کی کارکرگی کچھ خاص نہیں نظر آرہی، اور کہا جارہاہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعظم غیر متاثر کن ثابت ہورہے ہیں، شہباز شریف کے کارکردگی نہ دکھانے پر حکمران اتحاد اور متعلقہ حلقوں میں حیرت پائی جارہی ہے،عمران خان شہباز شریف اور ان کی کارکردگی پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکمران اتحاد اور متعلقہ حلقوں میں یہ حیرانی پائی جارہی ہے کہ شہباز شریف کارکردگی کیوں نہیں دکھا رہے؟ سرکاری محکموں کی خدمات کی فراہمی، حتیٰ کہ جو دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں بھی آتی ہیں، پہلے کی طرح مایوس کن ہے جبکہ ایسا لگتا ہے کہ افغانستان میں ڈالر کی غیر قانونی پرواز اور سٹے کی وجہ سے ڈالر کی شرح میں غیرمعمولی اضافے پر کوئی حکومتی چیک نہیں ہے، جس سے معیشت اور مارکیٹ کے رجحان کو بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے۔
انصارعباسی کے مطابق بطور وزیراعلیٰ پنجاب ان کے دور میں بیوروکریسی پر شہباز شریف کی گرفت مضبوط تھی، لیکن مرکز میں بحیثیت وزیر اعظم معاملات ان کے کنٹرول میں نہیں رہے، وفاقی حکومت کے محکموں کی سروس ڈیلیوری پہلے کی طرح مایوس کن ہے۔
ان کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک کے مطابق وزیراعظم کی اب تک سب سے زیادہ توجہ معیشت رہی ہے جو دلچسپ بات یہ ہے کہ سنبھالی نہیں جارہی اور آئی ایم ایف کے معاہدے کے بعد بھی بہتری کی بجائے بہت سے لوگوں کو حیرت ہے کہ یہ بدتر ہو تی جارہی ہے۔
انصار عباسی کے مطابق شہباز شریف حکومت کے ایک اہم معاشی ماہر سے جب آئی ایم ایف ڈیل کے باوجود ڈالر کی قیمت میں غیر متوقع اضافے کی وجوہات پر رابطہ کیا گیا تو وہ مکمل طور پر بے خبر پائے گئے کہ یہ کیوں ہو رہا ہے اور اسے کیسے روکا جائے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پی ایم ایل این کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو سرکاری محکموں میں گورننس اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کرنے کی ذمہ داری دی ہے،شاہد خاقان عباسی اپنی اصلاحاتی حکمت عملی تیار ہونے پر وزیراعظم کو عملدرآمد کے لیے پیش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تجربے کے بعد وزیراعظم نے اقتدار میں آنے کے بعد اسلام آباد میں شادیوں کے لیے ون ڈش پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا تھا لیکن یہاں بھی ایسے علاقے میں اکثر خلاف ورزیاں ہوتی ہیں جو صوبہ پنجاب کے کئی ڈویژنوں سے بھی کم ہے۔
