- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"وزیراعظم نے دل پر جو پتھر رکھا ہوا تھا، وہ پتھر پورا نہیں ہٹاسکے۔ پتھر وزنی تھا اسلئے پہلے اپنے وزراء سے کہا کہ قیمتیں بڑھا دو۔ پھر ٹارزن کی واپسی اور خود قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پٹرول ایک ماہ میں 200 روپے مہنگا کیا اور پھر 80 روپے کم کر کے آپ نے کونسا میرے باپ کے اوپر احسان کردیا ؟؟ 120 روپے ابھی بھی مہنگا ہے، اوپر سے آپ 80 روپے کم کرکے ہیرو بن رہے، سپائیڈر مین بن رہے ہیں"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X





