Advertisement

شکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم۔ یہ دن بھی دیکھنے باقی تھے

وہ ایک وقت تھا کہ جب سری لنکا دو فاسٹ باؤلرز اور پانچ سپن بالرز کے ساتھ کھیلا کرتا تھا مرلی دھرن انگلش بیٹسمینوں کے لئے جیسے موت کی آواز کی مانند تھا، اپنے اسی سپن اٹیک کی بدولت سری لنکا ایک تیسرے درجے کی ٹیم سے نکل کر ورلڈ کلاس ٹیم بن پائی اور ورلڈ کب جیتا ،

بھارت جیسی ٹیم بھی آسٹریلیا اور انگلینڈ جیسی ٹیموں پر حاوی رہتی تھی صرف اور صرف اپنے سپن بالرز کی مدد سے۔

عین اسی وقت جب پاکستان کے میچ سری لنکا اور بھارت کے ساتھ ہوتے تھے تو ہم انہیں کھیلے بغیر ہی جیتا ہوا تصور کرتے تھے۔ دونوں کی سپن بالر ہمارے بیٹسمینوں کے لئے ایسی ہوا کرتی تھی جیسے کوئی پارٹ ٹائم بالرز بال کروانے آگیا ہے مرلی دھرن جو انگلش بیٹسمینوں کے لئے کسی ببر شیر کی مانند تھا پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے محض ایک بھیگی بلی نظر آیا کرتا تھا۔

انضمام ، جاوید میانداد محمد یوسف اور یونس خان جیسے بیٹسمین کسی بھی سپنر کو گھاس نہیں ڈالا کرتے تھے۔ اوپنر سے لے کر چھٹے نمبر کا بیٹسمین اور کچھ کر سکتا ہو یا نہ کر سکتا ہو سپن بالنگ کو اچھا کھیل سکتا تھا۔

اور آج یہ دن ہیں کہ افغانستان کے خلاف کھیلتے ہوئے ہمیں یہ خوف محسوس ہو رہا ہے کہ ان کی سپن بالنگ بہت اچھی ہے اور ہمارے اوپنرز سے لیکر چھٹے یا ساتویں نمبر کے بیٹسمین کوالٹی سپن بالنگ کھیلنے کی صلاحیت سے عاری ہیں۔

جسطرح کی ٹرن نیوزی لینڈ کے میچ میں دیکھنے میں آئی وہ اگر افغانستان کے میچ میں ہو گئی تو میرے کرکٹ کے شیدائی پاکستانی بھائیو اپنے آپ کو مطمئن ہو کر ہارا ہوا سمجھو۔ اگر وہ ٹرن نہیں بھی ہوتی تو بھی یہ سپنرز کو مر مر کر ہی کھیل پائیں گے۔

قدموں کا استعمال حفیظ کے علاوہ کوئی بھی نہیں کرتا۔ امام اور فخر کے قدموں کا استعمال کچھ بھی نہیں سوائے ٹلا مارنے کے۔
PAKvsWI-20.jpg

​
 
Advertisement
افغانستان کے پاس اسوقت سب سے بہتر سپن بالنگ اٹیک موجود ہے۔ اور پاکستان کے پاس اسوقت سب سے کمزور بیٹنگ آرڈر دیکھیں نتیجہ کیا نکلتا ہے۔​
 
woh saray phatta pitches ke player to sharjah main bhi zimbabwe jesi team ke against 150 par out ho jaty thay , wo duari baat hai ke wasim waqar dusri team ko 100 tak out kar dety thay.. un phatta pitches ke players ko glorify kary ki koshish na karo aur sab ki aurstralia aur south africa main averages dekh lo pehlay.
 
