اگرزمینی حقائق کونہ دیکھاجائے تویہ فیصلہ کرنامشکل ہوگاکہ افغانستان میں کون شکست خوردہ اورکون فاتح ہوا؟امریکہ شکست سے دوچارہوایاطالبان ؟
کیونکہ یہ انسانی فطرت ہے کہ جب کوئی شکست سے دوچارہوتاہے توپھربھی وہ اپنی کامیابی کادعویدارہوتاہے،انگریزاستعماراس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکارکرتاہے کہ افغانوں کے ہاتھوں اس نے شکست کھائی،امریکہ کوافغانستان میں واضح شکست ہوچکی ہے اسی لئےاپنابوریابسترسمیٹ کرواپس جارہاہے لیکن اس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکارکررہاہے۔
برطانیہ کازوال ہمارے ملک کے سنگلاخ پہاڑوں،چٹیل میدانوں اورجہادی سرزمین سے شروع ہوابلکہ اس نے خوداعتراف کیاکہ پہلے ڈیورنڈلائن اورپھرہندوستان کوتقسیم کرنے کے نتیجے میں وہ یہاں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوا،روس بھی آج تک پچھتاوے کااظہارکررہاہے،اورشرمندگی سے بچنے کے لئے کہتاہے کہ وہ جینوامعاہدے کی بنیادپرافغانستان سے نکل گیااوریہی بہانہ امریکہ اورنیٹوکابھی ہے،اوریہ دونوں کہتے ہیں کہ افغانستان میں اتنے ہی عرصے کے لئے آئے تھے وہ اپنے اہداف تک پہنچ گئے اس لئے وہ واپس جارہے ہیں،وہ اس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکارکررہے ہیں کہ طالبان کے ہاتھوں انہیں بدترین شکست ہوئی،لیکن زمینی حقائق کچھ اورہیں جن کا ادراک ہرباشعورانسان کرسکتاہے۔
یہاں پرایک اورپہلوسے ہم ثابت کرنے کی کوشش کریں گے کہ دراصل شکست کس نے کھائی؟اس حقیقت کوجاننے کے لئے بعض امریکی اوردیگرمغربی شہریوں کے خیالات پیش کریں گے ۔
افریقی نژاد امریکی Tony Karon مشہورامریکی روزنامہ ٹائم کے کالم نگاراورعالمی امورکے تجزیہ نگارہیں،انہوں نے ایک عرصہ قبل ایک مقالہ پیش کیاجس کاعنوان تھا:کیاامریکہ افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کرے گایانہیں؟انہوں نے اپنے مقالے میں امریکی شکست پراہم شواہدکے ساتھ مضبوط دلائل زیرقرطاس کردیئے اوراپنے قارئین سے بھی اس پررائے لے لی ہے،انہوں نے اپنے مقالے کے آخرمیں کچھ یوں لکھاہے۔
In the absence of “victory,” Two alternative strategies have been proposed: training the Afghan security forces, political settlement with the Taliban. But training Afghan forces, which cost $12bn in 2010 alone, will not guarantee their future loyalty to a Kabul government.
Two years and many regional conferences have passed since the formation of the Afghan Higher Peace council, but there is no sign that, the Kabul government or its neighbors will reach a deal. So there is no military solution, and no political solution.
