You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
شہبازشریف کا جوش خطابت اور حقیقت
سموگ کیوجہ سے بجلی کی ترسیل میں دشواری کا سامنا ہے۔
عابدشیرعلی
:lol:
اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
Re: اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
acha mazak hai
Re: اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
As always, their world revolves around their self centered , sarya-filled neck
Re: اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
سردی میں لوڈشیڈنگ تو زرداری بھی کم کر دیتا تھا
مگر تمھارے جھوٹے دعوے تمھاری حکومت کا ساتھ نہیں دے رھے
(serious)
Re: اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
Today..........
Re: اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
آخری سال چل رہا ہے حکومت کا اور بجلی کا شارٹ فال 7000 میگا واٹ ہوگیا ہے- ابھی سردیاں بھی نہیں آئی- حکومت کی کارکردگی سب کے سامنے ہے-
Re: اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
چوٹے جھوٹےنوازلوگ
Re: اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
لگتا ہے سائیں قائم علی شاہ صا*ب جاتے جاتے بھنگ کا اخری مٹکا شوباز میاں کو ت*فتا بجھواچکے ہے ۔اس لئے تو شوباز بھی اکثر لمبی لمبی چوڑ دیتے ہے
Re: اب لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
مذاق نہیں صحیح کہا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مسخرہ جاتی اُمراء اور لندن کی بات کررہا ہے۔
now its time of remembrance Pakistan peoples party, at least in their ruling era we have not suffered from this kind of issues