Advertisement
woh saray phatta pitches ke player to sharjah main bhi zimbabwe jesi team ke against 150 par out ho jaty thay , wo duari baat hai ke wasim waqar dusri team ko 100 tak out kar dety thay.. un phatta pitches ke players ko glorify kary ki koshish na karo aur sab ki aurstralia aur south africa main averages dekh lo pehlay.
بیٹنگ ہماری شروع سے کمزور رہی ہے اس پر کوئی اختلاف نہیں ہے پر 2005 تک یہ صورت حال تھی کہ سپن بالنگ کا وقت آنے پر ہمارے بیٹسمین ریلیکس ہو جاتے تھے۔ ان کا نظریہ یہ ہوتا تھا کہ اب تو سپن بالنگ ہے آرام سے کھیلیں گے۔ اور کھیلتے بھی تھے یہ اعتماد بے سبب نہیں تھا انہوں نے ہمیشہ اچھی سپن بالنگ کو بہت اچھا کھیلا ہے ۔ ایسا نہیں کہ شین وارن نے انضمام کو آؤٹ نہیں کیا۔ بہت بار کیا پر مجموعی طور پر شین وارن پاکستان کی بیٹنگ کے آگے بے بس نظر آتا تھا۔​
 
وہ ایک وقت تھا​

مستقبل کی بات کر، اگلے 20 سال کا بولو جو تمہارے ساتھ ہونے جا رہا ہے

ابھی کی بات کے ماضی کا رونا مسلمان کی شرعیت ہے۔
​
 
There is no fear dear,Afgh is easy peasy ...though they gave tough time to Ind.


Saeed, Inzi , Moeen, Yousuf.. these were the only players who played spin exceptionally well.
Rest were same like today's players.
 
Advertisement

یہ سب ماضی کی بات ہے، مستقبل میں جو تمہارے ساتھ ہونا والا ہے اگلے 20 سال اُس کی بارے میں بات کرو

حال جو ماضی کے قریب ہو اُس پر تو کسی اندھے سے بھی خبر لگوائی جا سکتی ہے
​
حال کو تو یہ ہے کہ جو موجودہ ٹیم ہے اس کے بارے میں یہ بولنا کہ وقت کے ساتھ سیکھ جائیں گے بند کر دینا چاہئے اور نئی ٹیم تیار کرنے کو کوشش کرنی چاہئے۔ اور نئی ٹیم کے لئے ان لڑکوں سے نہیں چننا چاہئے جو ہارڈ بال یا فرسٹ کلاس کھیل رہے ہیں یا کسی کلب میں کھیل رہے ہیں۔ ہارڈ بال اور بہت ہی مہنگی کھیل ہے اور صرف انتہائی مخصوص طبقے کو ہی اس پر دسترس ہے۔ پاکستان بھر سے قدتی ٹیلینٹ کو تلاش کر کے انہیں تین مہنیے کی ٹریننگ یا پریکٹس کروا کر انہی میں سے نئی ٹیم سلیکٹ کر لینی چاہئے۔ پاکستان میں بیٹنگ اور بالنگ کا بے تحاشا ٹیلینٹ موجود ہے بالخصوص جنوبی پنجاب میں۔ اس کا میں خود گواہ ہوں۔ انضمام سے اچھی ٹیکنیک والے بیٹسمین اور شعیب سے زیادہ فاسٹ بالرز تو میں اس گاؤں میں دیکھے ہوئے ہیں جس کی آبادی بمشکل ایک ہزار ہوگی۔​
 
There is no fear dear,Afgh is easy peasy ...though they gave tough time to Ind.


Saeed, Inzi , Moeen, Yousuf.. these were the only players who played spin exceptionally well.
Rest were same like today's players.
اچھے پلئرز کی تو بات چھوڑو ، شاہد آفریدی جیسے گھٹیا بیٹسمین بھی سپن بالنگ بہت اچھی کھیل لیتے تھے۔ عامر سہیل جو کسی کام کا تھا نہ کاج کا وہ بھی سپن بالنگ اچھی کھیل لیتا تھا۔ سلیم ملک جیسا جواری بھی سپن کو اچھا کھیلتا تھا۔ اسوقت کی ٹیم میں اگر سپن سے کسی کو مشکل آتی تھی تو وہ عبدالرزاق تھا۔​
 
​


تم سے مستقبل کا پوچھا ہے تمہاری رونا حال ماضی میں پھنسا ہوا ہے۔

شاید تم مسلمانوں کی قسمت میں رونا ہی لکھا ہے۔​
ایک ہی کمنٹ تم نے تین بار کر دیا ہے۔ اس کا جواب میں دے دیا ہے اگر پڑھنے کی زحمت کر لو تو۔ باقی قسمت میں جو لکھا ہے وہ ہو رہا ہے اور ہو کر رہے گا۔ ​
 