جب فتح اورکامیابی کے راستے معدوم ہوجائیں توامریکہ کے سامنے دوراستے ہیں،افغان فورسزکی عسکری تربیت یاطالبان کے ساتھ مفاہمت۔لیکن افغان فورسزکی عسکری تربیت پر12ارب ڈالرکے اخراجات صرف کرنے کے باجوداس بات کی ضمانت نہیں دی جاسکتی کہ وہ طالبان سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اوروفاداربھی ہیں کہ نہیں؟اسی طرح مصالحت کے نام پرایک مصالحتی کمیٹی قائم کی گئی جس کے سربراہ نے متعددکانفرنسوں میں شرکت کی لیکن اب تک اس کاکوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا،اس لئے یہ بات ثابت ہوئی کہ نہ عسکری دباوپرکوئی پیشرفت ہوئی اورنہ ہی سیاسی راستے اورمفاہمت کے ذریعے کوئی حل سامنے آیا،مقالہ نگارنے اس بات کوثابت کرنے کی کوشش کی کہ امریکہ نے شکست کھائی ہے اوریہ شکست کے واضح دلائل ہیں
اسی طرح امریکیوں کے خیالات کچھ یوں ہیں۔
جوزیپ اولسون(Joseph Olson )کہتاہے:
The issue is this, a country who ran Genghis Khan out. How did we ever expect to win? Genghis Khan had a far heavier appetite for war than the U.S. ever did. Wake up people they have never bowed to anyone in that country. We need to realize…
بات یہ ہے کہ ایک ملک نے چنگیزکوماربھگایااس پرکامیابی حاصل کرنے کی کیاامیدکی جاسکتی ہے؟چنگیزخان امریکہ سے زیادہ جنگجواورطاقت ورتھا،جوقوم جاگ رہی ہووہ کبھی سرخم تسلیم نہیں کرے گی،ہمیں چاہیے کہ اپنی خارجہ پالیسی پرازسرنوغورکریں۔
Quackulaکے نام سے ایک امریکی نے لکھاہے کہ:
The U.S. Government my not admit defeat but the American people are ready too and want to get out. شایدامریکی حکومت شکست تسلیم نہ کرے لیکن امریکی قوم شکست تسلیم کرنے کے لئے تیارہے۔قوم چاہتی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہوسکے امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں ۔
ایک اورامریکی نے کچھ یوں لکھاہے:
Unfortunately US selected a corrupt regime to execute their short term goals which is surely going to be disaster for the whole region.
بدقسمتی سے امریکہ نے افغانستان میں کرپٹ اوربدعنوان حکومت تشکیل دی ہے جوعوام کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کوترجیح دے رہی ہے جوپورے خطے کے لئے ناسورہے۔
ایک اورامریکی کارلن لکھتاہے:
For weeks now the Taliban website keeps saying,"U.S has faced utter defeat in Afghanistan". How Humiliating!!
اب ہمیشہ طالبان اپنی ویب سائٹ پرلکھتے ہیں کہ امریکہ نے بدترین شکست کھائی،یہ کتنی ذلت آمیزبات ہے ہمارے لئے۔ ایک اورامریکی Snowleopardنے لکھاہے کہ:
We have already lost the war - its time to accept it, admit it, and get our troops home before any more die. It’s not the failure of the soldiers in any way; its the political leadership of the nation that has failed them.
ہم نے جنگ کے میدان میں شکست کھائی ہے،اب وقت آگیاہے کہ ہم اپنی شکست تسلیم کریں،اپنی فوجیوں کواس سے قبل اپنے گھروں کوبھیجوادیں کہ وہ مزیدقتل ہوجائیں،ہاں یہ ہماری افواج کی شکست نہیں ہیں بلکہ یہ ہماری قوم اورسیاسی قیادت کی غلطی ہے جنہیں ناکام کردیا۔ ایک اورامریکی نے اپنے حکمرانوں کوایک افغان کےحوالے سے کہتاہے:
Many years ago, an Afghan gentle man quot about the Afghanistan, (You will come here with your will...but return with our will. )
