Advertisement

شوگر مل مالکان نے پورے سسٹم کو فیل کردیا ہے، آصف بشیر چوہدری


"شوگر مل مالکان بہت طاقتور ہیں، شوگر مل ہر کوئی بندہ نہیں لگاسکتا، 6 ارب روپے سے ایک شوگر مل شروع ہوتی ہے۔ بڑے بڑے سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی شوگر ملز ہیں، کچھ اداروں کی بھی شوگر ملز ہیں۔یہ طاقتور ترین لوگ پالیسیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔کیا یہ لوگ اتنے طاقتور ہیں کہ انہوں نے پورے سسٹم کو فیل کردیا ہے؟ یہ چینی پہلے باہر ایکسپورٹ کر دیتے ہیں اور پھر پاکستان میں مہنگے داموں باہر سے منگواتے ہیں"۔ آصف بشیر چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
​