PUNJABIMUNDANO1
Banned
- Joined
- Jun 21, 2013
- Posts
- 5,479
- Reaction score
- 3,886
- Points
- 0
یہ بتاؤ یہ شانزے خان مرد ہے یا عورت یا درمیان والا ہے
Bangash Bro!
What u like? Men, Women or Shemale?
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
یہ بتاؤ یہ شانزے خان مرد ہے یا عورت یا درمیان والا ہے
Bangash Bro!
What u like? Men, Women or Shemale?
and I said Afghanistan loya Jirga accepted the American Security Pact! and u said who was there from Talibans!
Bro! we are talking about Afghanistan not Taliban! Even we also have our own Talibans in Pakistan!
اوپر دیکھ لیں کیا لکھا ہے شکست کس کا مقدر امریکا یا طالبان - تو بات ہورہی طالبان کی - ان کی نہیں جن کو امریکا نے حکومت بنایا =کٹ پتلے
Hahaaaaaaaa............ But Afghan Parliament is ruling Afghanistan ........ Afghanistan has a President and an Army!
I already told u , plz first destroy Afghan Parliament and Afghan Army and talk about your success! So far America is Victorious!
I know it hurts you Buddy! But what can I do, Truth is Truth even if it hurts u(yapping)
جس دن امریکی جائیں گے پھر دیکھنا یہ حکومت پانی کے بلبلے کی طرح تحلیل ہوگی- اب امریکی بھاگنے کے راستے ڈھونڈھ رہے ہیں اس وقت بھی طالبان کا قبضہ زیادہ تر علاقوں پر ہے- صرف ٢٠ فیصد امریکی اور یہ بلبلے کنٹرول کررہے ہیں- ایریا کی تناسب کے لحاظ سے تو اب بھی طالبان کی فتح ہے
Bangash Bhai ................. Why u lie with such a conviction? .......... Are u a habitual Liar?
Firstly ,Area wise 60% Afghanistan is non Pushtun ............ and Taliban phenomena is mostly in Pushtun Belt!
Secondly, In every Province there is Afghan government and infrastructure ........ Talibans are just in Some Mountains or Caves(yapping)
In 2014 only 75 American or Nato Soldiers died in Afghanistan .... By this Ratio, If America rules Afghanistan for next 100 years, It will only cost them 7000 American lives for next 100 years[hilar]
Even American casualties are decreasing fast , In 2015...... 4 months passed and just 2 American soldiers killed, and by this ratio only 6 American Soldiers will be killed in Afghanistan this year ....... Hence in next 100 years only 600 American will die in Afghanistan(yapping)
یہ تم کو کس نے کہا ہے کہ طالبان صرف پشتون ہیں- اگر امریکی اتنے مررہے ہیں تو کیوں بھاگنے کے لئے پر تول رہے ہیں افغانستان کو کنٹرول کیوں نہیں کرتے پندرہ سالوں سے تو کنٹرول میں کمی ہورہی ہے اضافہ تو نہیں ہورہا - آج کل تو صرف بڑے شہروں تک محدود ہوگئے ہیں وہاں بھی کھلے عام پھرنے سے گبھراتے ہیں خاص خاص مظبوط دیواروں کے پیچھے ہوتے ہیں جیسے تمہارے زرداری
There is no restriction on Day Dreaming(yapping)
[hilar][hilar][hilar]اس لئے خواب دیکھتے رہو زمینی حقائق آپکو نظر نہیں آرہے
آپ ڈبل سٹینڈر کسے کہتےہیں؟
افغان طالبان ہمیں مسلمان مانتے ہیں جبکہ پاکستانی طالبان ہمیں مرتد جانتے ہیں
اور مرتد کو قتل کرنا ، اسکے جان و مال کو لوٹنا، اغوا کرنا پھر تاوان طلب کرنا یہ ان لوگو کے لیئے کئی مسئلہ نہیں
اور یہاں ایک بات قابل غور ہے کہ پاکستانی طالبان اصل میں لٹیرے ، ڈاکو، بھتہ خور اور معصوم لوگوں کو اغواء کرنے والے ہیں جبکہ اچھے اب بھی ان میں موجود ہیں لیکن زیادہ تر اچھے لوگ تو مار دیئے گئے
اب بچے یہ خوارج ان کا بھی جلد ہی ضرب عضب سے قلع قمع کر دیا جائے گا
انشاء اللہ
The people participating in loya jirga were not actual members of loya jirga. They were selected members. They are only puppets.Afghanistan has also accepted defeat!
Loya Jirga of Afghanistan has singed on the draft of American Afghan Policy! Even entire Afghanistan took Part in Elections 3 times under American Control!
Still American Forces are in Afghanistan ..... and they will remain as long as Loya Jirga do not ask them to Go!
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکہ کی افغانستان ميں فوجی کاروائ کو ناکام قرار دينا اس تناظر ميں درست نہيں کہ امريکی حکومت کا مقصد کسی بھی موقع پرافغانستان کو فتح کرنا ہرگز نہيں رہا۔ اس ناقابل ترديد حقيقت کی بنياد صدر اوبامہ سميت امريکہ کی تمام سول اور فوجی قيادت کی جانب سے واضح اور آن ريکارڈ پاليسی ہے۔ ميں اس نقطے کو بھی واضح کرنا چاہوں گی کہ افغانستان ميں ہماری موجودگی اقوام متحدہ کی جانب سے منظور شدہ وسيع پيمانے پر عالمی کوششوں کا حصہ ہے۔
اس وقت افغانستان ميں مقامی حکومت کے تعاون اور اشتراک عمل سے جاری صحت، تعليم اور روزگار سے متعلق بے شمار امريکی ترقياتی منصوبے واضح ثبوت ہيں کہ امريکہ افغانستان کو فتح کرنے کی کوشش نہيں کر رہا۔ بلکہ حقيقت اس کے برعکس ہے
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[email protected]
www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
![]()
جاپان اپنی وقت کی ایک طاقت تھی۔ اُس کے دو بڑے شہروں کو ملیامیٹ کرکے رکھ دیا۔ جرمنی اُس وقت کی سپر پاور تھی۔ اُس کو مشرقی اور مغربی جرمنی میں ٹکڑے کر دیا۔ اِن دونوں ملکوں کا بہت بڑا نقصان ہُوا۔ اب آئیں افغانستان کی طرف۔ افغانستان میں امریکہ کا مشن تھا طالبان کو ختم کرنا۔ افغانستان میں تو پہلے ہی کچھ تھا ہی نہیں ۔ بوریوں میں تو افغانی کرنسی لائی جاتی تھی بازار میں خریداری کے لئے۔ طالبان کے پاس کونسے بڑے ہوائی جہاز تھے۔ یا ہوائی اڈے تھے۔ یا بحری اڈے تھے۔ کونسے افغانستان کے شہر کو ایٹم بم سے اُڑایا گیا ہے۔ وہاں تو کچھ ہے ہی نہیں تباہ کرنے کو۔ تو جب امریکہ نے اِتنا خرچہ کیا ہے تو کیا فائدہ ہوا اُسے۔ مقصد تو طالبان کو ختم کرنا تھا وہ تو پورا نہ ہوا۔ اصل میں لوگ مادی نقصان کو شکست کہتے ہیں ۔ کیا ویت نام جنگ میں ساری دنیا امریکہ کو شکست خوردہ نہیں کہتی۔ ورنہ لاکھوں ویت نامیوں کو امریکیوں نے مار دیا تھا اور صرف بیس ہزار امریکی مارے گئے تھے ۔ کیا یہ ویت نام کی شکست نہیں ہے۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|