- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی ہوں گے یا کوئی اور کیونکہ ایسے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں کہ محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف بنانے سے متعلق ارکان سے دستخط دباؤ میں لیے گئے، اسپیکر اب سب ارکان کو بلا کر ان کے دستخط ویریفائی کروائیں گے، امکان ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ محمود خان اچکزئی کی مخالفت کریں"۔ بیرسٹر عقیل
بیرسٹر گوہر کو بھیک کا لفظ نہیں استعمال کرنا چاہیے تھے۔ بیرسٹر گوہر 2 3 بار مذاکرات کو آگے لے کر گئے لیکن وہ سود مند ثابت نہیں ہوئے۔ جو لوگ عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ بن رہے ہیں بیرسٹر گوہر اس کا نام لیں اور انہیں name & shameکریں، شفیع جانLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