Advertisement
جب ايک بيٹسمين ۱۸ سال سے ٹيم کا مين بيٹسمين ہو اور اويريج اُسکی ۳۳ ہو تو پاکستانی بيٹنگ کا آپ اسٹينڈدڈ سمجھ سکتے ہيں۔
یہ بھی ایک بہت بڑا مسئلہ رہا ہے۔ شروع سے ہی ہم سکھانے پر لگے رہے ہیں۔ حٖفیظ آیا اس کی خامیاں فورا دیکھ لی گئی پھر کہا گیا کہ ابھی نیا ہے ابھی سیکھے گا اور دیکھ لو ابھی تک سیکھ رہا ہے۔ شاہد آفرید آیا اس کو بھی سکھاتے سکھاتے ہم نے ریٹائرڈ کر دیا اور جو وہ سیکھ کر گیا ہے ساری دنیا جانتی ہے۔ شعیب ملک بھی ساری زندگی سیکھتا رہا ہے اور ابھی مزید سیکھنا چاہتا ہے۔​
 
ایک ہی کمنٹ تم نے تین بار کر دیا ہے۔ اس کا جواب میں دے دیا ہے اگر پڑھنے کی زحمت کر لو تو۔ باقی قسمت میں جو لکھا ہے وہ ہو رہا ہے اور ہو کر رہے گا۔

تجھ جیسے جاہل کی نسل میں رونا ہی لکھا ہے

جب اعماد وسیم پاکستان ٹیم کا کپتان بنے گا اگلے 20 سال کے لیے تمہاری پیٹھ میں ٹھیک طرح سے درد تب شروع ہو گا۔
​
 
in Pak vs Afganistan match no matter which team wins , in both cases there will be celebration in KPK and the reason all punjabis know.
مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان کے ہارنے پر کوئی خوشی ہوگی۔ پختون میرے ساتھ بھی رہتے ہیں۔ کچھ تھوڑا بہت اندازہ مجھے بھی ہے۔​
 
Advertisement
مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان کے ہارنے پر کوئی خوشی ہوگی۔ پختون میرے ساتھ بھی رہتے ہیں۔ کچھ تھوڑا بہت اندازہ مجھے بھی ہے۔​
Bhai , Afghan refugees KPK main kitne rehte hain ? celebration tu un ki banti hai agar afghanistan jeet gya ? thats why i said there will be a celebration in KPK no matter which team wins.
 

تجھ جیسے جاہل کی نسل میں رونا ہی لکھا ہے

جب اعماد وسیم پاکستان ٹیم کا کپتان بنے گا اگلے 20 سال کے لیے تمہاری پیٹھ میں ٹھیک طرح سے درد تب شروع ہو گا۔
​
یہ نسل در نسل خصوصیات تم لوگوں میں ہی منتقل ہوتی ہوں گی تبھی تو میراثی کا میراثی رہ گیا۔ ورنہ آج کل تو جاہل کا بچہ بھی ڈاکٹر بن جاتا ہے اور ڈاکٹر کا بچہ بھی جاہل رہ جاتا ہے۔

رہ گئی بات عماد وسیم کی تو تم بھی بولو ہم بھی بولتے ہیں۔ دیکھیں کون سنتا ہے یا کوئی سنتا بھی ہے کہ نہیں۔


بقول اقبال کے مجھے ہے حکم اذان سو وہ ہم ادا کر رہے ہیں۔​
 
Bhai , Afghan refugees KPK main kitne rehte hain ? celebration tu un ki banti hai agar afghanistan jeet gya ? thats why i said there will be a celebration in KPK no matter which team wins.
اوہ اب سمجھا۔ ویسے وہ مہاجرین صرف خیبر پختونخواہ تک محدود نہیں ہے وہ تو بلوچستان میں بڑی تعداد میں ہیں۔ پھر کراچی ، پنجاب میں بھی ان کی ایک اچھی خاصی تعداد موجود ہے۔ ویسے بھی ان کا جشن تو بنتا ہی ہے ساری کی ساری ٹیم پاکستان کی پیداوار ہے۔​
 
There is no fear dear,Afgh is easy peasy ...though they gave tough time to Ind.


Saeed, Inzi , Moeen, Yousuf.. these were the only players who played spin exceptionally well.
Rest were same like today's players.
Javed Miandad was the greatest player of spin. He used to toy with spinners by whacking them all over the place