Advertisement

شکر ہے نیلسن منڈیلا زندہ نہیں

C8ZvTwGUwAA4YpD.jpg
 
زر داری نے بھی بہت ہمت سے نو سال سزا کے کاٹے

آدھے اسپتال میں اور باقی آدھے جیل میں

مگر بیچارہ کیا کرتا

وہ چھوڑتے ہی نہیں تھے

ویسے ہی ڈاکٹر نے بھی کاٹے

پاکستان میں کرپشن کرو
اور اگر پکڑے جاؤ تو تفتیشی افسر کو اسکا حصہ دو
وکٹری کا نشان بناؤ اور باہر آ کر نیلسن منڈیلا بن جاؤ
​