تم یہاں پراپنی مرضی سے آئیں گے لیکن جاناپھرہماری مرضی سے ہوگا۔ امریکہ نے 40ممالک کی قوت کے بل بوتے پر ایک کمزورملک پرچڑھائی کی،اپنی ٹیکنالوجی اورفوجی قوت کابے دریغ استعمال کیا،وحشیانہ فضائی حملے،قتل وغارت گری،قیدوبندکی صعوبتیں،آبادیوں کی تباہی اورہرقسم کی بربریت سے ایک نہتے اورجنگ زدہ قوم کوزیرتسلط کرنے کی بھرپورکوشش کی لیکن مجاہدین کوختم کرنے میں وہ یکسرناکام رہے،سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مورال کوکمزورکرنے میں کامیاب نہ ہوسکے،آخرکارشکست کی راہ اپنانے کے سواء ان کے لئے اورکوئی راستہ نہیں بچا،اب فیصلہ آپ خودکرسکتے ہیں کہ امریکہ اورطالبان میں کون شکست خوردہ اورکون فاتح ہے؟
اگرزمینی حقائق کونہ دیکھاجائے تویہ فیصلہ کرنامشکل ہوگاکہ افغانستان میں کون شکست خوردہ اورکون فاتح ہوا؟امریکہ شکست سے دوچارہوایاطالبان ؟ کیونکہ یہ انسانی فطرت ہے کہ جب کوئی شکست سے دوچارہوتاہے توپھربھی وہ اپنی کامیابی کادعویدارہوتاہے،انگریزاستعماراس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکارکرتاہے کہ افغانوں کے ہاتھوں اس نے شکست کھائی،امریکہ کوافغانستان میں واضح شکست ہوچکی ہے اسی لئےاپنابوریابسترسمیٹ کرواپس جارہاہے لیکن اس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکارکررہاہے۔ برطانیہ کازوال ہمارے ملک کے سنگلاخ پہاڑوں،چٹیل میدانوں اورجہادی سرزمین سے شروع ہوابلکہ اس نے خوداعتراف کیاکہ پہلے ڈیورنڈلائن اورپھرہندوستان کوتقسیم کرنے کے نتیجے میں وہ یہاں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوا،روس بھی آج تک پچھتاوے کااظہارکررہاہے،اورشرمندگی سے بچنے کے لئے کہتاہے کہ وہ جینوامعاہدے کی بنیادپرافغانستان سے نکل گیااوریہی بہانہ امریکہ اورنیٹوکابھی ہے،اوریہ دونوں کہتے ہیں کہ افغانستان میں اتنے ہی عرصے کے لئے آئے تھے وہ اپنے اہداف تک پہنچ گئے اس لئے وہ واپس جارہے ہیں،وہ اس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکارکررہے ہیں کہ طالبان کے ہاتھوں انہیں بدترین شکست ہوئی،لیکن زمینی حقائق کچھ اورہیں جن کا ادراک ہرباشعورانسان کرسکتاہے۔ یہاں پرایک اورپہلوسے ہم ثابت کرنے کی کوشش کریں گے کہ دراصل شکست کس نے کھائی؟اس حقیقت کوجاننے کے لئے بعض امریکی اوردیگرمغربی شہریوں کے خیالات پیش کریں گے ۔افریقی نژاد امریکی Tony Karon مشہورامریکی روزنامہ ٹائم کے کالم نگاراورعالمی امورکے تجزیہ نگارہیں،انہوں نے ایک عرصہ قبل ایک مقالہ پیش کیاجس کاعنوان تھا:کیاامریکہ افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کرے گایانہیں؟انہوں نے اپنے مقالے میں امریکی شکست پراہم شواہدکے ساتھ مضبوط دلائل زیرقرطاس کردیئے اوراپنے قارئین سے بھی اس پررائے لے لی ہے،انہوں نے اپنے مقالے کے آخرمیں کچھ یوں لکھاہے۔ In the absence of “victory,” Two alternative strategies have been proposed: training the Afghan security forces, political settlement with the Taliban. But training Afghan forces, which cost $12bn in 2010 alone, will not guarantee their future loyalty to a Kabul government. Two years and many regional conferences have passed since the formation of the Afghan Higher Peace council, but there is no sign that, the Kabul government or its neighbors will reach a deal. So there is no military solution, and no political solution.جب فتح اورکامیابی کے راستے معدوم ہوجائیں توامریکہ کے سامنے دوراستے ہیں،افغان فورسزکی عسکری تربیت یاطالبان کے ساتھ مفاہمت۔لیکن افغان فورسزکی عسکری تربیت پر12ارب ڈالرکے اخراجات صرف کرنے کے باجوداس بات کی ضمانت نہیں دی جاسکتی کہ وہ طالبان سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اوروفاداربھی ہیں کہ نہیں؟اسی طرح مصالحت کے نام پرایک مصالحتی کمیٹی قائم کی گئی جس کے سربراہ نے متعددکانفرنسوں میں شرکت کی لیکن اب تک اس کاکوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا،اس لئے یہ بات ثابت ہوئی کہ نہ عسکری دباوپرکوئی پیشرفت ہوئی اورنہ ہی سیاسی راستے اورمفاہمت کے ذریعے کوئی حل سامنے آیا،مقالہ نگارنے اس بات کوثابت کرنے کی کوشش کی کہ امریکہ نے شکست کھائی ہے اوریہ شکست کے واضح دلائل ہیں اسی طرح امریکیوں کے خیالات کچھ یوں ہیں۔
