Advertisement

شکار پور میں گرلز سکول میں کتوں کا راج: پولیس بلانا پڑگئی

 
Advertisement
سائیں تو سائیں سائیں کے کتے بھی سائیں
کیا آپ لوگوں کے علم میں نہیں کہ سندھ میں کتے انسانوں سے افضل مانے جاتے ہیں.کتوں کو وہ سہولیات حاصل ہیں جو انسان سوچ بھی نہی سکتا
 
شاید اسی لئیے سندھ میں کتا راج قائم ہے.