وفاقی حکومت کے محکموں جیسے سی ڈی اے میں بھی پبلک ڈیلنگ میں کوئی بہتری نظر نہیں آتی،عمران خان حکومت کی جانب سے معاشرے کی کردار سازی کے لیے بنائی گئی وفاقی اتھارٹی شہباز حکومت کے دوران پارلیمنٹ کی جانب سے قانون سازی کے باوجود بے کار ہوگئی ہے،حکومت کو سب سے اہم گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری میں بھی کئی ہفتے لگے۔
سینئر صحافی کے مطابق شہباز شریف خاص طور پر معاشی حوالے سے واقعی مشکل حالات میں وزیر اعظم بنے۔ وہ ایک درجن سے زائد سیاسی شراکت داروں پر مشتمل حکمران اتحاد کے بھی تابع ہیں،انہیں بیوروکریسی کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور حکومت کی رٹ کو یقینی بنانے، خاص طور پر ایسے معاملات میں جو ملکی معیشت کے لیے حساس ہیں کیا چیز روکتی ہے۔
پورے پنجاب کا بجٹ اُٹھا کر لاہور شہر میں کمشنی قسم کے جنگلہ بس، مالٹا ٹرین، اور دو چار فلائی اوورز کو اِن لفافوں، اور ٹوکروں نے ترقّی کا نام دیا تھا،، اور بہترین ایڈ منسٹریٹر کا لقب دیا تھا لیکن سارا پاکستان حوالےہؤا،،، تو سُتھنڑ کا ناڑا بیچ چوراہے میں ٹوٹ کر،،پوری دنیا کے سامنے الف ننگا ہو گیا
اس منافق لفافےکے بیان کے نیچے چھپا ایجنڈہ سمجھو جماعت اسلامی نے بھی ایمان اس کے لفافےکے اندر تازہ نہیں رکھا۔ کل کو نواز شریف تین بار وزیر اعظم اسی شہباز کی کارکردگی بیچ کر بنتا تھا ۔نواز شریف کے قدموں سے تو پاکستان کی زمین محروم ہی رہی ہمیشہ آج یہ ناکام قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس کی جگہ اپنی سفلی مجرم نیچر کی بیٹی گاڈ فادر مافیا کی رکن کو شہباز کی جگہہ دینے کی خواہش ہے۔۔اقتدار کس قدر ظالم چیز کا نام ہے ۔یاد رکھیں شہباز شریف کو پرفارمر کہہ کر متعارف کروایا جاتا تھا اور باقی خاندان اس پر عیاشی کرتا تھا اگر یہ پرفارمر نہیں رہا تو حکمران خاندان کو خدا حافظ ۔
Get lost پاکستان کی عوام نواز شریف اور اس اپنے آپ کو حکمران خاندان کہنے والی زہنیت کی حامل پاکستان کو بادشاہت اور پاکستانیوں کو اپنی رعایا سمجھنے والی تھرڈ کلاس عورت کی سوچ اور ارادوں سے بہت آ گے نکل چکی ہے ایک عام عورت جو اس وقت سیاسی ایکٹیویٹی کے لیے گھر سے نکلتی ہے اس غبی عورت سے زہنی طور پر بہت آ گے ہے جسے یہ تک شعور نہیں کہ ایک غریب ملک میں ایک امیر عورت کو سیاست اپنی امارت اور میک اپ کا اشتہار بن کر نہیں بلکہ سادگی اور عام عورت کے لیول پر آ کر یا کم سے کم دکھا کر کیسے کرنی ہے۔ لیڈر بندہ خواہش سے نہیں صلاحیت سے بنتا ہے ۔
The reason is that people what we see in Pakistan is just black journalism. This article or any other article is written at the behest of ruling mafia. This is to benefit a fraction of the ruling elite. These hypocritical journalists should be completely ignored.
