Milkyway
Minister (2k+ posts)
- Joined
- Oct 8, 2024
- Posts
- 2,882
- Reaction score
- 178
- Points
- 28
شکر ہے اس وقت مرشد جیل میں ہے، وزیر اعظم نہیں
ورنہ چین سے آجکل کچھ اس طرح کی خبریں آرہی ہوتیں
پیوٹن کی گھڑی غائب ہے
شی جی پنگ کا بٹوہ نہیں مل رہا
کم جونگ کا ایپل 16 موبائل جیب سے کسی نے نکال لیا
اور مودی کے بیت الخلا سے کسی چور نے ان کا پلاسٹک کا لوٹا بھی نہ چھوڑا