جوزیپ اولسون(Joseph Olson )کہتاہے:The issue is this, a country who ran Genghis Khan out. How did we ever expect to win? Genghis Khan had a far heavier appetite for war than the U.S. ever did. Wake up people they have never bowed to anyone in that country. We need to realize… بات یہ ہے کہ ایک ملک نے چنگیزکوماربھگایااس پرکامیابی حاصل کرنے کی کیاامیدکی جاسکتی ہے؟چنگیزخان امریکہ سے زیادہ جنگجواورطاقت ورتھا،جوقوم جاگ رہی ہووہ کبھی سرخم تسلیم نہیں کرے گی،ہمیں چاہیے کہ اپنی خارجہ پالیسی پرازسرنوغورکریں۔
Quackulaکے نام سے ایک امریکی نے لکھاہے کہ: The U.S. Government my not admit defeat but the American people are ready too and want to get out. شایدامریکی حکومت شکست تسلیم نہ کرے لیکن امریکی قوم شکست تسلیم کرنے کے لئے تیارہے۔قوم چاہتی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہوسکے امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں ۔
ایک اورامریکی نے کچھ یوں لکھاہے: Unfortunately US selected a corrupt regime to execute their short term goals which is surely going to be disaster for the whole region. بدقسمتی سے امریکہ نے افغانستان میں کرپٹ اوربدعنوان حکومت تشکیل دی ہے جوعوام کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کوترجیح دے رہی ہے جوپورے خطے کے لئے ناسورہے۔
ایک اورامریکی کارلن لکھتاہے: For weeks now the Taliban website keeps saying,"U.S has faced utter defeat in Afghanistan". How Humiliating!! اب ہمیشہ طالبان اپنی ویب سائٹ پرلکھتے ہیں کہ امریکہ نے بدترین شکست کھائی،یہ کتنی ذلت آمیزبات ہے ہمارے لئے۔
ایک اورامریکی Snowleopardنے لکھاہے کہ: We have already lost the war - its time to accept it, admit it, and get our troops home before any more die. It’s not the failure of the soldiers in any way; its the political leadership of the nation that has failed them. ہم نے جنگ کے میدان میں شکست کھائی ہے،اب وقت آگیاہے کہ ہم اپنی شکست تسلیم کریں،اپنی فوجیوں کواس سے قبل اپنے گھروں کوبھیجوادیں کہ وہ مزیدقتل ہوجائیں،ہاں یہ ہماری افواج کی شکست نہیں ہیں بلکہ یہ ہماری قوم اورسیاسی قیادت کی غلطی ہے جنہیں ناکام کردیا۔
ایک اورامریکی نے اپنے حکمرانوں کوایک افغان کےحوالے سے کہتاہے: Many years ago, an Afghan gentle man quot about the Afghanistan, (You will come here with your will...but return with our will. ) تم یہاں پراپنی مرضی سے آئیں گے لیکن جاناپھرہماری مرضی سے ہوگا۔
امریکہ نے 40ممالک کی قوت کے بل بوتے پر ایک کمزورملک پرچڑھائی کی،اپنی ٹیکنالوجی اورفوجی قوت کابے دریغ استعمال کیا،وحشیانہ فضائی حملے،قتل وغارت گری،قیدوبندکی صعوبتیں،آبادیوں کی تباہی اورہرقسم کی بربریت سے ایک نہتے اورجنگ زدہ قوم کوزیرتسلط کرنے کی بھرپورکوشش کی لیکن مجاہدین کوختم کرنے میں وہ یکسرناکام رہے،سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مورال کوکمزورکرنے میں کامیاب نہ ہوسکے،آخرکارشکست کی راہ اپنانے کے سواء ان کے لئے اورکوئی راستہ نہیں بچا،اب فیصلہ آپ خودکرسکتے ہیں کہ امریکہ اورطالبان میں کون شکست خوردہ اورکون فاتح ہے؟
Ab banda 100 chitar kha kar, toi sinkwa kar bhi kahay main jeeta to kia ilaj ? Japan ko haraya US nay , aur chor dia , germany ko haraya aur qabza tak nahi kia. Matlab k US nahi jeeta ?