جنگ گروپ کے صحافی انصار عباسی کے مطابق شہباز شریف نے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے ایسی کارکردگی دکھائی کہ لوگ آج تک یاد رکھتے ہیں،شہباز شریف ماضی میں اپنی حکمرانی اور انتظامی مہارتوں کے لیے مشہور تھے، لیکن بطور وزیراعظم ان کی کارکرگی کچھ خاص نہیں نظر آرہی، اور کہا جارہاہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعظم غیر متاثر کن ثابت ہورہے ہیں، شہباز شریف کے کارکردگی نہ دکھانے پر حکمران اتحاد اور متعلقہ حلقوں میں حیرت پائی جارہی ہے،عمران خان شہباز شریف اور ان کی کارکردگی پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکمران اتحاد اور متعلقہ حلقوں میں یہ حیرانی پائی جارہی ہے کہ شہباز شریف کارکردگی کیوں نہیں دکھا رہے؟ سرکاری محکموں کی خدمات کی فراہمی، حتیٰ کہ جو دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں بھی آتی ہیں، پہلے کی طرح مایوس کن ہے جبکہ ایسا لگتا ہے کہ افغانستان میں ڈالر کی غیر قانونی پرواز اور سٹے کی وجہ سے ڈالر کی شرح میں غیرمعمولی اضافے پر کوئی حکومتی چیک نہیں ہے، جس سے معیشت اور مارکیٹ کے رجحان کو بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے۔
انصارعباسی کے مطابق بطور وزیراعلیٰ پنجاب ان کے دور میں بیوروکریسی پر شہباز شریف کی گرفت مضبوط تھی، لیکن مرکز میں بحیثیت وزیر اعظم معاملات ان کے کنٹرول میں نہیں رہے، وفاقی حکومت کے محکموں کی سروس ڈیلیوری پہلے کی طرح مایوس کن ہے۔
ان کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک کے مطابق وزیراعظم کی اب تک سب سے زیادہ توجہ معیشت رہی ہے جو دلچسپ بات یہ ہے کہ سنبھالی نہیں جارہی اور آئی ایم ایف کے معاہدے کے بعد بھی بہتری کی بجائے بہت سے لوگوں کو حیرت ہے کہ یہ بدتر ہو تی جارہی ہے۔
انصار عباسی کے مطابق شہباز شریف حکومت کے ایک اہم معاشی ماہر سے جب آئی ایم ایف ڈیل کے باوجود ڈالر کی قیمت میں غیر متوقع اضافے کی وجوہات پر رابطہ کیا گیا تو وہ مکمل طور پر بے خبر پائے گئے کہ یہ کیوں ہو رہا ہے اور اسے کیسے روکا جائے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پی ایم ایل این کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو سرکاری محکموں میں گورننس اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کرنے کی ذمہ داری دی ہے،شاہد خاقان عباسی اپنی اصلاحاتی حکمت عملی تیار ہونے پر وزیراعظم کو عملدرآمد کے لیے پیش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تجربے کے بعد وزیراعظم نے اقتدار میں آنے کے بعد اسلام آباد میں شادیوں کے لیے ون ڈش پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا تھا لیکن یہاں بھی ایسے علاقے میں اکثر خلاف ورزیاں ہوتی ہیں جو صوبہ پنجاب کے کئی ڈویژنوں سے بھی کم ہے۔
وفاقی حکومت کے محکموں جیسے سی ڈی اے میں بھی پبلک ڈیلنگ میں کوئی بہتری نظر نہیں آتی،عمران خان حکومت کی جانب سے معاشرے کی کردار سازی کے لیے بنائی گئی وفاقی اتھارٹی شہباز حکومت کے دوران پارلیمنٹ کی جانب سے قانون سازی کے باوجود بے کار ہوگئی ہے،حکومت کو سب سے اہم گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری میں بھی کئی ہفتے لگے۔
سینئر صحافی کے مطابق شہباز شریف خاص طور پر معاشی حوالے سے واقعی مشکل حالات میں وزیر اعظم بنے۔ وہ ایک درجن سے زائد سیاسی شراکت داروں پر مشتمل حکمران اتحاد کے بھی تابع ہیں،انہیں بیوروکریسی کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور حکومت کی رٹ کو یقینی بنانے، خاص طور پر ایسے معاملات میں جو ملکی معیشت کے لیے حساس ہیں کیا چیز روکتی ہے۔
گشتی فراری کا میڈیا سیل ُاور تنخواہ دار گروپ مریم کی ڈائرکشن پر شہباز شریف کو فلاپ ثابت کرکے اس کو بیک فٹ پر لاکر مریم کو آگے لانے کی سازش پر عمل پیرا ہوچکے یہ سب حب علی نہیں بغض معاویہ ہے سب کو معلوم ہے کہ انصار عباسی مریم صفدر کا پالتو تنخواہ دار صحافی ہے