امریکہ نے 40ممالک کی قوت کے بل بوتے پر ایک کمزورملک پرچڑھائی کی،اپنی ٹیکنالوجی اورفوجی قوت کابے دریغ استعمال کیا،وحشیانہ فضائی حملے،قتل وغارت گری،قیدوبندکی صعوبتیں،آبادیوں کی تباہی اورہرقسم کی بربریت سے ایک نہتے اورجنگ زدہ قوم کوزیرتسلط کرنے کی بھرپورکوشش کی لیکن مجاہدین کوختم کرنے میں وہ یکسرناکام رہے،سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مورال کوکمزورکرنے میں کامیاب نہ ہوسکے،آخرکارشکست کی راہ اپنانے کے سواء ان کے لئے اورکوئی راستہ نہیں بچا،اب فیصلہ آپ خودکرسکتے ہیں کہ امریکہ اورطالبان میں کون شکست خوردہ اورکون فاتح ہے
Ab banda 100 chitar kha kar, toi sinkwa kar bhi kahay main jeeta to kia ilaj ? Japan ko haraya US nay , aur chor dia , germany ko haraya aur qabza tak nahi kia. Matlab k US nahi jeeta ?
جاپان کو ہرایا اور جاپان سجدہ ریز ہو گیا، جرمنی کو ہرایا اور جرمنی نازی نظریات سے باز اگیا. افغانستان میں کٹھ پتلوں کا ڈرامہ چل رہا ہے دیکھنا یہ ہے کے کب تک چلتا ہے
Ab banda 100 chitar kha kar, toi sinkwa kar bhi kahay main jeeta to kia ilaj ? Japan ko haraya US nay , aur chor dia , germany ko haraya aur qabza tak nahi kia. Matlab k US nahi jeeta ?
Nizam ki jang kab thi ? Mullah umar ki bajani thi aur woh 15 saal say lapata hay, taliban ki khilafat ki jaga democracy chal rhi hay aur kia nizam change karain ? bachay blond kardayn ?
جاپان کو ہرایا اور جاپان سجدہ ریز ہو گیا، جرمنی کو ہرایا اور جرمنی نازی نظریات سے باز اگیا. افغانستان میں کٹھ پتلوں کا ڈرامہ چل رہا ہے دیکھنا یہ ہے کے کب تک چلتا ہے
Nizam ki jang kab thi ? Mullah umar ki bajani thi aur woh 15 saal say lapata hay, taliban ki khilafat ki jaga democracy chal rhi hay aur kia nizam change karain ? bachay blond kardayn ?
نظام بچانے کی جنگ پندرہ سال شروع ہوئی تھی اور ابھی تک جاری ہے. مقبوضہ افواج کے زیرنگرانی ہونے والے انتخابات اور اس کے نیتجے میں ان ہی کے منظور نظر اقتدار میں آئے. ایسی جمہوریت افغانستان ہی میں چل سکتی ہے. امریکہ یا یورپ میں نہیں
Nizam ki jang kab thi ? Mullah umar ki bajani thi aur woh 15 saal say lapata hay, taliban ki khilafat ki jaga democracy chal rhi hay aur kia nizam change karain ? bachay blond kardayn ?
Now America is leaving Afghanistan and it's not much important who is victorious in the war. Now, the more important thing is that what will happen next? After the defeat and withdrawal of Russia in Afghanistan (1988), different militant groups start fighting each other. We might see the same scenario in Afghanistan now after American complete withdrawal.
افغانستان میں جانیں گنوانے والوں کے گھروں والے تو خود کو سرخرو سمجھتے ہیں رہی بات پاکستان میں خوارج کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاکستانی عوام کی تو پوری قوم بھی ان کے ساتھ ہی سوگوار ہے
افغانستان میں جانیں گنوانے والوں کے گھروں والے تو خود کو سرخرو سمجھتے ہیں رہی بات پاکستان میں خوارج کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاکستانی عوام کی تو پوری قوم بھی ان کے ساتھ ہی سوگوار ہے
کمی تو حقیقتا پوری نہیں ہو سکتی اللہ ان کے لوحقین کو صبر عطا فرمائے آمیں ابھی ابھی میں ایک پوسٹ پڑھ رہا ہوں ہم داعش کو خوارج کیوں کہتے ہیں تو یہ خوبیاں پاکستانیطالبانمیں اتم موجود ہیں
bhai ideology tu same TTP aur afghani taliban ki....agar pakistan may hain tu khawarij lekin agar afghanistan main hain tu mard e momin......kya yeh double standards nahi?
کمی تو حقیقتا پوری نہیں ہو سکتی اللہ ان کے لوحقین کو صبر عطا فرمائے آمیں ابھی ابھی میں ایک پوسٹ پڑھ رہا ہوں ہم داعش کو خوارج کیوں کہتے ہیں تو یہ خوبیاں پاکستانیطالبانمیں اتم موجود ہیں
Ab banda 100 chitar kha kar, toi sinkwa kar bhi kahay main jeeta to kia ilaj ? Japan ko haraya US nay , aur chor dia , germany ko haraya aur qabza tak nahi kia. Matlab k US nahi jeeta ?
جاپان اپنی وقت کی ایک طاقت تھی۔ اُس کے دو بڑے شہروں کو ملیامیٹ کرکے رکھ دیا۔ جرمنی اُس وقت کی سپر پاور تھی۔ اُس کو مشرقی اور مغربی جرمنی میں ٹکڑے کر دیا۔ اِن دونوں ملکوں کا بہت بڑا نقصان ہُوا۔ اب آئیں افغانستان کی طرف۔ افغانستان میں امریکہ کا مشن تھا طالبان کو ختم کرنا۔ افغانستان میں تو پہلے ہی کچھ تھا ہی نہیں ۔ بوریوں میں تو افغانی کرنسی لائی جاتی تھی بازار میں خریداری کے لئے۔ طالبان کے پاس کونسے بڑے ہوائی جہاز تھے۔ یا ہوائی اڈے تھے۔ یا بحری اڈے تھے۔ کونسے افغانستان کے شہر کو ایٹم بم سے اُڑایا گیا ہے۔ وہاں تو کچھ ہے ہی نہیں تباہ کرنے کو۔ تو جب امریکہ نے اِتنا خرچہ کیا ہے تو کیا فائدہ ہوا اُسے۔ مقصد تو طالبان کو ختم کرنا تھا وہ تو پورا نہ ہوا۔ اصل میں لوگ مادی نقصان کو شکست کہتے ہیں ۔ کیا ویت نام جنگ میں ساری دنیا امریکہ کو شکست خوردہ نہیں کہتی۔ ورنہ لاکھوں ویت نامیوں کو امریکیوں نے مار دیا تھا اور صرف بیس ہزار امریکی مارے گئے تھے ۔ کیا یہ ویت نام کی شکست نہیں ہے۔